نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر عائد ٹول ٹیکس میں رواں برس دوسری مرتبہ اضافہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر عائد ٹول ٹیکس میں رواں برس دوسری مرتبہ اضافہ کردیا، ٹول ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، ٹول ٹیکس میں اضافہ یکم اپریل سے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اجلاس، 34.5 ارب روپے کی ریکوری پر متعلقہ وزراء و افسران کی پزیرائی، مستقل نظام کی تشکیل کیلئے لائحہ عمل طلب

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب سے واپسی کے فوری بعد ایف بی آر کی کارکردگی پر اجلاس، 34.5 ارب روپے کی ریکوری پر متعلقہ وزراء و افسران کی پزیرائی، مستقل نظام کی تشکیل کیلئے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے جدہ سے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے جدہ سے اسلام آباد روانہ گورنر جدہ عزت مآب شہزادہ سعود بن عبد اللہ بن جلاوی نے وزیراعظم کو ایئرپورٹ پر رخصت کیا وزیراعظم محمد شہباز مزید پڑھیں

جنگ ، جیوہیڈ آفس کے باہر دھرنا پر حملہ یا احتجاج کی راہ میں رکاوٹ ڈالی گئی تو حکومتی سطح پر معاملہ اٹھائونگا۔ رانا ثنا ء اللہ خان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) شہباز شریف کے معاون رانا ثنا ء اللہ خان کی جیوہیڈ آفس کے باہر دھرنا دیے جنگ ملازمین سے ملاقات ، جنگ ملازمین کے استحصال اور تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر کا معاملہ وزیر اعظم پاکستان کے مزید پڑھیں

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم سرمایہ کاروں کے لیے ایک دروازہ ثابت ہوگا، جہاں وہ پاکستان کے ترقی پذیر مائننگ سیکٹر کا جائزہ لے سکیں گے، علی پرویز ملک

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستان کے وفاقی وزیر برائے توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) علی پرویز ملک نے جمعہ کے روز غیر ملکی سفیروں کو آئندہ منعقد ہونے والے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 (PMIF25) کے حوالے سے بریفنگ دی اور ان کے ممالک مزید پڑھیں

وزیراعظم کی انسپکشن کمیشن تحقیقات کسٹم افسران سےان کے ذاتی موبائیل قبضہ میں لے لئے

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر ) سمگلروں سے باہمی روابط اور سمگلنگ نیٹ ورک میں ملوث ہو نے کا الزام اسلام آباد کلکٹریٹ آف کسٹم کے سابق کلکٹر کے ڈرائیور سمیت ملک بھر سے 72 کسٹم افسران کےمعاملے میں وزیراعظم مزید پڑھیں

حکومتی دعووں اور اعلانات کے باوجود چینی کی قیمت میں نمایاں کمی نہ آسکی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)حکومتی دعووں اور اعلانات کے باوجود چینی کی قیمت میں نمایاں کمی نہ آسکی، اور مختلف شہروں میں چینی 180 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔ نائب وزیراعظم نے دو روز قبل چینی کی ریٹیل قیمت مزید پڑھیں

وفاقی وزرا اور ممبران قومی اسمبلی کی تنخواہیں بڑھا دی گئی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے ممبران قومی اسمبلی اور وفاقی وزرا کی تنخواہوں کے اضافے کی منظوری دے دی جبکہ واقعی حکومت نے وزرا اور ایم این ایز کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا ہے لیکن دوسری طرف پرائیویٹ شعبے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کا مدینہ منورہ میں حج انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کا مدینہ منورہ میں حج انتظامات کا جائزہ وفاقی وزیر کو ڈائیریکٹر حج مدینہ نے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی ڈائیریکٹر حج نے بریفنگ مزید پڑھیں

جنگلات کا عالمی دن،پی ایچ اے کی جانب سے راولپنڈی شہر میں شجرکاری تقریبات،

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)دنیا بھر میں 21 مارچ کو جنگلات کا عالمی دن منایا گیا،اس حوالے سے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی نے ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی ہدایات پر شہر بھر میں شجرکاری کی اہمیت کو اجاگر مزید پڑھیں

