پاکستان میں فلکیاتی مظاہر کا امتزاج سال کا پہلا ‘سپر بلیو مون’ کل ظاہر ہوگا

پاکستان میں فلکیاتی مظاہر کا امتزاج سال کا پہلا ‘سپر بلیو مون’ کل ظاہر ہوگا

کراچی: پاکستان میں کل دو مختلف فلکیاتی مظاہر کا امتزاج ‘سپر بلیو مون’ ظاہر ہوگا جو رواں برس کا پہلا سپرمون ہوگا جبکہ اگلا سپر مون جنوری 2037 میں ظاہر ہوگا۔ ترجمان سپارکو نے بتایا کہ کل پیر رات 11:26 مزید پڑھیں

پارکنسز بیماری میں نایاب تغیر کے حامل جین کی نشاندہی

پارکنسز بیماری میں نایاب تغیر کے حامل جین کی نشاندہی

واشنگٹن۔ امریکی فارما کمپنی AMGEN کی ذیلی کمپنی ڈی کوڈ جینیٹکس کے محققین نے پارکنسنز بیماری کے لیے نایاب جین کی موجودگی کا پتہ لگایا ہے۔ سائنسدانوں نے ITSN1 نامی جین کے فنکشن میں نایاب نقص کی تشخیص کی ہے، مزید پڑھیں

عالمی خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلاباز اگلے سال واپس آسکتے ہیں، ناسا

واشنگٹن۔ امریکی خلاوی ادارے ناسا نے بوئنگ اسٹار لائنر کے ذریعے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں 2 ماہ سے پھنسے خلابازوں کی واپسی کے امکان کا اظہار کیا ہے جو اگلے سال متوقع ہے۔ بوئنگ اسٹار لائنر وہ خلائی گاڑی ہے مزید پڑھیں

گرل فرینڈ کی آئی فون کی خواہش پوری ،عاشق نے ماں کے زیورات بیچ دیئے

30 ہزار تک ملنے والے بہترین موبائلوں کی فہرست سامنے آگئی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)مہنگائی کی لہر نے شہریوں کی قوت خرید میں گہرا اثر ڈالا ہے جس کے باعث موبائل کمپنیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں لیکن ہم آپ کو چند ایسے شاندار موبائل فونز بتانے جارہے ہیں جنہیں آپ 30 مزید پڑھیں

ایک ماہ فون استعمال نہ کرنے پر 10 ہزار ڈالر انعام کی پیشکش

لندن(سی این پی)غیر ملکی کمپنی نے ایک ماہ موبائل فون استعمال نہ کرنے پر انعام کی پیشکش کرکے تہلکہ مچادیا۔رپورٹ کے مطابق آئس لینڈ کے ایک ڈیری پروڈکٹ برانڈ (سیجی) نے اپنے “ڈیجیٹل ڈیٹوکس پروگرام” کے تحت ایک ماہ موبائل مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی کے سبب زندگی چھ ماہ تک کم ہو سکتی ہے، تحقیق

ڈھاکا(سی این پی) بنگلا دیشی موسمیاتی سائنس دان نے دعویٰ کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی انسانی زندگیوں میں چھ ماہ تک کمی کا سبب بن سکتی ہے۔ نئی تحقیق میں تخمینہ لگایا گیا ہے کہ درجہ حرارت میں اضافہ اور مزید پڑھیں

جاپان نے خلا میں جاسوسی سیٹلائٹ لانچ کردیا

تانیگاشیما(سی این پی)جاپان نے شمالی کوریا اور قدرتی آفات کی نگرانی کے لیے خلا میں اپنا جاسوسی سیٹلائٹ روانہ کردیا ہے۔ جاپان کا یہ سیٹلائٹ انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے لیس ہے جسے راکٹ کے ساتھ لانچ کیا گیا ہے جس مزید پڑھیں

طلبا کا ڈیڑھ منٹ پہلے امتحانی پرچے واپس لینے پر حکومت کے خلاف مقدمہ

گینگوون(سی این پی) جنوبی کوریا کے کالج کے طلبا نے استاد کی طرف سے ڈیڑھ منٹ پہلے امتحانی پرچے لینے پر حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ۔مذکورہ بالا واقعہ سنیانگ کالج کا ہے جہاں داخلے کا امتحان دینے کے مزید پڑھیں