برقی مقناطیسی توانائی سے اعصابی مرض کے علاج میں پیشرفت

ہیوسٹن(سی این پی) نیورو انجینئرز نے ایسا برقی مقناطیسی (magnetoelectric) مواد ڈیزائن کیا ہے جو نہ صرف دماغی خلیات نیورونز کو درست طریقے سے متحرک کرسکتا ہے بلکہ منقطع اعصاب کو بھی جوڑ سکتا ہے۔محققین طویل عرصے سے برقی مقناطیسی مزید پڑھیں

سائنس دانوں نے پُراسرار خلائی دھات بنالی

کیمبرج(سی این پی) کیمبرج یونیورسٹی کے محققین زمین پر ایک ایسا خلائی مقناطیس بنانے کی کوشش کر رہے ہیں جو قابلِ تجدید ٹیکنالوجی میں مغرب کا چین پر انحصار ختم کر سکتا ہے۔محققین ٹیٹرٹائنائٹ کو ایک ’خلائی مقناطیس‘ کہتے ہیں مزید پڑھیں

حماس اسرائیل جنگ : خبروں کی تصدیق میںٹوئٹر کو مشکلات کا سامنا

الاباما(سی این پی) اگرچہ صحافی، محققین، اوپن سورس انٹیلی جنس کے ماہرین اور حقائق کی تحقیقات کرنے والے ادارے حماس کے حملوں اور اسرائیلی فوج کی جوابی کارروائی سے متعلق آن لائن شیئر کی جانے والی ویڈیو فوٹیج اور تصاویر مزید پڑھیں

مردار ستارے سے خارج ہونے والی طاقتور شعاعیں زمین سے ٹکرا گئیں

پیرس(سی این پی) خلا میں سیکڑوں نوری سال فاصلے پر موجود ایک مردار ستارے سےخارج ہونے والی طاقتور شعاعیں زمین سے ٹکرا گئیں۔ یہ شعاعیں اتنی طاقتور ہیں کہ سائنس دان اس کی مکمل وضاحت دینے سے قاصر ہیں۔نمیبیا میں مزید پڑھیں

فرینک روبیو خلا میں طویل ترین مدت تک رہنے والے تیسرے خلاباز بن گئے

واشنگٹن(سی این پی) رواں ہفتے ناسا کے خلاباز فرینک روبیو نے سب سے طویل مسلسل خلائی پرواز کا تیسرا ریکارڈ قائم کیا ہے جس میں فرینک نے خلا میں مسلسل 371 دن تک قیام کیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روبیو مزید پڑھیں

ماحول دوست تھیلیاں روایتی تھیلیوں سے زیادہ زہریلی ہوتی ہیں، تحقیق

میڈرڈ(سی این پی) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بائیو ڈیگریڈ ایبل (تحلیل ہو جانے والی) پلاسٹک کی تھیلیاں پلاسٹک کی روایتی تھیلیوں سے زیادہ زہریلی ہوتی ہیں۔اسپینش نیشنل ریسرچ کونسل کے محققین کی جانب سے کی جانے مزید پڑھیں

ایلون مسک نے تمام صارفین پر ماہانہ فیس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا

کیلیفورنیا(سی این پی) سربراہ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ایلون مسک نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر بوٹس سے نمٹنے کے لیے ماہانہ بنیادوں پر معمولی فیس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔ایلون مسک کی ملکیت میں آنے کے بعد سے مزید پڑھیں

ڈی این اے کمپیوٹر؛ ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے کو تیار

بیجنگ(سی این پی) کمپیوٹنگ کی دنیا میں ”ڈی این اے کمپیوٹر“ ایک ایسی نئی جہت ہے جس میں مالیکیولر بائیولوجی، بائیو کیمسٹری اور ڈی این اے کی مدد سے ہارڈ ویئر تیار کیا جاتا ہے اور ڈی این اے خود مزید پڑھیں

گوشت کا کم استعمال موسمیاتی تغیر میں کمی لا سکتا ہے، تحقیق

برلنگٹن(سی این پی) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ غذا کے نصف حصے کو سبزیوں پر منتقل کرنے سے موسمیاتی تغیر میں کمی لائی جا سکتی ہے۔جرنل نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

مردار بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ

لوزان(سی این پی) سائنس دانوں نے مردار ای کولی بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ کامیابی فضلے سے نمٹنے اور توانائی کی پیداوار میں انقلابی تبدیلی ر±ونما کر سکتی ہے۔سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں قائم فیڈرل مزید پڑھیں

واٹس ایپ کی بِیٹا ورژن میں تھرڈ پارٹی چیٹ فیچر کی آزمائش

کیلیفورنیا(سی این پی)ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن میں تھرڈ پارٹی چیٹ نامی فیچر کی نئی اسکرین متعارف کرا دی۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ اسکرین فی الحال نہ مزید پڑھیں

آئی فون صارفین آپریٹنگ سسٹم فوری اپ ڈیٹ کریں، ایپل کا انتباہ

کیلیفورنیا(سی این پی) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے چھ ہفتے قبل جاری کیے گئے آئی او ایس ورژن میں موجود سقم کو دور کرنے کے لیے تازہ ترین اپ ڈیٹ متعارف کرا دی گئی۔جمعرات کے روز ریلیز کیے جانے مزید پڑھیں

کائنات میں ایک ارب نوری سال وسیع ’کہکشانی بلبلہ‘ پہلی مرتبہ دریافت

لندن(سی این پی) ہبل دوربین کی مدد سے حاصل شدہ تصاویر اور ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد بین الاقوامی ماہرینِ فلکیات نے پہلی مرتبہ کائنات میں ایک ایسی بلبلہ نما ساخت دریافت کی ہے جو کہکشاں پر مبنی ہے مزید پڑھیں

مریخ کے قدیم دریا میں ’شارک کے پیراکے‘ کی نشان دہی

واشنگٹن(سی این پی) مریخ پر ناسا کے پرسیویرنس روور نے شارک کے پیراکے اور کیکڑے کے زنبور (دو شاخہ پنجہ) سے مشابہ چٹانوں کی تصاویر جاری کی ہے۔مریخ کے جیزیرو گڑھے میں زندگی کے ا?ثار کی تلاش کے لیے موجود مزید پڑھیں