islamabad high court capitalnewspoint.com

پمز آتشزدگی میں 14 نوزائیدہ بچوں کی ہلاکت، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور آئینی درخواست دائر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) پمز میں آتشزدگی سے 14 نوزائیدہ بچوں کی ہلاکت پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی ، سپریم کورٹ کے وکیل نثار اے مجاہد نے آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت عوامی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا شہریوں کو ریلیف، برتھ اور ڈیتھ کی لیٹ رجسٹریشن پر فیس معافی میں 3 سال کی توسیع

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے عوام کو برتھ اور ڈیتھ کی لیٹ رجسٹریشن کی فیس پر ریلیف دے دیا ، برتھ ڈیتھ رولز 2025 میں ترمیم کرتے ہوئے تاخیر سے اندراج پر فیس معافی کی مدت میں توسیع کردی مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیس میں عدالت میں گواہی، فلک جاوید سے تلخ کلامی، جرح کیلئے 12 ستمبر مقرر

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کی مقامی عدالت میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے پر سماعت ہوئی، عظمیٰ بخاری نے عدالت پیش ہو کر بطور کمپلیننٹ اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ، ضلع کچہری کے مزید پڑھیں

سردار عتیق احمد اور راجہ فاروق حیدر کی اہم ملاقات، آزادکشمیر میں مذاکرات اور سیاسی افہام و تفہیم پر اتفاق

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان سے سابق وزیراعظم آزادکشمیر اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما راجہ محمد فاروق حیدر خان نے مجاہد منزل میں دو گھنٹے سے زائد تفصیلی ملاقات مزید پڑھیں

islamabad high court capitalnewspoint.com

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، نیول فارمز اور نیول سیلنگ کلب سے متعلق 2022 کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے راول جھیل کے کنارے پاکستان نیول فارمز اور نیول سیلنگ کلب سے متعلق سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سنگل بنچ کا 2022 کا فیصلہ کالعدم قرار مزید پڑھیں

Pakistan Metrological Department Capitalnewspoint.com

ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چند روز بارشوں کی پیشگوئی، 4 اور 5 ستمبر کو موسلادھار بارش کا امکان

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے، جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے، محکمہ مزید پڑھیں

Cheif Justice sindh capitalnewspoint.com

چیف جسٹس پاکستان کی کراچی رجسٹری میں عدالتی ترقیاتی منصوبوں پر اہم اجلاس، انفراسٹرکچر کی بہتری پر زور

کراچی (بیورو رپورٹ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں عدالتی ترقیاتی منصوبوں اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق اہم جائزہ اجلاس کی صدارت کی، جس میں عدالتی سہولیات کی بہتری اور جاری منصوبوں پر پیش مزید پڑھیں

سیاسی پارٹی جماعت اسلامی کا کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان، حافظ نعیم کا حکومت اور آئل کمپنیوں پر گٹھ جوڑ کا الزام

کراچی (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ، حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ آئل کمپنیوں اور حکومت کے گٹھ جوڑ کا بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں، غریب لوگوں مزید پڑھیں

پاکستان کی ایران امریکا تنازع کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششیں جاری، مفاہمتی عمل ناکام نہیں ہوا. دفتر خارجہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان جاری تنازع کے خاتمے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے اپنی کوششیں جاری مزید پڑھیں

پاکستان نیوی کی میری ٹائم مشق ’سی سپارک 2026‘ کراچی میں شروع، جنگی تیاریوں اور بحری صلاحیتوں کی آزمائش

کراچی (بیورو رپورٹ) پاکستان نیوی کی میری ٹائم مشق ’سی سپارک 2026‘ کراچی میں شروع ہوگئی ، آئی ایس پی آر کے مطابق نیول چیف نے مشق سے متعلق افتتاحی بریفنگ کی صدارت کی،’سی سپارک 2026‘ کے دوران پاکستان نیوی مزید پڑھیں

maryam nawaz shareef capitalnewspoint.com

پنجاب کے ساڑھے 3 ہزار سے زائد دیہات میں سیوریج، ڈرینج اور پکی گلیوں کے منصوبے شروع کرنے کی ہدایت

