بالی ووڈ گلوکار زوبین گرگ کے قتل کا پردہ فاش، سابق منیجر سدھارتھ شرما مرکزی ملزم قرار

ممبئی(ویب ڈیسک )بالی ووڈ گلوکار زوبین گرگ کا قاتل بے نقاب ہوگیا، قتل کی اصل وجوہات بھی سامنے آگئی ہیں، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ آسام کا بیٹا کہلانے والے زوبین گرگ کے پراسرار قتل کے کیس میں نت مزید پڑھیں

ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے سال 2025 کو اپنی زندگی کا سب سے مشکل سال قرار دے دیا

کراچی(ویب ڈیسک) ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2025 ان کی زندگی کا مشکل ترین سال رہا فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے سال 2025 کے اختتامی لمحات پر ایک ویڈیو مزید پڑھیں

گلوکارہ اور کاروباری خاتون رابی پیرزادہ نے اپنی شادی اور خلع کے بارے میں پہلی بار کھل کر بات کی

لاہور (ویب ڈیسک) گلوکارہ اور کاروباری خاتون رابی پیرزادہ نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق ایک اہم انکشاف کیا ہے شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے بعد شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ مزید پڑھیں

2026 ہانیہ عامر کے لیے اہم، شادی سے گریز کا مشورہ، بابر اعظم پر بھی رائے

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کی نامور ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے شوبز اور اسپورٹس سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات کے حوالے سے اہم پیشگوئیاں کی ہیں۔ ایک حالیہ گفتگو کے دوران انہوں نے اداکارہ ہانیہ عامر اور قومی کرکٹ مزید پڑھیں

گلوکارہ زارا لارسن نے اپنے کیریئر میں پہلی مرتبہ گریمی ایوارڈ کے لیے نامزدگی حاصل کرلی

سویڈن (ویب ڈیسک)سویڈن سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ زارا لارسن نے اپنے کیریئر میں پہلی مرتبہ گریمی ایوارڈ کے لیے نامزدگی حاصل کرلی،گریمی ایوارڈ کے لیے نامزدگی کو 28 سالہ زارا لارسن کے کیریئر کےلیے بہت اہم قرار دیا جارہا مزید پڑھیں

انجلینا جولی کا رفح کراسنگ کے مصری حصے کا دورہ، انسانی امدادی سرگرمیوں کا جائزہ

قاہرہ(ویب ڈیسک ) ہالی وڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی نے غزہ میں داخلے کے لیے رفح کراسنگ کے مصری حصے کا دورہ کیا اور ہلال احمر کے ارکان اور انسانی امداد لے جانے والے ٹرک ڈرائیورز سے ملاقات کی مزید پڑھیں

ندا یاسر کے نئے سال کے لباس پر سوشل میڈیا پر تنقید اور مداحوں کا دفاع

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر ایک بار پھر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔حال ہی میں نئے سال کی تقریب کے موقع پر ندا یاسر نے سنہری سیکوئن مِڈ ڈریس کے ساتھ مزید پڑھیں

اداکارہ حبا بخاری نے انسٹاگرام پر مختلف ناموں کے سوال پر جواب دیا: ‘مجھے بخاری پسند ہے

لاہور(بیورو رپورٹ) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا بخاری نے سوشل میڈیا پر اپنے مختلف ناموں سے متعلق مداح کے سوال کا جواب دے دیا اداکارہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی مزید پڑھیں

علی ظفر نے ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ جے ایس شنکر کی ملاقات کو خوش آئند قرار دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) بین الاقومی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ جے ایس شنکر کی ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اسے سال کی آمد پر خوشگوار قرار دے دیا مزید پڑھیں

جیکی چن غزہ میں اسرائیلی مظالم پر بے حد افسردہ، فلسطینی بچوں کی تکلیف پر آبدیدہ

ہانگ کانگ (ویب ڈیسک) چین سے تعلق رکھنے والے ہالی وڈ اداکار جیکی چن بھی غزہ پر اسرائیل کی جانب سے ڈھائی گئی قیامت پر جذباتی ہوگئے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ظلم کی انتہا کی جا رہی ہے مزید پڑھیں

