فیفا کونسل نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) میں نارملائزیشن کمیٹی (این سی) کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔جمعہ کو ہونے والے اجلاس میں فیفا کونسل نے پاکستان فٹبال میں نارملائزیشن کمیٹی کی مدت بڑھانے پر اتفاق کیا مزید پڑھیں
پاکستان کے دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ وہ بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کے تمام پہلوں کا جائزہ لے رہا ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے یہ پہلا عوامی اشارہ ہے مزید پڑھیں
پاکستان کے احسن رمضان نے ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔احسن رمضان نے فائنل میں ایران کے ملاد پورالی کو 5 کے مقابلے میں دو سیٹ سے شکست دی۔ پاکستانی کیوئسٹ نے ابتدائی چار مزید پڑھیں
کرسٹیانو رونالڈو 200 انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے پہلے فٹبالر بن گئے پرتگالی فٹبالر نے آئس لینڈ کے خلاف گول کرکے اپنا دوسو واں میچ یاد گار بنالیا اور اس طرح اسٹار فٹبالر کے انٹرنیشنل کیرئیر کے 123 گول مکمل ہوگئے مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ کو دو وکٹ سے ہرا دیا،281 رنز کے تعاقب میں پیٹ کمنز اور نیتھن لیون نے نویں وکٹ پر 55 رنز کی ناقابل شکست شراکت لگائی مزید پڑھیں
پاکستان فٹ بال ٹیم کو ساؤتھ ایشین فٹ بال فیڈریشن (ایس اے ایف ایف) چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بھارت کے سفر کے لیے ویزے جاری کر دیے گئے۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ پریس مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی چیئرمین کرکٹ بورڈ کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان گزشتہ کئی روز سے مزید پڑھیں
پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے آخری لیگ میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دیکر سیمی فاٸنل میں پہنچ گیا۔ مالدیپ کے شہر مالے میں جاری لیگ راونڈ کے آخری روز پاکستان نے بنگلہ دیش کو ناک آوٹ مزید پڑھیں
نیدر لینڈز کے شہر روٹرڈیم میں کھیلے گئے نیشنز لیگ کے فائنل میچ میں اسپین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کروشیا کو 4 کے مقابلے 5 گول سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔میچ کا مقررہ وقت ختم ہونے مزید پڑھیں
لاہور پولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں جیو فنسنگ کی حتمی فہرست میں نام آنے پر قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے انہیں گھر پر چھاپہ مار کر مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ سری لنکا کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم اس سال اگست ستمبر میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی ۔ جنوبی افریقی ٹیم کے اس دورے سے پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے 24-2023 ء سیزن کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ جنوبی افریقہ مزید پڑھیں
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دے دی، جس کے تحت ایونٹ کے 4 میچز پاکستان جبکہ باقی 9 سری لنکا میں منعقد ہوں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ تقریباً ایک برس سے مزید پڑھیں
آئر لینڈ کے بیٹر ہیری ٹیکٹر نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا۔ہیری ٹیکٹر کو مئی 2023 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر آئی سی سی مینز پلیئر مزید پڑھیں
سپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کا دستہ جرمنی کے شہر برلن پہنچ گیا۔برلن ائیرپورٹ پرورلڈ گیمز آرگنائزنگ کمیٹی کے عہدیداران نے پاکستانی دستے کا شانداراستقبال کیا، واضح رہے کہ 17 تا 25 جون کھیلے جانے والے ان مزید پڑھیں
نجم سیٹھی کی آصف زرداری سے ملاقات کی کوشش ناکام ،پیپلز پارٹی پی سی بی چیئرمین کے لئے ذکاء اشرف کے نام پر ڈٹ گئی۔پیپلزپارٹی کے وزیر برائے بین الصوبائی کوآرڈینیشن احسان مزادری نے دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں