کولمبو ٹیسٹ، دوسرے دن کا کھیل بارش میں بہہ گیا

 پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم کردیا گیا۔ بارش سے قبل پاکستان نے پہلی اننگزمیں 2 وکٹ پر 178رنزبنالیے تھے جس کے بعد  پاکستان کو سری لنکا کےخلاف پہلی اننگزمیں 12 رنزکی برتری مزید پڑھیں

مصباح الحق کی کرکٹ بورڈ میں اہم عہدے پر واپسی

سابق کپتان مصباح الحق کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کا مشیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ مصباح الحق اعزازی بنیادوں پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کی مزید پڑھیں

کولمبو ٹیسٹ، پاکستانی بائولرز کی عمدہ کارکردگی، سری لنکا 166پر ڈھیر

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دومیچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز شان دار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 166 رنز پر آؤٹ کردیا جبکہ جواب میں عبداللہ شفیق اور شان مسعود مزید پڑھیں

ایئرچیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی حمزہ خان کو ورلڈ جونیئر کا اعزاز جیتنے پر مبارکباد

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے حمزہ خان کو آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں منعقدہ ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، 2023جیتنے پر مبارکباد دی۔ سکواش کے نوجوان کھلاڑی حمزہ خان نے آسٹریلیا کے ساحلی علاقے مزید پڑھیں

ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل: پاکستان شاہینز نے انڈیا اے کو 128 رنز سے ہرادیا

پاکستان شاہینز نے ایمرجنگ ایشیا کپ جیت کر اپنے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔ اتوار کے روز کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان شاہینز نے انڈیا اے کو 128 رنز سے شکست دیدی۔ انڈیا اے مزید پڑھیں

حمزہ خان کی عمدہ کارکردگی، پاکستان 37 سال بعد ورلڈ جونیئر سکواش ٹائٹل جیت گیا

پاکستان کے کھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کردی۔آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں جاری چیمپئن شپ کے فائنل میں حمزہ نے مصر کے محمد ذکریا کو تین – ایک سے شکست دی۔حمزہ خان مزید پڑھیں

ذکا اشرف کے چیئرمین بنتے ہی کرکٹ بورڈ میں اکھاڑ پچھاڑ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی کو ان کے عہدے سے ہٹا کر اسپیشل پروجیکٹس ڈپارٹمنٹ میں منتقل کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ پیشرفت ایک ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب اس مزید پڑھیں

ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 10 رکنی ٹیم کا اعلان

آئندہ ماہ آذربائیجان میں ہونیوالی انٹرنیشنل شوٹنگ اسپورٹس فیڈریشن (آئی ایس ایس ایف) کی ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 10 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ چیمپئن مزید پڑھیں

فیفا ویمنز فٹبال ورلڈ کپ، میزبان نیوزی لینڈ اور آسڑیلیا کی کامیابیاں

فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے پہلے روز میزبان ممالک نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ نیوزی لینڈ اور ناروےکے درمیان کھیلا گیا جس میں نیوزی لینڈنے ایک صفر کی فتح حاصل مزید پڑھیں

ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کرینگے

پاکستان کے ٹاپ جیولین تھروئر ارشد ندیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ہنگری میں 19 سے 27 اگست تک کھیلی جائے گی۔ ارشد ندیم ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے کوالیفائی کرنے والے واحد مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیما ساجد سد پارہ نے ریکارڈ قائم کردیا

پاکستانی کوہ پیما ساجد سد پارہ نے روسی کوہ پیما علینا پیکووا کے ہمراہ اضافی آکسیجن اور پورٹر کی مدد کے بغیر دنیا کی 12ویں بلند ترین چوٹی سر کرلی۔ رپورٹ کے مطابق مرحوم لیجنڈری کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے مزید پڑھیں