نانگا پربت پر پھنسے کوہ پیما آصف بھٹی کیمپ ٹو پہنچ گئے

تین روز قبل نانگا پربت پر پھنسنے والے کوہ پیما آصف بھٹی کیمپ ٹو پہنچ گئے ۔آصف بھٹی تین روز قبل اسنو بلائنڈنیس کی وجہ سے نانگا پربت کیمپ فور پر پھنس گئے تھے۔آصف بھٹی آذربائیجان کے کوہ پیما اسرافیل مزید پڑھیں

انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ، عائشہ ایاز نے قومی پرچم سربلند کردیا

قوم کی بیٹی عائشہ ایاز نے ہیرو کپ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2023 بنکاک تھائی لینڈ میں ایک بار پھر ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیت کر بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا۔عائشہ ایاز نے بارہ سال عمر مزید پڑھیں

پاکستان کی مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیمیں آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کریں گی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فائنلسٹ ٹیمیں انگلینڈ اور پاکستان آئندہ سال مئی میں انگلینڈ میں مدمقابل ہوں گی جہاں ان دونوں کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پاکستانی ٹیم مزید پڑھیں

آسڑیلوی سپنر نیتھن لیون 101 ٹیسٹ میچوں کے بعد پہلی بار ان فٹ

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر نیتھن لیون ایشز سیریز سے باہر ہو گئے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق نیتھن لیون کے سیریز سے باہر ہونے سے متعلق  کپتان پیٹ کمنز نے بتایا کہ  نیتھن لیون دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران مزید پڑھیں

آئی سی سی کی سالانہ میٹگز، پاکستان کی نمائندگی کون کریگا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی سالانہ میٹنگز 10سے 13 جولائی کو ہوگی۔ذرائع کے مطابق یہ میٹنگز ساؤتھ افریقا کے شہر ڈربن میں ہوں گی، بورڈ،ایگزیکٹوز اور دیگر  اہم امور میٹنگز میں زیر بحث آئیں گے،آئی سی سی میٹنگز میں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کوالیفائرز، اسکاٹ لینڈ سے شکست، ویسٹ انڈیز عالمی کپ کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام

ورلڈ کپ کوالیفائر سپر سکس میں اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی جس کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگئی۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائرز کے گروپ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ، شاہین پہلے ہی اوور میں 4 شکار کرنے والے پہلے بائولر بن گئے

برطانیہ میں جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز بلاسٹ میں برمنگھم بیئرز کے خلاف شاہین آفریدی میچ کے پہلے ہی اوور میں چار وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔انہوں نے برمنگھم بیئرز کے خلاف ناٹنگھم شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے  مزید پڑھیں

سابق آسڑیلوی کپتان ایلن بارڈر خطرناک بیماری کا شکار ہو گئے

 لیجنڈری کرکٹر ایلن بارڈرنے انکشاف کیا ہےکہ وہ پارکنسن کی بیماری کا شکار ہوگئےہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں عظیم آسٹریلوی کرکٹر کا کہنا تھا کہ مجھے 2016 میں پارکنسن ہوا تھا، تاہم میں نے پہلے اس بات کو پبلک نہیں کیا مزید پڑھیں

سپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں 80 تمغے جیتنے کے بعد پاکستانی دستہ وطن واپس پہنچ

جرمنی کے شہر برلن سے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں 80 تمغے جیتنے کے بعد پاکستان کا دستہ منگل کو وطن واپس پہنچ گیا۔ڈان اخبار میں شائع خبر رساں ایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید پڑھیں

برطانوی کرکٹ میں نسل پرستی، جنس پرستی، طبقات پرستی اور اشرافیہ پن بڑے پیمانے پر موجود، رپورٹ

برطانوی کرکٹ میں پائے جانے والے امتیازی سلوک کے حوالے سے وہ آزاد رپورٹ جس کا طویل عرصے سے شدت کے ساتھ انتظار کیا جا رہا تھا وہ منظر عام پر آگئی جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برطانوی مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جائیگی؟ پی سی بی کا واضح موقف سامنے آگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول  کے اعلان کے  بعد پی سی بی کا مؤقف بھی سامنے آگیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ  کا کہنا ہے کہ  پی سی بی کو دورہ بھارت اور مزید پڑھیں