ورلڈ کپ کوالیفائرز، اسکاٹ لینڈ سے شکست، ویسٹ انڈیز عالمی کپ کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام

ورلڈ کپ کوالیفائر سپر سکس میں اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی جس کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگئی۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائرز کے گروپ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ، شاہین پہلے ہی اوور میں 4 شکار کرنے والے پہلے بائولر بن گئے

برطانیہ میں جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز بلاسٹ میں برمنگھم بیئرز کے خلاف شاہین آفریدی میچ کے پہلے ہی اوور میں چار وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔انہوں نے برمنگھم بیئرز کے خلاف ناٹنگھم شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے  مزید پڑھیں

سابق آسڑیلوی کپتان ایلن بارڈر خطرناک بیماری کا شکار ہو گئے

 لیجنڈری کرکٹر ایلن بارڈرنے انکشاف کیا ہےکہ وہ پارکنسن کی بیماری کا شکار ہوگئےہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں عظیم آسٹریلوی کرکٹر کا کہنا تھا کہ مجھے 2016 میں پارکنسن ہوا تھا، تاہم میں نے پہلے اس بات کو پبلک نہیں کیا مزید پڑھیں

سپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں 80 تمغے جیتنے کے بعد پاکستانی دستہ وطن واپس پہنچ

جرمنی کے شہر برلن سے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں 80 تمغے جیتنے کے بعد پاکستان کا دستہ منگل کو وطن واپس پہنچ گیا۔ڈان اخبار میں شائع خبر رساں ایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید پڑھیں

برطانوی کرکٹ میں نسل پرستی، جنس پرستی، طبقات پرستی اور اشرافیہ پن بڑے پیمانے پر موجود، رپورٹ

برطانوی کرکٹ میں پائے جانے والے امتیازی سلوک کے حوالے سے وہ آزاد رپورٹ جس کا طویل عرصے سے شدت کے ساتھ انتظار کیا جا رہا تھا وہ منظر عام پر آگئی جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برطانوی مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جائیگی؟ پی سی بی کا واضح موقف سامنے آگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول  کے اعلان کے  بعد پی سی بی کا مؤقف بھی سامنے آگیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ  کا کہنا ہے کہ  پی سی بی کو دورہ بھارت اور مزید پڑھیں

ساجد علی سدپارہ بغیر آکسیجن نانگا پربت سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے

ناروے، روس، امریکا، سوئٹزرلینڈ، فرانس، ترکی، میکسیکو، نیپال اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے 23 کوہ پیماؤں نے گزشتہ روز صبح دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت کامیابی سے سر کرلی۔ رپورٹ کے مطابق ان کوہ پیماؤں میں شامل ساجد مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز، زمبابوے کی ایک اور بڑی جیت، ویسٹ انڈیز کو نیدرلینڈز نے ہرا دیا

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں زمبابوے نے امریکا کو 304 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی جب کہ نیدر لینڈز نے ویسٹ انڈیز کو ہرادیا۔ ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کوالیفائر کے مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

لاہور  ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا انتخاب رکوانے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں شہری شیخ اقبال کی جانب سےدائر درخواست میں پی سی بی اور وفاقی حکومت مزید پڑھیں

باکسر عثمان وزیر اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب

یوتھ ورلڈ چیمپئن قومی باکسر عثمان وزیر اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب، ٹائٹل چیلنجر  تنزانیہ کے باکسر فقیری سلیم کو پوائنٹس کی بنیاد پر شکست دیدی۔گلگت میں منعقدہ قراقرم انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں آٹھ راؤنڈز پر مزید پڑھیں

ساف فٹبال چیمپئن شپ، کویت سے بھی شکست، پاکستانی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر

پاکستانی فٹبال ٹیم کی پے درپے شکستوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، بھارت میں کھیلی جانے والی ساف فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم کویت سے اپنا دوسرا میچ بھی ہار گئی۔بھارت کے شہر بنگلورو کے سری کانتیراوا اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں