ارلی وارننگ سسٹمز اور نیٹ ورک کنیکٹیویٹی پر اہم اجلاس، بین الوزارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپور ٹر)وزیرِاعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر ارلی وارننگ سسٹمز اور نیٹ ورک کنیکٹیویٹی سے متعلق اہم کولیبریشن میٹنگ منعقد ہوئی، جس کی مشترکہ صدارت وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ اور مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ رانا تنویر ایران کے چار روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ رانا تنویر ایران کے چار روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے رانا تنویر کی ایرانی وزیر زراعت سے سرکاری سطح پر ملاقات ہوگی، ملاقات میں زرعی تعاون کے نئے اقدامات زیر مزید پڑھیں

لودھراں کے قریب ٹرین پٹری سے اترنے سے ایک شخص جاں بحق، جبکہ33 زخمی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)لودھراں کے قریب ٹرین پٹری سے اترنے سے ایک شخص جاں بحق، جبکہ33 زخمی ہو گئے۔اتوار کو لودھراں کے قریب ایک ٹرین کی چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، جس سے ایک کی موت واقع ہو گئی جبکہ مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر خارجہ کا رابطہ، حالیہ سیلاب پر اظہار تعزیت اور یکجہتی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانیہ کے وزیر خارجہ ، دولت مشترکہ و ترقیاتی امور ڈیوڈ لیمی نے رابطہ کیا اور پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے المناک جانی نقصان پر تعزیت کا مزید پڑھیں

عوام ایکسپریس حادثہ وزیر ریلوے کا نوٹس 7 روز میں رپورٹ طلب ایک جاں بحق، 21 زخمی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سات روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت ریلوے کے مطابق عوام ایکسپریس کا واقعہ مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلی نے پاکستان کو شدید متاثر کیا ہےکمیونیکیشن انفراسٹرکچر ، سڑکوں اور پلوں کی بحالی اولین ترجیحات میں شامل ہوں گی. چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے حالیہ بارشوں اور سیلاب کی صورتحال اور امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی نے پاکستان کو شدید مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا آج سیلاب سے متاثرہ بونیر کا دورہ،

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی آج خیبرپختونخوا کے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقے بونیر کا دورہ کریں گے۔یہاں جاری بیان کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی بونیر کے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی ہدایت پر خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں تیز، این ڈی ایم اے اور فلاحی اداروں کا مشترکہ ریلیف آپریشن جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت اور پی ڈی ایم اے کو مکمل معاونت فراہم کر رہا ہے۔یہاں جاری بیان کے مطابق این ڈی مزید پڑھیں

ایچ ای سی کا “ریسرچ ایوارڈز 2025” کا اعلان، تین کیٹیگریز میں سکالرز اور محققین کو اعزازات دیئے جائیں گے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے محققین اور سکالرز کی خدمات کو سراہنے کے لئے’’ ایچ ای سی ریسرچ ایوارڈز 2025‘‘ کا اعلان کردیا۔ یہ ایوارڈز تین مختلف کیٹیگریز میں دیئے جائیں گےہائیر ایجوکیشن کمیشن کے اعلان کے مزید پڑھیں

حلقہ این اے 66، عطاء تارڑ کے بھائی بلال فاروق تارڑ کو ٹکٹ جاری کردیا گیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن نے این اے 66 وزیر آباد کیلئے بلال فاروق تارڑ کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا، بلال فاروق تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کے بھائی ہیں این اے 66 وزیر آباد ضمیی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے مون سون کی شدت کے باعث پہاڑی علاقوں میں سیاحت محدود کرنے کی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے مون سون کی شدت کے باعث پہاڑی علاقوں میں سیاحت محدود کرنے کی ایڈوائزری جاری کر دی این ڈی ایم اے حکام کا کہنا تھا کہ آفات مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد میں آئی ٹی پارک کی تعمیر کی سست رفتار پر اظہار برہمی

اسلام آبا د (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں آئی ٹی پارک کی تعمیر کی سست رفتار پر اظہار برہمی اور متعلقہ حکام کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبے میں عالمی معیار کے مطابق مزید پڑھیں

مودی کو خواب میں بھی پاکستان اور پاک فوج کا خوف ستاتا ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے بعد مودی کو اب خواب میں بھی پاکستان اور اس کی افواج کا مزید پڑھیں

عدالت نے عمر ایوب اور زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کر دی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پی ٹی آئی رہنماؤں کیلئے عدالت سے ایک اور بری خبر آگئی۔ گوجرانوالہ کی سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں عمرایوب اور زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری خارج کردی تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

پاکستان کے مختلف حصے اس وقت شدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان کے مختلف حصے اس وقت شدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔ گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں صورتِ حال نہایت تشویش ناک ہے۔ان علاقوں سے دل مزید پڑھیں

پچھلے 24گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں، سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات کے باعث خیبر پختونخواہ میں 150افراد جان بحق.این ڈی ایم اے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پچھلے 24گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں، سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات کے باعث خیبر پختونخواہ میں 150افراد جان بحق خیبر پختونخواہ میں جانبحق ہونے والوں میں 128 مرد9خواتین اور13بچے شامل . مزید پڑھیں

پاکستان کی قیادت میں پلاسٹک آلودگی اور گرین فنانسنگ پر علاقائی مکالمہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں پلاسٹک آلودگی سے متعلق بین الحکومتی مذاکراتی کمیٹی (INC-5.2) کے پانچویں اجلاس کے موقع پر بنگلہ دیش، مصر، تاجکستان، ملائیشیا مزید پڑھیں

آسٹریلوی سفیر نیل ہاکنز کی وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )آسٹریلوی سفیر نیل ہاکنز نے وزارت ریلوے میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں مزید پڑھیں

78ویں یومِ آزادی پر وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ کی جانب سے پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل کا اعلان ۔

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن اور اس کے ذیلی ادارے قوم کے ساتھ مل کر پاکستان کا 78واں یومِ آزادی بھرپور طریقے سے مناتے ہیں۔ یہ خصوصی تقریب حکومت، صنعت، اسٹارٹ اپس اور اکیڈمیا کے مزید پڑھیں