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے ساڑھے تین ہزار سے زائد دیہات میں سیوریج، ڈرینج اور پکی گلیوں کے پراجیکٹس شروع کرنے کی ہدایت کردی ، مثالی گاؤں کے قیام کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز مزید پڑھیں

Sardar Awais Leghari Capitalnewspoint.com

پاکستان اور ازبکستان میں توانائی تعاون بڑھانے کے وسیع امکانات ہیں. اویس لغاری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے وسیع امکانات موجود ہیں بالخصوص بجلی کی باہمی مزید پڑھیں

پی آئی اے کا لندن فضائی آپریشن وسیع کرنے کا فیصلہ، 27 اکتوبر سے روزانہ پروازیں چلیں گی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے لندن کے لیے اپنے فضائی آپریشن میں توسیع کا فیصلہ کرلیا، جس کے بعد 27 اکتوبر سے پاکستان سے لندن کے لیے روزانہ پروازیں آپریٹ کی جائیں گی ، مزید پڑھیں

bilawal bhutto ajk electon capitalnewspoint.com

بلاول بھٹو کی آسٹریا کی شہزادی سے مبینہ منگنی کی افواہیں مسترد، سیاسی خاندانوں کی غیر ملکی شادیوں کا بھی چرچا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آسٹریا کی شہزادی سے مبینہ منگنی اور شادی کی خبریں گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، تاہم بلاول بھٹو زرداری نے اپنے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور علاج کا معاملہ دوبارہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، دوسری توہینِ عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) بانی پی ٹی آئی کے علاج معالجے، اسپتال منتقلی اور ملاقات کی سہولت سے متعلق معاملہ ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچ گیا، ڈاکٹر عظمیٰ خان کی جانب سے دوسری توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی مزید پڑھیں

Sajjad Haider Khan Capitalnewspoint.com

سجاد حیدر خان دفتر خارجہ کے نئے ترجمان مقرر، طاہر حسین اندرابی کی اقوام متحدہ میں تعیناتی کا امکان

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سجاد حیدر خان کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے، وہ موجودہ ترجمان طاہر حسین اندرابی کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے ، ذرائع کے مطابق طاہر حسین اندرابی کو اقوام متحدہ میں مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات کے عدالتی احکامات پر عملدرآمد چاہتے ہیں، 27 ستمبر کا احتجاج پرامن ہوگا. بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات بارے عدالتوں کے احکامات پر عملدرآمد چاہتے ہیں ، وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان کا کہنا مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی سنگین چیلنج، پانی کا تحفظ اولین ترجیح اور ریڈ لائن ہے .مصدق ملک

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی بڑھتے وقت کے ساتھ ایک سنگین چیلنج بنتا جا رہا ہے ، زیرزمین آبی ذخائر کے تحفظ کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کارروائی، 56 لاکھ 20 ہزار روپے ہنڈی حوالہ نیٹ ورک کے ذریعے منتقل کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ایف آئی اے کرنسی بینکنگ سرکل (CBC) اسلام آباد نے انکوائری نمبر 75/2024 کی تکمیل پر چار ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 42/2025 زير دفعہ 406 پی پی سی بمع 5 اور 23 فیرا 1947 ترمیم مزید پڑھیں

مقامی تیل و گیس کی پیداوار بڑھانے کا بڑا معاہدہ، او جی ڈی سی اور بیکر ہیوز میں اتفاق

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان میں مقامی تیل و گیس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، او جی ڈی سی اور معروف امریکی انرجی ٹیکنالوجی کمپنی بیکر ہیوز کے درمیان میچور آئل اینڈ گیس اثاثوں مزید پڑھیں