کسٹمز رشوت اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، ایف آئی اے نے ریمانڈ حاصل کرلیا

اسلام آباد(احسان بخاری/سپیشل رپورٹر ) 41 کروڑ روپے کے سگریٹ کیس میں فیکٹری مالکان سے مبینہ طور پر بھاری نذرانے لینے اور علی ٹریڈنگ موٹر سائیکل کیس میں پانچ لاکھ روپے رشوت لینے والے سپرنٹنڈنٹ کسٹم سمیت دو انسپکٹرز کو مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں مبینہ غیر مجاز پلاٹوں کی فروخت، آر ڈی اے کا شوکاز نوٹس جاری

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں پلاٹوں کی مبینہ غیر مجاز تشہیر، مارکیٹنگ، بکنگ اور فروخت کے معاملے پر بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ، آر ڈی مزید پڑھیں

Tariq Fazal Choudhary Capitalnewspoint.com

شکایت کشمیر سے، پریس کانفرنس کراچی میں! طارق فضل چودھری کا پیپلزپارٹی پر طنز

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر طلارق فضل چودھری نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے آزادکشمیر کے الیکشن کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی ، وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے پروگرام آن دی فرنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں یکساں ای فائلنگ نظام لانے کی تیاری، بار کونسلز سے مشاورت شروع

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرِ صدارت قومی سطح پر یکساں ای فائلنگ نظام کے قیام کے لیے اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس ہوا ، سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسٹینڈرڈائزڈ نیشنل ای فائلنگ فریم ورک کی مزید پڑھیں

پنجاب میں مون سون بارشوں کے پانچویں سپیل کا الرٹ جاری، 15 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی

لاہور (بیورو رپورٹ) پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے پانچویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا، 12 سے 15 اگست تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے ، ترجمان پی ڈی مزید پڑھیں

ناروے کے وزیر خارجہ 13 اور 14 اگست کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر ناروے کے وزیر خارجہ 13 تا 14 اگست 2026 پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، گزشتہ ایک دہائی کے دوران ناروے کے کسی وزیر خارجہ کا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا عوامی رابطے، شفافیت اور ترقیاتی کاموں کی رفتار مزید تیز کرنے پر زور

پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزراء، معاونین خصوصی اور مشیران کی جانب سے عوام سے براہ راست رابطے اور مسلسل دوروں کا آغاز قابل تحسین ہے مزید پڑھیں

صوبوں کی بات ہو تو عزت غیرت آجاتی ہے، بچے گٹر میں گریں تو کسی کی غیرت کیوں نہیں جاگتی؟. مصطفیٰ کمال

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے صوبوں کی بات ہو تو عزت غیرت آجاتی ہے، بچے گٹر میں گریں تو کسی کی غیرت کیوں نہیں جاگتی؟ پاکستان فارما ہیلتھ کیئر ایکسپو سے خطاب مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر، ارکان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

سپریم کورٹ نے پی بی 9 کوہلو کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ معطل کر دیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سپریم کورٹ نے پی بی 9 کوہلو میں 4 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ معطل کر دیا ، جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

کمرشل جہازوں پر حملے قابل مذمت، سعودی قیادت میں بحری اتحاد کو فعال کرنے کیلئے تیار ہیں . دفتر خارجہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کمرشل جہازوں پر حملوں اور آزادانہ بحری راستوں میں رکاوٹ ڈالنا قابل مذمت ہے، سعودی قیادت میں بحری اتحاد کے معاہدے کو آپریشنل بنانے کیلئے تیار ہیں ، ترجمان دفتر مزید پڑھیں

بلوچستان میں ایک روزہ بندش کے بعد ٹرین سروس بحال، جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور روانہ

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان میں ایک روز کی بندش کے بعد ٹرین سروس بحال کر دی گئی، جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہوگئی ، ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو روانہ مزید پڑھیں

میر رضا علی کی آخری رائیڈ کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا بیان

کراچی (بیورو رپورٹ) میر رضا علی کو لوکیشن پر چھوڑنے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور احسان اللہ نے رائیڈ سے متعلق اہم تفصیلات بتا دیں ، رپورٹ کے مطابق سامنے آنے والے اپنے ایک بیان میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیش رفت، ڈرائیور سمیت 5 ملزمان زیرِ حراست

لاہور (بیورو رپورٹ) پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل کے معاملے میں پولیس نے پیش رفت کرتے ہوئے ان کے ڈرائیور اصغر کو حراست میں لے لیا ، پولیس ذرائع کے مطابق عبداللہ طاہر کے ڈرائیور کا موبائل مزید پڑھیں

مریم نواز سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، تعلیم، سکیورٹی اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے ملاقات کی، جس میں پنجاب میں تعلیم کے فروغ، سکیورٹی، سرمایہ کاری اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ، وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے موجودہ صورتحال مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا راولپنڈی پروٹیکٹوریٹ آفس پر چھاپہ، ورک پرمٹ فراڈ میں 5 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے پروٹیکٹوریٹ آف ایمیگرنٹس آفس رہمانہ آباد راولپنڈی میں ورک پرمٹ کے نام پر شہریوں سے بھاری رقوم ہتھیانے اور بدعنوانی کی اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کی مزید پڑھیں

Capital-DEVELOPMENT-AUTHORITY-CDA-CAPITALNEWSPOINT.COM_

پی ڈبلیو ڈی کرپشن کے معاملے میں بند، ایک عمارت کی تزئین و آرائش پر 1 ارب 27 کروڑ خرچ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات پر پی ڈبلیو ڈی کو کرپشن کے معاملہ میں بند کرنے کا معاملہ آسان خدمت سنٹر کی چار بلڈنگ کی تزئین و آرائش کے لئے ساٹھ کروڑ روپے کا بجٹ دیا مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ کا مال روڈ دہشتگرد سے لاتعلقی کا اظہار، مشعال یوسفزئی کے خلاف ایکشن کا عندیہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سلمان اکرم راجہ نے اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مال روڈ واقعے میں ملوث دہشتگرد سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ، سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا کسی دہشتگردی سے مزید پڑھیں

میر رضا قتل کیس ، کیمیائی رپورٹ جاری، قمیض پر تیزاب اور خون میں بے ہوشی کی دوا کے اثرات کا انکشاف

کراچی (بیورو رپورٹ) نوجوان تاجر میر رضا علی قتل کیس میں جامعہ کراچی کی کیمیکل لیبارٹری کی کیمیائی رپورٹ متعلقہ ادارے کو جاری کر دی گئی ، ذرائع کے مطابق کیمیائی رپورٹ کا ڈی این اے لیبارٹری سے کوئی تعلق مزید پڑھیں