توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو تین سال قید ، ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست مسترد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنادی۔ توشہ خانہ مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کو براہ راست بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہئیں، امریکا

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پڑوسی ملک کو مذاکرات کی دعوت پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو براہ راست بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے راجہ ریاض، نور عالم خان اور رمیش کمار سمیت 13 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض اور پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نورعالم خان سمیت 13 ارکان قومی اسمبلی کوپارٹی سے نکال دیا۔پی ٹی آئی کے اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

ترکیہ کے تعاون سے کراچی میں تیار دوسرے ملجم کلاس کورویٹ پی این ایس طارق کا افتتاح

وزیراعظم شہباز شریف اور ترک نائب صدر جودت یلماز نے پاک ترک تعاون سے کراچی میں تیار دوسرے ملجم (MilGem) کلاس کورویٹ پی این ایس طارق کا افتتاح کر دیا۔پاک ترک تعاون سے مقامی سطح پر تیار ہونے والے دوسرے مزید پڑھیں

سویلینزکے فوجی عدالتوں میں ٹرائل چلانے سے متعلق فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد

سویلینزکے فوجی عدالتوں میں ٹرائل چلانے سے متعلق فل کورٹ بنانے کی استدعا کیس سپریم کورٹ نے مسترد کر دی۔چیف جسٹس پاکستان جستس عمر عطا بندیال نے سویلینزکے فوجی عدالتوں میں ٹرائل چلانے کے خلاف فل کورٹ بنانے کی درخواست مزید پڑھیں

باجوڑ حملہ پر امن اور جمہوری معاشروں کی توہین ہے، امریکا

امریکا  نے باجوڑ حملےکی شدید مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے باجوڑ میں جے یو آئی (ف) کی کارنر میٹنگ میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ملٹری ٹرائل کیس: فل کورٹ بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ، کل سنایا جائیگا

 فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ نے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران فل کورٹ تشکیل دینے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو کہ کل سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس آف پاکستان مزید پڑھیں

انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی (زرغون آباد) میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ فائرنگ کے دوران انسداد پولیو ٹیم محفوظ رہی، جاں مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے دفعہ 342 کے تحت اپنا بیان ریکارڈ

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز عدالت میں توشہ خانہ کیس میں دفعہ 342 کے تحت اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ بات درست نہیں کہ میں نے جھوٹا مزید پڑھیں

ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ مل کر ملکی معیشت میں کردار ادا کریں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ معدنیاتی پروجیکٹس عوام کی ترقی کا زینہ ہیں، ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ مل کر ملکی معیشت میں کردار ادا کریں۔ اسلام آباد میں جاری پاکستان منرلز سمٹ ’ڈسٹ مزید پڑھیں