عتیقہ اوڈھو کا انکشاف: بھارتی حکومت نے پاکستانی فنکاروں اور فلموں پر پابندیاں لگائیں، سیاست نے ثقافتی تبادلے کو متاثر کیا

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستانی فن اور فنکاروں پر پابندیاں عائد کرتی ہے کیونکہ پاکستانی ڈرامے اور فلمیں ایک منظم پروپیگنڈا بیانیے مزید پڑھیں

ثنا جاوید کی شوہر کے بارے میں بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید، پوسٹ وائرل

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ ثناء جاوید اپنی دوسری شادی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک متنازع شخصیت بن کر ابھری ہیں حال ہی میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر سے متعلق ایک بیان دیا جو مزید پڑھیں

2025 پاکستان شوبز کے لیے شادیوں کا سال، گوہر رشید، کبریٰ خان، ماورا حسین سمیت کئی ستارے رشتۂ ازدواج میں منسلک

کراچی (ویب ڈیسک) 2025 پاکستان شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کے لیے بھی خوشیوں اور نئی شروعات کا پیغام لے کر آیا تھا ایک زمانہ وہ بھی تھا جب فنکاروں کی شادیوں میں ساتھی فنکار اور صحافی بڑی تعداد میں شریک مزید پڑھیں

یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر وکلا کا احتجاج، سٹی کورٹ میں غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان

کراچی(بیورو رپورٹ) ایم اے جناح روڈ پر وکلا نے یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر احتجاج کرتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کر دیا ذرائع کے مطابق صدر کراچی بار عامر نواز وڑائچ نے سٹی کورٹ میں مزید پڑھیں

روسی سرزمین پر پاکستان کی ثقافتی نمائندگی، اداکارہ سونیا حسین کو خصوصی اعزاز سے نواز دیا گیا

ماسکو(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ سونیا حسین کو پاکستان کی فن و ثقافت کی بین الاقوامی سطح پر نمائندگی کرنے پر روس میں خصوصی اعزاز سے نوازا گیا یہ اعزاز فن، ثقافت اور عوامی رابطوں کے ذریعے ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

تبلیسی میں ویڈیو بناتے ہوئے حادثہ، روسی ٹک ٹاکر آرینا گلازونوا 27 برس کی عمر میں جاں بحق

تبلیسی (ویب ڈیسک ) روسی ٹک ٹاکر آرینا گلازونوا 27 سال کی عمر میں جارجیا کے دارالحکومت تبلیسی میں ایک دوست کے ساتھ ویڈیو ریکارڈ کرتے ہوئے حادثاتی طور پر سب وے کی سیڑھیوں سے گر کر جان کی بازی مزید پڑھیں

اداکاری کم عمری میں تفریح تھی، اب بزنس میں زیادہ مزہ آتا ہے . کومل عزیز

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و کاروباری شخصیت کومل عزیز نے اداکاری کو اپنی کم عمری میں تفریح کا ذریعہ قرار دے دیا کومل عزیز نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں سے سوال جواب مزید پڑھیں

ابھرتی ہوئی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شائے گل پارک ویو سٹی اسلام آباد میں کنسرٹ کے دوران ڈرون کے حادثے میں زخمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ابھرتی ہوئی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شائے گل ایک لائیو کنسرٹ کے دوران زخمی ہو گئیں، یہ واقعہ پارک ویو سٹی اسلام آباد میں جاری ان کی پرفارمنس کے دوران پیش آیا تفصیلات کے مطابق لائیو کنسرٹ مزید پڑھیں

کنڑ و تمل ٹی وی اداکارہ نندنی سی ایم بنگلور میں مردہ حالت میں پائی گئیں

دہلی(ویب ڈیسک) کنڑ اور تمل ٹیلی وژن میں تیزی سے ابھرنے والی اداکارہ نندنی سی ایم بنگلوراپنی رہائش گاہ سے مردہ حالت میں پائی گئیں بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے ملنے والے مزید پڑھیں