ایشیا کپ 2025 پاکستان کی یو اے ای پر فتح، شاہین آفریدی مین آف دی میچ، سلمان علی آغا کا بھارت سے مقابلے کے لیے بھرپور تیاری کا عزم

دوبئی (سپورٹس رپورٹر ) قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہم ہر طرح کے چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں چاہے سامنے کوئی بھی حریف ہو یو اے ای کی ٹیم کو شکست مزید پڑھیں

ایشیا کپ کا بڑا مقابلہ پاکستان کی چوتھی وکٹ 49 رنز پر گرگئی

دوبئی(سپورٹس رپورٹر ) ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج مقابلے میں پاکستان کی چوتھی وکٹ 49 رنز پرگرگئی، کپتان سلمان علی آغا 3 رنز بناکر چلتے بنے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سیڈیم میں کھیلے جانیوالے ایونٹ کے چھٹے میچ مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2025:پاک، بھارت میچ سے قبل کھلاڑیوں اور کرکٹ شائقین پر سخت پابندیاں

اسلام آباد ( سپورٹس رپورٹر )ایشیا کپ 2025 کے ہائی وولٹیج ٹاکرا سے قبل دبئی پولیس نے کرکٹ شائقین کے لئے نئی سکیورٹی ایڈوائزری جاری کی، حکام نے زور دیا ہے کہ تماشائیوں کا رویہ متحدہ عرب امارات کی دنیا مزید پڑھیں

سعودی عرب تاریخ میں پہلی بار 2027 میں ’ ریسل مینیا‘ کی میزبانی کریگا

ریاض ( ماینٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب اگلے سال ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے بڑے ایونٹ ریسل مینیا کی میزبانی کرے گا۔ یہ پہلا موقع ہوگا کہ ریسل مینیا شمالی امریکا کے باہر منعقد ہو رہا ہے منتظمین کے مزید پڑھیں

بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، 500 وکٹیں لینے والے پانچویں بولر بن گئے۔

ڈھاکہ ( ماینٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، 500 وکٹیں لینے والے پانچویں بولر بن گئےتفصیلات کے مطابق آل راؤنڈر نے یہ کارنامہ سی پی ایل میں اینٹیگوا اور باربوڈا مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے نوجوان کرکٹر نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی

لاہور(سپورٹس رپورٹر )جنوبی افریقہ کے نوجوان کرکٹر میتھیو بریٹزکے نے مینز ون ڈے کرکٹ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ کیریئر کے ابتدائی چار میچز میں نصف سنچریز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ کی قرعہ اندازی 5 دسمبر کو واشنگٹن میں ہو گی. ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ کی قرعہ اندازی5 دسمبر کو واشنگٹن میں ہو گی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فیفا صدر نے ملاقات کی جس میں فیفا ورلڈ مزید پڑھیں

مصر اور لیور پول کے فارورڈ محمد صلاح نے تیسری مرتبہ سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ جیت لیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) مصر اور لیور پول کے فارورڈ محمد صلاح نے تیسری مرتبہ سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ جیت لیا پروفیشنل فٹبالرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مصر اور لیورپول کے 33 سالہ محمد صلاح کو سال کا مزید پڑھیں

ایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی ملائیکہ نور نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

عمان (ماینٹرنگ ڈیسک ) ایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی ملائیکہ نور نے چاندی کا تمغہ جیت لیا ،اردن میں ہونے والی چیمپئن شپ کی مائنس 52 کلو گرام کیٹیگری کے فائنل میں ملائیکہ نور سعودی عرب کی مزید پڑھیں

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں استحکام ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا ،انٹر بینک میں مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو 11 رنز سے شکست دیدی

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو 11 رنز سے شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 11 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی مزید پڑھیں

پہلا ٹی 20:پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف14 رنز سے شاندار فتح

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر ) قومی کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 14 رنز سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے تین میچوں کی سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے بھارتی کھلاڑیوں کے میچ نہ کھیلنے پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر ) ورلڈ چیمپیئنز شپ آف لیجنڈز کا میچ پاکستان بھارت کشیدگی کی نذر ہوگیا، برمنگھم میں دونوں ٹیموں کے درمیان آج شیڈول میچ منسوخ کر دیا گیا بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے میچ ملتوی کئے جانے مزید پڑھیں

ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس بی سی سی آئی کے لیے درد سر بن گیا

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر ) ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ڈھاکا سے شفٹ نہ کرنے کا امکان ہے ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کے قانونی تقاضوں پر بھی کئی سوالات جنم لینا شروع ہوگئے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئین کے مزید پڑھیں

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سینئر صحافی و سپورٹس اینکر پرسن سیلم خالق کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد ( سپورٹس رپورٹر )چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سینئر صحافی و سپورٹس اینکر پرسن سیلم خالق کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنے تعزیتی مزید پڑھیں

جاپان نے انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر ) جاپان نے انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا تفصیلات کےمطابق چین میں جاری ایونٹ میں جاپان نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے کر مزید پڑھیں

انگلینڈ اور بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی میچ (ہفتہ کو )کھیلاجائےگا

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیئسک )انگلینڈ اور بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ کل (ہفتہ کو)ایجبسٹن، برمنگھم کے مقام پر کھیلاجائےگا۔بھارت کی ویمن ٹیم کو میزبان انگلینڈ مزید پڑھیں