مکہ معاہدہ پاکستان کی سفارتی تاریخ میں اہم سنگ میل ہے. ملک احمد خان

لاہور (بیورو رپورٹ) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدہ پاکستان کی سفارتی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ہے ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہا کہ معاہدہ پاکستان کی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں سرکاری ہسپتالوں کی سہولیات پر اپوزیشن کی تحریک مسترد، شور شرابا اور کورم کی نشاندہی

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب اسمبلی اجلاس میں سرکاری ہسپتالوں میں مبینہ بدترین سہولیات پر اپوزیشن رکن زرناب شیر کی تحریک التوائے کار پر ایوان میں شور شرابا ہوا ، پینل آف چیئرپرسن سمیع اللہ خان نے صحت کے معاملے پر مزید پڑھیں

Sharjeel Memon Capitalnewspoint.com

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کا فیصلہ اسمبلیوں نے کرنا ہے، سندھ اسمبلی متعدد قراردادیں پاس کرچکی. شرجیل میمن

کراچی (بیورو رپورٹ) سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ ملک نے آئین کے تحت چلنا ہے، نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کا فیصلہ اسمبلیوں نے کرنا ہے، سندھ اسمبلی اس حوالے سے متعدد بار قراردادیں پاس کرچکی ہے۔ مزید پڑھیں

سی سی پی اور نیشنل فارنزکس ایجنسی میں اہم معاہدہ، کمپٹیشن قوانین کے نفاذ کیلئے جدید فارنزک معاونت حاصل ہوگی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) اور نیشنل فارنزکس ایجنسی (این ایف اے) نے کمپٹیشن قوانین کے نفاذ کو مزید مؤثر بنانے اور تحقیقات میں جدید فارنزک مہارت سے استفادہ کرنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط مزید پڑھیں

Sardar Awais Leghari 118 customs Capitalnewspoint.com

118 کسٹمر کئیر سروس پر اگست میں 16 لاکھ 40 ہزار شکایات، 99.18 فیصد کا ازالہ کردیا گیا. اویس لغاری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدارت 118 کسٹمر کئیر سروس کی کارکردگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا، 118 کسٹمر کئیر سروس صارفین کو بجلی سے متعلق مسائل اور شکایات مزید پڑھیں

دھرنے بھی جاری رہیں گے اور مذاکرات بھی، حکومت نے موخر کرنے کی درخواست کی ہے. حافظ نعیم الرحمان

لاہور (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکومت نے دھرنے موخر کرنے کا کہا، دھرنے بھی چلیں گے اور مذاکرات بھی ، حکومتی مذاکراتی وفد نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم مزید پڑھیں

مریم نواز کا طلبہ سے ای بائیک اسکیم کی ڈاؤن پیمنٹ نہ لینے کا حکم، ماہانہ 3 ہزار روپے قسط کی تجویز منظور

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے الیکٹرک بائیک اسکیم کے تحت طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ وصول کرنے سے روک دیا ، مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سی ایم الیکٹرک بائیک اسکیم کے مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، کوئی رہنما ملاقات نہ کرسکا

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم ہوگیا، کسی بھی رہنما کی آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوسکی ، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ مزید پڑھیں

سیرتِ طیبہ تمام انسانیت کیلئے رہنمائی اور رحمت کا سرچشمہ ہے. عطا تارڑ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا محمد تارڑ نے کہا ہے کہ نبی کریم حضرت محمدؐ کی سیرتِ طیبہ تمام انسانیت کے لیے رہنمائی اور رحمت کا سرچشمہ ہے، آج ہمیں آپؐ کی تعلیمات اور اسوۂ مزید پڑھیں

Uzma Bukhari capitalnewspoint.com

عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کیس، عدالت نے فریقین کو عدالتی تقدس برقرار رکھنے کی ہدایت کردی

لاہور (بیورو رپورٹ) ضلع کچہری لاہور میں صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا گیا ، جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیح، کچی کنال فیز ٹو کے معیار پر سمجھوتا نہیں ہوگا . احسن اقبال

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی بر وقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے، کچی کنال فیز ٹو منصوبے کے تعمیراتی معیار پر کسی صورت سمجھوتا نہیں ہو گا ، مزید پڑھیں

مال روڈ پر جماعتِ اسلامی کارکنوں اور تاجروں میں جھگڑا، پولیس کی بھاری نفری طلب

لاہور (بیورو رپورٹ) مال روڈ پر سیاسی پارٹی جماعتِ اسلامی کے کارکنوں اور تاجر برادری میں ہڑتال کے معاملے پر اختلاف شدت اختیار کر گیا ، سیاسی پارٹی جماعتِ اسلامی کے کارکنوں اور تاجروں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد مزید پڑھیں

کراچی میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی مذمت، شہر کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے. شرجیل میمن

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات کی مذمت کی ہے، اپنے بیان میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سیاسی مقاصد کیلئے شہر میں بے امنی مزید پڑھیں

پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کی آج ملک گیر ہڑتال، حکومت سے مذاکرات بھی ہوں گے

لاہور (بیورو رپورٹ)سیاسی پارٹی جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے ، لاہور دھرنے سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مسلم لیگ ن والے ایک طرف مذاکرات مزید پڑھیں

Maryam Nawaz CapitalNwsPoint.com

مریم نواز نے ڈی جی پی آر کی ری اسٹرکچرنگ کا حکم دے دیا، نئی ہیڈکوارٹر بلڈنگ کی منظوری

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی جی پی آر ہیڈ کوارٹر کی نئی بلڈنگ کی منظوری دے دی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت مزید پڑھیں

محسن نقوی کی برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈوٹی سے ملاقات، افغانستان اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو

لندن (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ محسن نقوی اور برطانوی وزیر مملکت برائے خارجہ امور اسٹیفن ڈوٹی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان، افغانستان اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں محسن نقوی نے مزید پڑھیں

تھرڈ ہائر ایجوکیشن پنجاب گرلز کرکٹ چیمپئن شپ کا راولپنڈی میں آغاز، 6 ڈویژن کی ٹیمیں شریک

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھرڈ ہائر ایجوکیشن پنجاب (اے ڈی پی/بی ایس گیمز 2026-27) کے سلسلے میں گرلز کرکٹ چیمپئن شپ کا باقاعدہ افتتاح گورنمنٹ گریجویٹ وقارالنسا کالج راولپنڈی کے کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگیا ، افتتاحی تقریب میں پارلیمانی سیکریٹری برائے مزید پڑھیں

غیر قانونی امیگریشن کیس، ایف آئی اے کا 17 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، ایجنٹ کو لاکھوں روپے دینے کا انکشاف

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل (AHTC) اسلام آباد نے غیر قانونی امیگریشن کے ایک کیس میں 17 ملزمان کے خلاف ایف آئی آر نمبر AHTC-ICT-659/26 زیر دفعات 3 اور 4 پاسپورٹ ایکٹ 1974 کے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے تحریک انصاف نے رفقاء کی فہرست جیل حکام کے حوالے کردی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے فہرست جیل حکام کے حوالے کردی گئی ، تحریک انصاف کی جانب سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست اویس یونس چوہدری نے جیل مزید پڑھیں

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو مردہ قرار نہیں دیا جاسکتا، فریقین بالآخر مذاکرات کی طرف واپس آئیں گے. دفتر خارجہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو مردہ یا غیر مؤثر قرار دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، امن کا فریم ورک موجود ہے اور پاکستان پرامید مزید پڑھیں