ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ، شاہین پہلے ہی اوور میں 4 شکار کرنے والے پہلے بائولر بن گئے

برطانیہ میں جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز بلاسٹ میں برمنگھم بیئرز کے خلاف شاہین آفریدی میچ کے پہلے ہی اوور میں چار وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔انہوں نے برمنگھم بیئرز کے خلاف ناٹنگھم شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے  مزید پڑھیں

سابق آسڑیلوی کپتان ایلن بارڈر خطرناک بیماری کا شکار ہو گئے

 لیجنڈری کرکٹر ایلن بارڈرنے انکشاف کیا ہےکہ وہ پارکنسن کی بیماری کا شکار ہوگئےہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں عظیم آسٹریلوی کرکٹر کا کہنا تھا کہ مجھے 2016 میں پارکنسن ہوا تھا، تاہم میں نے پہلے اس بات کو پبلک نہیں کیا مزید پڑھیں

سپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں 80 تمغے جیتنے کے بعد پاکستانی دستہ وطن واپس پہنچ

جرمنی کے شہر برلن سے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں 80 تمغے جیتنے کے بعد پاکستان کا دستہ منگل کو وطن واپس پہنچ گیا۔ڈان اخبار میں شائع خبر رساں ایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید پڑھیں

برطانوی کرکٹ میں نسل پرستی، جنس پرستی، طبقات پرستی اور اشرافیہ پن بڑے پیمانے پر موجود، رپورٹ

برطانوی کرکٹ میں پائے جانے والے امتیازی سلوک کے حوالے سے وہ آزاد رپورٹ جس کا طویل عرصے سے شدت کے ساتھ انتظار کیا جا رہا تھا وہ منظر عام پر آگئی جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برطانوی مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جائیگی؟ پی سی بی کا واضح موقف سامنے آگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول  کے اعلان کے  بعد پی سی بی کا مؤقف بھی سامنے آگیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ  کا کہنا ہے کہ  پی سی بی کو دورہ بھارت اور مزید پڑھیں

ساجد علی سدپارہ بغیر آکسیجن نانگا پربت سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے

ناروے، روس، امریکا، سوئٹزرلینڈ، فرانس، ترکی، میکسیکو، نیپال اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے 23 کوہ پیماؤں نے گزشتہ روز صبح دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت کامیابی سے سر کرلی۔ رپورٹ کے مطابق ان کوہ پیماؤں میں شامل ساجد مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز، زمبابوے کی ایک اور بڑی جیت، ویسٹ انڈیز کو نیدرلینڈز نے ہرا دیا

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں زمبابوے نے امریکا کو 304 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی جب کہ نیدر لینڈز نے ویسٹ انڈیز کو ہرادیا۔ ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کوالیفائر کے مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

لاہور  ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا انتخاب رکوانے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں شہری شیخ اقبال کی جانب سےدائر درخواست میں پی سی بی اور وفاقی حکومت مزید پڑھیں

باکسر عثمان وزیر اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب

یوتھ ورلڈ چیمپئن قومی باکسر عثمان وزیر اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب، ٹائٹل چیلنجر  تنزانیہ کے باکسر فقیری سلیم کو پوائنٹس کی بنیاد پر شکست دیدی۔گلگت میں منعقدہ قراقرم انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں آٹھ راؤنڈز پر مزید پڑھیں

ساف فٹبال چیمپئن شپ، کویت سے بھی شکست، پاکستانی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر

پاکستانی فٹبال ٹیم کی پے درپے شکستوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، بھارت میں کھیلی جانے والی ساف فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم کویت سے اپنا دوسرا میچ بھی ہار گئی۔بھارت کے شہر بنگلورو کے سری کانتیراوا اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کو توسیع ملنے کا امکان

فیفا کونسل نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) میں نارملائزیشن کمیٹی (این سی) کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔جمعہ کو ہونے والے اجلاس میں فیفا کونسل نے پاکستان فٹبال میں نارملائزیشن کمیٹی  کی مدت بڑھانے پر اتفاق کیا مزید پڑھیں

بھارت میں ہونے والی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی شمولیت کا جائزہ لے رہے ہیں، دفتر خارجہ

پاکستان کے دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ وہ بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کے تمام پہلوں کا جائزہ لے رہا ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے یہ پہلا عوامی اشارہ ہے مزید پڑھیں

احسن رمضان ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ جیتنے والے پہلے پاکستان بن گئے

پاکستان کے احسن رمضان نے ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔احسن رمضان نے فائنل میں ایران کے ملاد پورالی کو 5 کے مقابلے میں دو سیٹ سے شکست دی۔ پاکستانی کیوئسٹ نے ابتدائی چار مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو میچوں کی ڈبل سنچری کرنے والے پہلے فٹبالر بن گئے

کرسٹیانو رونالڈو 200 انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے پہلے فٹبالر بن گئے پرتگالی فٹبالر نے آئس لینڈ کے خلاف گول کرکے اپنا دوسو واں میچ یاد گار بنالیا اور اس طرح اسٹار فٹبالر کے انٹرنیشنل کیرئیر کے 123 گول مکمل ہوگئے مزید پڑھیں

ایشز سیریز، آسڑیلیا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

آسٹریلیا نے انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ کو دو وکٹ سے ہرا دیا،281 رنز کے تعاقب میں پیٹ کمنز اور نیتھن لیون نے نویں وکٹ پر 55 رنز کی ناقابل شکست شراکت لگائی مزید پڑھیں