گلیشیئر کے نقصان کو روک کر پانی کی سلامتی اور موسمیاتی لچک حاصل کرنے پر زور

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)ورلڈ ڈے آف گلیشیرز’ کے موقع پر اسلام آباد میں منعقدہ ایک اعلی سطحی تقریب میں ماہرین اور سرکاری حکام نے موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کے گلیشیرز کو درپیش شدید خطرات سے نمٹنے کے لیے اقدامات پر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک اور ماہرین کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک مسٹر ناجی بینہسین اور ماہرین کی ملاقات مٹیاری-مورو-رحیم یار خان ٹرانسمیشن لائن منصوبے پر وفاقی وزیر توانائی اور عالمی بینک کے ماہرین کا تبادلہ خیال مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مدینہ منورہ آمد مدینہ منورہ آمد پر گورنر مدینہ عزت مآب شہزادہ سلمان بن سلطان نے وزیراعظم کا ایئر پورٹ استقبال کیاوزیراعظم محمد شہباز شریف مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی بلوچستان میں شہید ہونے والے میجر سعد بن نذیر کی شہادت پر خاندان اور سے اظہار تعزیت

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی بلوچستان میں شہید ہونے والے میجر سعد بن نذیر کی شہادت پر خاندان اور سے اظہار تعزیت شہید سعد بن نذیر سابق وزیراعظم آزاد مزید پڑھیں

حکومت نے چینی بیرون ملک بھجوانے کی اجازت دینے والے وفاقی وزیر رانا تنویر کو چینی کی قیمتوں کا جائزہ لینے کی کمیٹی کا پھر سربراہ بنا دیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )وفاقی حکومت نے کروڑوں روپے کی چینی بیرون ملک بھجوانے کی اجازت دینے والے وفاقی وزیر رانا تنویر کو چینی کی قیمتوں کا جائزہ لینے کی کمیٹی کا پھر سربراہ بنا دیا ،حکومت چینی کا ریٹ مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کی سیاسی امور پر مشاورت درپیش ملکی مسائل کا حل اتفاق اور ائین کی حکمرانی کو قرار دیا ، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)اسلام آباد مصطفی نواز کھوکھر کر رہائش گاہ پر اپوزیشن کے جماعتوں کے نشست مصطفی نواز کھوکھر کی جانب سے افطار ڈنر کے بعد اپوزیشن جماعتوں نےسیاسی امور پر مشاورت کی محمود خان اچکزئی نے مسائل کا حل مزید پڑھیں

ایف آئی اے اور انٹیلیجنس بیورو نے ملک میں چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا

اسلا م آباد( سپیشل رپورٹر ) وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات کی روشنی میں ایف آئی اے اور انٹیلیجنس بیورو نے ملک میں چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا کریک ڈاؤن کے دوران ایف آئی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ پیٹرولیم لیوی کی تاریخی بلند ترین شرح

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت کا عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ پیٹرولیم لیوی کی تاریخی بلند ترین شرح ذرائع نے بتایا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار پیٹرولیم لیوی کا سب سے زیادہ بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا شہری مزید پڑھیں

انفورسمنٹ سکواڈ آر ڈی اے نے گلریز ہاؤسنگ سکیم میں بولٹن یونیورسٹی اور 150 سے زائد املاک سر بمہر کر دیں۔ ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) ٹریفک کے بہاؤ کو بڑھانے اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایک فعال اقدام میں انفورسمنٹ سکواڈ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کار چوک تا گلریز ہاؤسنگ سکیم کے گیٹ نمبر 3 تک تجاوزات کا صفایا مزید پڑھیں

ملک ریاض ، علی ریاض کا بحریہ ٹاؤن مری گولف سٹی اور اسلام آباد میں کثیر المنزلہ رہائشی و کمرشل جائیدادوں کو نیب نے سر بمہر اکاؤنٹس منجمد درجنوں گاڑیاں بھی ضبط

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)ملک ریاض ، علی ریاض کے گرد گھیرا تنگ بحریہ ٹاؤن کراچی، لاہور، تخت پڑی، نیو مری گولف سٹی اور اسلام آباد میں کثیر المنزلہ رہائشی و کمرشل جائیدادوں کو نیب نے سر بمہر کر دیا۔ نیب تر مزید پڑھیں