بالی وڈ کو امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کے بعد ایک نیا ڈان ملنے جا رہا ہے۔ان دنوں بالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور سیریز’ڈان’ کے تیسرے پارٹ یعنی ڈان 3 کی تیاریوں کے حوالے سے خبریں گردش میں مزید پڑھیں
بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان ان دنوں اپنی آنے والی تھرلر فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اسی فلم کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان 5 مزید پڑھیں
مشہور زمانہ کانز فلم فیسٹیول اپنی تمام رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ آج سے شروع ہوگا۔فلمی دنیا کے معتبر ترین میلوں میں سے ایک کانز فیسٹیول 16 مئی سے 27 مئی تک جاری رہے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ مزید پڑھیں
نامور اداکار اور ڈراما نگار شعیب ہاشمی طویل علالت کے بعد آج سہہ پہر کو 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔اداکار کے انتقال کی خبر سرکاری نیوز چینل پی ٹی وی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے کی، مزید پڑھیں
سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کی جھڑپوں میں معروف سوڈانی گلوکارہ شادِن گردود ہلاک ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے درمیان جھڑپوں کے دوران اُم درمان شہر مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ اور متنازع ماڈل گوہر خان اور موسیقار و اداکار زید دربار کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش پر شوبز شخصیات نے انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔گوہر خان اور زید دربار نے کچھ عرصہ تعلقات میں رہنے کے مزید پڑھیں
بولی وڈ کی ’باربی ڈول‘ کہلانے والی اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے اُمید سے ہونے کی خبروں پر مبہم انداز میں ردعمل دیتے ہوئے واضح کردیا کہ وہ حمل سے نہیں ہیں۔کترینہ کیف نے دسمبر 2021 میں ساتھی اداکار وکی مزید پڑھیں
ٹی وی اداکار شبیر رعنا حرکت قلب بند ہوجانے سے آج صبح کراچی میں انتقال کرگئے۔اداکار کے بیٹے اذلان شاہ نے انسٹاگرام اسٹوری پراپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی۔انہوں نے لکھا کہ ’میرے والد شبیر رعنا اتوار کی صبح مزید پڑھیں
بھارت کی سپریم کورٹ کے بعد ہائی کورٹ نے بھی اسلام مخالف فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کی ریلیز روکنے سے متعلق جمعیت علما ہند کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اسے مسلم مخالف مووی قرار دینے سے بھی انکار کردیا۔ ’ہندوستان مزید پڑھیں
پاکستانی کی سپر سٹار ماہرہ خان نے تین برس بعد ٹی وی سکرین پر واپسی کا اعلان کردیا۔اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اعلان کیا کہ وہ ٹی وی ڈرامے رضیہ کے ساتھ چھوٹی اسکرین پر واپس آرہی مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ مایا علی کو متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کا گولڈن ویزا مل گیا۔مایا علی سے قبل اداکارہ ثنا جاوید ، ان کے شوہر عمیر جسوال، ہمایوں سعید ، وسیم اکرم ، شعیب ملک اور ثانیہ مزید پڑھیں
پاکستانی سینئر اداکارہ، گلوکارہ و میزبان عائشہ عمر نے کہا ہے کہ وہ شادی کے بعد 10 سال تک اداکاری نہیں کریں گی۔عائشہ عمر نے نجی ٹی وی کی عید سپیشل ٹرانسمیشن میں شرکت کی، اس دوران میزبان کی جانب مزید پڑھیں
پاکستانی معروف فنکار جوڑی محب مرزا اور صنم سعید کی عید لُک سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی۔لمبے عرصے تک اپنی شادی مداحوں اور میڈیا سے چھپا کر رکھنے والی جوڑی نے بالآخر سوشل میڈیا پر ایک ساتھ تصویریں مزید پڑھیں
خطہ پوٹھوہار کے مشہور ڈرامہ نگار، محقق اور مفکر ظہیر چوہدری چئیرمین پوٹھوہار یونیورسٹی موومنٹ پاکستان نے پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں جن میں جنرل منیجر جناب ملک خالد لطیف، پروگرام منیجر جناب شاہد چیمہ مزید پڑھیں
اداکارہ سعیدہ امتیاز کے منیجر نے انکے سوشل میڈیا سے انتقال کی خبر کی تردید کرتے ہوئے ہیکرز کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔اداکارہ کے لیگل ایڈوائزر میاں شہباز احمد نے جیو ڈیجیٹل سے گفتگو میں بتایا کہ مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نژاد امریکی و پاکستانی اداکارہ سعیدہ امتیاز کے اچانک انتقال کر جانے اور ان کی لاش ان کے کمرے سے ملنے پر ان کے مداح غم سے نڈھال ہیں۔سعیدہ امتیاز کے انتقال کی خبر مزید پڑھیں
اگرچہ پاکستان کی فلمی صنعت آج سے تین سال قبل زوال کی انتہائی حدوں کو چھو رہی تھی لیکن اب یہ انڈسٹری بہتری کی جانب گامزن ہے۔پڑوسی ملک بھارت کے مقابلے میں پاکستان کی فلم انڈسٹری بہت چھوٹی ہے، کیونکہ مزید پڑھیں
ماڈل، اداکارہ و میزبان عفت عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے خوبصورتی بڑھانے کے لیے کچھ نہیں کیا، وہ قدرتی طور پر ہی اتنی خوبصورت ہیں۔ عفت عمر طویل عرصے مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر حریم شاہ اپنی حال ہی میں وائرل ہونے والی نازیبا ویڈیوز سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔حال ہی میں حریم شاہ نجی میڈیا کے شو میں شریک ہوئیں جس دوران نازیبا ویڈیو پر بات کرتے ہوئے حریم نے کہا مزید پڑھیں
پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ وہ ٹک ٹاکر بننے سے پہلے ٹیچر تھیں۔سوشل میڈیا پر حریم شاہ نے ڈیجیٹل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کا ایک کلپ شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے مختلف موضوعات مزید پڑھیں