مینز ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکستان شاہینز جمعہ کو نیپال کے خلاف مدمقابل

دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ جمعہ کو نیپال کے خلاف کھیلے گی۔ یہ میچ کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ پچاس اوورز فارمیٹ کے اس ٹورنامنٹ میں آٹھ مزید پڑھیں

ایشیا کپ کیلئے ٹیم پاکستان نہیں جائیگی، بھارتی کرکٹ بورڈ ہٹ دھرمی پر قائم

ایشیا کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی جب کہ شیڈول کا باضابطہ اعلان جلد کردیا جائے گا جب کہ چیئرمین آئی پی ایل ارون دھومال نے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی بورڈ مزید پڑھیں

ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں دو بڑے اپ سیٹ

ومبلڈن ٹینس چیمپیئن شپ کے ویمن ایونٹ کے کوارٹر فائنلز میں عالمی رینکنگ میں نمبر ایک اور نمبر چار سیڈڈ کھلاڑیوں کو ان سیڈیڈ کھلاڑیوں سے اپ سیٹ شکستوں کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ پولینڈ کی عالمی نمبرایک، ٹاپ سیڈ مزید پڑھیں

ومبلڈن اوپن، یوکرین کی الینا کا جیت کے بعد روسی کھلاڑی سے ہاتھ ملانے سے انکار

ومبلڈن کے ویمنز سنگلز ایونٹ میں یوکرین کی الینا سویتولینا (Elina Svitolina) نے بیلاروس کی وکٹوریا آزا رینکا (Azarenka)کو پری کوارٹر فائنل میں شکست دی اور میچ کے بعد ایلینا نے آزارینکا سے ہاتھ ملایا نہ گلے ملیں۔ فتح کے مزید پڑھیں

ہاکی شائقین کیلئے خوشخبری

پاکستان کو پہلی بار اولمپک ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی مل گئی جو کہ 13 سے 21 جنوری 2024 کو لاہور میں منعقد ہوگا۔انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) نے پاکستان کوپہلی مرتبہ اولمپک ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی سونپی مزید پڑھیں

پنجاب ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، زبیر یوسف بٹ صدر اور محمد عمران بٹ سیکرٹری منتخب ہو گئے

پنجاب ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات 8 جولائی 2023 بروز ہفتہ، لاہور میں منعقد ہوئے۔جسمیں محمد زبیر یوسف بٹ، محمد عمران بٹ اور محمد ندیم احمد بٹ پنجاب ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے صدر، سیکرٹری اور مزید پڑھیں

پاکستان سپورٹس بورڈ نے ویمنز فٹبال ٹیم کو سنگاپور دورہ کیلئے این او سی دینے سے انکار کردیا

 قومی ویمن فٹبال ٹیم کی سنگاپور  روانگی کے معاملے  پر  پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو این او سی دینے سے انکار کردیا۔پاکستان اورسنگاپور کی ویمن فٹبال ٹیموں کے درمیان 15 اور 18 جولائی کو میچز شیڈول ہیں  مزید پڑھیں

پاکستان کے دو نوجوان کرکٹرز نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر ڈالا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر حماد اعظم اور فاسٹ بولر احسان عادل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دونوں کرکٹرز کو ان کی کرکٹ میں خدمات پر مبارکباد دیتے ہوئے مستقبل میں ان کے مزید پڑھیں

شندور پولو کا فائنل چترال نے جیت لیا، کور کمانڈر پشاور نے انعامات تقسیم کئے

چترال میں تین روزہ شندور پولو فیسٹیول اتوار کو رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔کور کمانڈر پشاور اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ میلے کے فائنل میچ میں چترال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گلگت بلتستان کو مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں سری لنکا پہنچ گئی

سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم  کولمبو پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی جبکہ کل ہمبنٹوٹا روانہ ہوگی جہاں11 اور 12 جولائی کو 2 روزہ وارم اپ میچ کھیلا جائےگا۔سری لنکا پہنچنے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے کرکٹر تمیم اقبال نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا

بنگلہ دیش کے تمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو واپس لیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے احکامات کی وجہ سے انہوں نے اپنا ذہن تبدیل کیا۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان کے خلاف تین میچوں مزید پڑھیں

کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

چیئرمین کمیٹی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ ہم اپنی پوری توجہ کرکٹ اور کرکٹرز کی بہتری پر مرکوز رکھیں گے۔ذکاء اشرف نے کرکٹ بورڈ کے معاملات میں شفافیت لانے کی سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریجنز اور مزید پڑھیں

پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی کا اعلان، ذکا اشرف چیئرمین تعینات

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی نئی مینجمنٹ کمیٹی کا اعلان کردیا گیا ہے اور اس نئی کمیٹی کا چیئرمین ذکا اشرف کو تعینات کیا گیا ہے۔ ذکا اشرف کی زیر سربراہی کام کرنے والی یہ نئی مینجمنٹ کمیٹی اگلے مزید پڑھیں