ایف بی آر کے12 افسران کو عہدے ہٹانے کی وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد(سی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف کے حکم پر ایف بی آر کے 12 اہم ترین ممبرز کو عہدوں سے ہٹادیا گیا،ایف بی آر کے سینئر افسران کو عہدوں سے ہٹانے کی وجوہات سامنے آ گئیں،وزیر اعظم نے چار مزید پڑھیں

پاور ڈویژن نےسولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانےکی خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاور ڈویژن نےسولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانےکی خبروں کی تردید کردی-پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں- سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی یا پاور ڈویژن نے حکومت مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور بنی گالہ تھانے میں درج مقدمے سے بری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عدالت نے بنی گالہ تھانے میں درج مقدمے سے بری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ بنی گالہ میں درج مقدمے کی سماعت مزید پڑھیں

پراجیکٹ میں فائدے کا لالچ،چیف انجینئرپی ڈبلیو ڈی کے تین کروڑ رشوت لینے کا انکشاف،متاثرہ شخص نے ایف آئی اے کو درخواست دیدی

اسلام آباد( نیوزرپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ بلڈنگ میں اربوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونیوالے سہولت مرکز میں PWDکے چیف انجینئر نے سٹی ٹریڈرز کمپنی کے مالک عبدالمنان سے کروڑوں کی رشوت وصول کرلی،چیف انجینئر سے رقم کی واپسی پر متعلقہ مزید پڑھیں

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)مفادعامہ کے پیش نظر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ترجمان موٹروے کے مطابق گریڈ 7سے گریڈ 15تک 2331خالی آسامیوں پر آن لائن اپلائی کرنے کی تاریخ 31مئی 2024 مزید پڑھیں

فیڈرل ایمپلائز ہاﺅسنگ اتھارٹی،پاک روڈ منصوبے میں کروڑوںکی کرپشن کا انکشاف،شہریوں ،سرکاری ملازمین کی رقوم ڈوبنے کا خدشہ

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاﺅسنگ فاﺅنڈیشن اتھارٹی کے پارک روڈ پراجیکٹ میں شہریوں اورسرکاری ملازمین کے کروڑوں روپے ڈوبنے کا خدشہ بدترین گھپلوں کا انکشاف‘ پراجیکٹ کے ڈائریکٹر نے چیف انجینئر سے مبینہ ساز باز کرکے مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی ڈپلو میٹک انکلیو اسلام آباد میں بڑی کارروائی، جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات قبضہ میں لے لی،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے نے ڈپلو میٹک انکلیو اسلام آباد میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کو قبضہ میں لے لیں۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث مزید پڑھیں

پاک ایران معاہدوں کیخلاف امریکی دھمکیوں پر پاکستانی عوام سراپا احتجاج،حکومت سے منہ توڑ جواب دینے کا مطالبہ،ایران میں پٹرول 12 روپے اور پاکستان میں 295 روپے فی لیٹر ہے،شہری

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)پاکستان اور ایران کے درمیان ہونے والے 10 ارب ڈالر کے معاہدوں پر امریکی دھمکیوں پر عوام نے شدید رد عمل کاا ظہار کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے امریکہ کو منہ توڑ جواب دینے کا مطالبہ کر دیا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(وقائع نگار خصوصی) سکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران دس دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ایک دہشت گرد شمالی وزیر ستان میں مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں دہشت مزید پڑھیں

و فاقی حکومت کا فیصلہ نئے ٹیلنٹ کیلئے سرکاری ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد ختم کر دی 20لاکھ ماہانہ تنخواہ 65سال سے زائد عمر کے ریٹائرڈ افسران کو تعینا ت کیا جائے گا۔ تعیناتیوں میں پی ٹی آئی دورحکومت کی پالیسی میں ترامیم کردی گئیں۔

اسلام آباد (خصوصی وقائع نگار)و فاقی حکومت نے نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کے لیے سرکاری ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد ختم کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے 65 سال کی عمر کے بعد بھی سرکاری افسران اور ملازمین مزید پڑھیں

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے دوران گیس اور پٹرول سے متعلق اہم فیصلے متوقع، ایران میں پٹرول 12روپے فی لیٹر ہے اور پاکستان میں 293روپے کی بلند ترین سطح پر ہے

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)ایرانی صدر کا دورہ کے موقع پر پاک ایران گیس پائپ لائن اورپٹرول پاکستان لانے سمیت دیگر اہم فیصلے متوقع ہے، ایران میں پٹرول 12روپے فی لیٹر ہے اور پاکستان میں 293روپے کی بلند ترین سطح پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، مریم نواز

لاہور(خصوصی نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نارووال میں جاں بحق لیگی کارکن محمد یوسف کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

موبی لنک(جاز)پیکیج میں 300 روپے تک اضافہ،عوام کی چیخیں نکل گئیں

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)موبائل کمپنی موبی لنک(جاز) کے انٹرنیٹ پیکیج میں300 روپے تک اضافے سے عوام کی چیخیں نکل گئیں ۔ تفصیل کے مطابق ملک میں آئین ہے اور نہ ہی قانون نام کوئی چیز،برسراقتدارپر قابض حکمرانوں سے لیکر چھوٹے طبقے مزید پڑھیں

سہالہ آئل ڈپو کو بھی ڈیجیٹلائزیشن کرنے فیصلہ برقرار رکھیں گے،ایم ڈی پی ایس او

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے ملک بھر کی طرح سہالہ آئل ڈپو کو بھی ڈیجیٹلائزیشن کرنے کا اصولی فیصلہ کو قائم رکھیں گے ، منیجنگ ڈائریکٹر پی ایس او سیدمحمد طحہ نے واضح کر مزید پڑھیں