دریائے سوات خوازہ خیلہ کے مقام پر سیلابی ریلے میں سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ ، افسوس کا اظہار.شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے دریائے سوات میں خوازہ خیلہ کے مقام پر سیلابی ریلے میں سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔جمعہ کو وزیراعظم افس کے مزید پڑھیں

شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی کھئیل داس کوہستانی، ڈاکٹر درشن، نیلسن عظیم، رمیش لال اور نوید عامر کی ملاقات

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف سےمسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کھئیل داس کوہستانی، ڈاکٹر درشن، نیلسن عظیم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی رمیش لال اور نوید عامر نے جمعہ کو ملاقات مزید پڑھیں

کھیل کے میدان میں مرد و خواتین کو یکساں مواقع ،سہولیات دینا ہماری ترجیحات میں شامل شہباز شریف سے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر کی ملاقات

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کھیل کے ہر میدان میں میرٹ کی بنیاد پر ٹیلنٹ کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہے،کرکٹ سمیت کھیل کے ہر میدان میں مرد و مزید پڑھیں

ایرانی قوم نے بڑ ی جرأت ،بہادری کا مظاہرہ کیا ہے، اس جنگ کے اثرات خطے پر ہی نہیں پوری دنیا پر پڑتے، شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے بڑ ی جرأت اوربہادری کا مظاہرہ کیا ہے، اس جنگ کے اثرات خطے مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے راجہ اسامہ سرور، احسان الحق باجوہ، وسیم قادر، شیخ آفتاب احمد، اظہر خان لغاری ، تہمینہ دولتانہ کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی راجہ اسامہ سرور، احسان الحق باجوہ، وسیم قادر، شیخ آفتاب احمد، اظہر خان لغاری اور تہمینہ دولتانہ نے جمعرات کو ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سےطارق فضل چوہدری، راجہ خرم شہزاد نواز اور انجم عقیل خان کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری اور اراکین قومی اسمبلی راجہ خرم شہزاد نواز اور انجم عقیل خان نے ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی شذرہ منصب کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی شذرہ منصب نے ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر مملکت نے وزیراعظم کو آئندہ سال کے لیے عوامی امنگوں کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے وزارت قومی غذائی تحفظ کے آئندہ مالی سال کے اخراجات پورے کرنے کے لئے 34 ارب 4 کروڑ 64 لاکھ کے 3 مطالبات زر کی منظوری

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )قومی اسمبلی نے وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے 30 جون 2026 کو ختم ہونے والے مالی سال کے اخراجات پورے کرنے کے لئے 34 ارب 4 کروڑ 64 لاکھ کے 3 مطالبات زر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری ، آصفہ بھٹو زرداری سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

اسلام آ با د( سٹاف رپورٹر )چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے زرداری ہائوس میں ملاقات کی۔انہوں نے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کے فروغ مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کی ملاقات

اسلام آ با د( سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے ملاقات کی۔بدھ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

زراعت ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ، زرعی شعبے میں پائیدار اصلاحات سے ملکی معیشت کو مزید فروغ ملے گا، شہباز شریف

اسلام آ با د( سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ زراعت ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور زرعی شعبے میں پائیدار اصلاحات سے ملکی معیشت کو مزید فروغ ملے گا،زرعی مزید پڑھیں

شہباز شریف سے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان، وزیر مملکت عون ثقلین چوہدری اور رکن قومی اسمبلی منزہ حسن کی ملاقات

اسلام آ با د( سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان، وزیر مملکت عون ثقلین چوہدری اور رکن قومی اسمبلی منزہ حسن نے بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقاتیں

اسلام آ با د( سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پارلیمنٹ ہائوس میں ارکان قومی اسمبلی نے ملاقاتیں کی۔بدھ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم سے ارکان قومی اسمبلی سیدہ مزید پڑھیں

میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری

آصف علی زرداری سے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی ملاقات،پی پی پی میں شمولیت کا اعلان

اسلام آ با د( سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس، مشیر برائے جیل خانہ جات حکومت آزاد کشمیر سردار احمد صغیر، ایم ایل اے علی شان سونی اور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان سراروغہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے11بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین پیش. آصف علی زرداری

اسلام آبا د (سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے جنوبی وزیرستان کے علاقہ سراروغہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے11بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، او آئی سی سمیت تمام سفارتی فورمز پر ایران کے لیے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا،شہباز شریف

اسلام آبا د (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے امن کی بحالی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور او آئی سی سمیت تمام سفارتی فورمز پر ایران مزید پڑھیں

پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں پائیدارامن کےلئےہمیشہ مذاکرات اور سفارتکاری پر زور دیا. شہباز شریف

اسلام آبا د (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امیر قطر اور قطرکے عوام کےساتھ اظہا ر یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں پائیدارامن کےلئےہمیشہ مذاکرات اور سفارتکاری پر زور دیا ہے۔ منگل کواپنے’’ ایکس مزید پڑھیں

شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیرنواف بن سعید المالکی کی ملاقات

اسلام آبا د (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیرنواف بن سعید المالکی نے منگل کو یہاں ملاقات کی اورمشرق وسطیٰ کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔’’ایکس‘‘ پر ایک پوسٹ میں مزید پڑھیں

شہباز شریف کا قطری سفیر علی مبارک الخاطر سےر ابطہ امریکی فوجی اڈوں پر ا یرانی افواج کے میزائل حملے پر تشویش

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں قطری سفیر علی مبارک الخاطر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ انہوں نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی افواج کی جانب سے میزائل حملے کی اطلاعات پر گہری تشویش مزید پڑھیں