ایلون مسک نے تمام صارفین پر ماہانہ فیس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا

کیلیفورنیا(سی این پی) سربراہ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ایلون مسک نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر بوٹس سے نمٹنے کے لیے ماہانہ بنیادوں پر معمولی فیس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔ایلون مسک کی ملکیت میں آنے کے بعد سے مزید پڑھیں

ڈی این اے کمپیوٹر؛ ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے کو تیار

بیجنگ(سی این پی) کمپیوٹنگ کی دنیا میں ”ڈی این اے کمپیوٹر“ ایک ایسی نئی جہت ہے جس میں مالیکیولر بائیولوجی، بائیو کیمسٹری اور ڈی این اے کی مدد سے ہارڈ ویئر تیار کیا جاتا ہے اور ڈی این اے خود مزید پڑھیں

گوشت کا کم استعمال موسمیاتی تغیر میں کمی لا سکتا ہے، تحقیق

برلنگٹن(سی این پی) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ غذا کے نصف حصے کو سبزیوں پر منتقل کرنے سے موسمیاتی تغیر میں کمی لائی جا سکتی ہے۔جرنل نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

مردار بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ

لوزان(سی این پی) سائنس دانوں نے مردار ای کولی بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ کامیابی فضلے سے نمٹنے اور توانائی کی پیداوار میں انقلابی تبدیلی ر±ونما کر سکتی ہے۔سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں قائم فیڈرل مزید پڑھیں

واٹس ایپ کی بِیٹا ورژن میں تھرڈ پارٹی چیٹ فیچر کی آزمائش

کیلیفورنیا(سی این پی)ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن میں تھرڈ پارٹی چیٹ نامی فیچر کی نئی اسکرین متعارف کرا دی۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ اسکرین فی الحال نہ مزید پڑھیں

آئی فون صارفین آپریٹنگ سسٹم فوری اپ ڈیٹ کریں، ایپل کا انتباہ

کیلیفورنیا(سی این پی) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے چھ ہفتے قبل جاری کیے گئے آئی او ایس ورژن میں موجود سقم کو دور کرنے کے لیے تازہ ترین اپ ڈیٹ متعارف کرا دی گئی۔جمعرات کے روز ریلیز کیے جانے مزید پڑھیں

کائنات میں ایک ارب نوری سال وسیع ’کہکشانی بلبلہ‘ پہلی مرتبہ دریافت

لندن(سی این پی) ہبل دوربین کی مدد سے حاصل شدہ تصاویر اور ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد بین الاقوامی ماہرینِ فلکیات نے پہلی مرتبہ کائنات میں ایک ایسی بلبلہ نما ساخت دریافت کی ہے جو کہکشاں پر مبنی ہے مزید پڑھیں

مریخ کے قدیم دریا میں ’شارک کے پیراکے‘ کی نشان دہی

واشنگٹن(سی این پی) مریخ پر ناسا کے پرسیویرنس روور نے شارک کے پیراکے اور کیکڑے کے زنبور (دو شاخہ پنجہ) سے مشابہ چٹانوں کی تصاویر جاری کی ہے۔مریخ کے جیزیرو گڑھے میں زندگی کے ا?ثار کی تلاش کے لیے موجود مزید پڑھیں

ہمارے نظامِ شمسی میں زمین جیسا پوشیدہ سیارہ کی موجودگی کا انکشاف

ٹوکیو(سی این پی) ماہرین فلکیات نے ہمارے اپنے نظامِ شمسی میں ایک اور پراسرار سیارے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اول یہ زمینی جسامت کے برابر ہوسکتا ہے اور اس کا مدار سیارہ نیپچون سے کہیں آگے ہوسکتا مزید پڑھیں

2027 میں زیرِآب مستقل انسانی اسٹیشن قائم کرنے کا منصوبہ

لندن(سی این پی) برطانوی ماہرین نے ویلز اور برطانیہ کے قریب پانی کی گہرائی میں ایک مستقل تحقیق اسٹیشن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جو ’ڈیپ‘ کے نام سے 2027 تک مکمل ہوجائے گا۔اسے سمندری تحقیق و تسخیر والی مزید پڑھیں

واٹس ایپ میں ملٹی اکاونٹ فیچر متعارف کرانے کا امکان

کیلیفورنیا(سی این پی) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ بِیٹا صارفین کے لیے ایک نئے سیٹنگ انٹرفیس کے ساتھ ملٹی اکاو¿نٹ فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا مزید پڑھیں

ناسا جلد ہی ارضی خلائی رابطے کیلیے لیزر کمیونیکیشن سسٹم کا تجربہ کرے گا

کیلیفورنیا(سی این پی) ناسا اور دیگر ادارے پہلی مرتبہ خلا سے زمین اور زمین سے خلا تک مواصلات کے لیے لیزر کمیونکیشن سسٹم کی آزمائش کریں گے جو اپنی نوعیت کا ایک انوکھا تجربہ بھی ہوگا۔ توقع ہے کہ ایل مزید پڑھیں

خلانوردوں کے لیے مخصوص فیس واش اور لوشن تیار

ٹوکیو(سی این پی) دوجاپانی کمپنیوں نے خلانوردوں کے لیے مخصوص فیس واش اور لوشن بنایا ہے جو کم وزنی کے ماحول کے لیے بطورِ خاص بنائے گئے ہیں۔ پولا اور اینا نامی کمپنی کےمطابق ان کی مصنوعات بین الاقوامی خلائی مزید پڑھیں