پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا پلان بتا دیا۔ثانیہ مرزا نے ایک انٹرویو میں آئندہ ماہ ریٹائر ہونے کا بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں آئندہ ماہ دبئی کے ایونٹ کے مزید پڑھیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں کھیلا جانے والا دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہو گیا ہے، جس وقت کم روشنی کی وجہ سے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کیخلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق ٹیم میں فخر زمان اور حارث رئوف کی مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس میں کپتان بابر اعظم ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے۔ ٹیسٹ پلیئر کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے لبوشین کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ اسٹیو مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ اگر فاسٹ بولر محمد عامر ٹیم میں واپس آنا چاہتے ہیں تو میں انہیں نہیں روکوں گا۔ ایک دیے گئے انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کی منیجمنٹ کمیٹی نے ڈیپارٹمنٹس / سروسز آرگنائزیشنز، ریجنز اور ڈسٹرکٹ / زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کو باضابطہ طور پر بحال کردیا۔چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے پیر کو پی سی مزید پڑھیں
دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی پیلے 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیجنڈری برازیلین فٹبالر پیلے کی بیٹی کِیلے نے ان کی موت کی تصدیق کر دی ہے، لیجنڈ فٹبالر آنتوں کےکینسر میں مبتلا مزید پڑھیں
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف دو اعزازات اپنے نام کرلیے۔میلبرن کرکٹ گراونڈ میں کھیلے جانے والا یہ ٹیسٹ وارنر کا 100واں ٹیسٹ میچ ہے جس میں انہوں نے سنچری مزید پڑھیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان کی ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 317 رنز سکور کر لئے ہیں، جس مزید پڑھیں
بارہویں اینگرو ایس جی اے پریذیڈنٹ کپ 2022 کا دوسرا راؤنڈ ہفتہ کو ڈیفنس اتھارٹی گالف کلب میں کھیلا گیا۔ کراچی گولف کلب کے صائم شازلی نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 143، ایک انڈر پار کے ساتھ برتری مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کا ریڈ بال کرکٹ میں نیوزی لینڈ کیخلاف ریکارڈ کافی بہتر ہے، پیر سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے حوالے سے دونوں ٹیموں کے ریکارڈ کے مطابق پاکستان اور نیوزی مزید پڑھیں
پی سی بی نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو عہدے سے فارغ کردیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے گورننگ بورڈ کے اراکین کو گورننگ بورڈ ختم ہونے کی اطلاع دے دی ہے۔ گورننگ بورڈ مزید پڑھیں
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 13 رکنی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ویمنز ٹیموں کے درمیان 16 جنوری سے 21 جنوری تک برسبین اور سڈنی میں تین ون ڈے کھیلے مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کھیلنے والے افغانستان کے فاسٹ بولر فضل حق فاروقی کا معاہدہ ختم کر دیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے سڈنی تھنڈرز کی جانب سے کھیلنے والے فاسٹ بولر فضل حق فاروقی کا معاہدہ ختم ہونے پر بیان مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لیے براستہ دبئی کراچی پہنچ گئی۔ْنیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے گزشتہ روز پاکستان کے لیے روانہ ہوا تھا۔کیوی ٹیم اور آفیشلز 15 گھنٹے سے زائد کے سفر کے بعد دبئی سے کراچی مزید پڑھیں
اینگرو – بارہویں پریذیڈنٹ ایس جی اے چیمپین شپ کا آغاز 23 دسمبر سے کراچی کے ڈی ایچ اے گولف کلب میں ہوگا ۔ مقابلے میں ملک بھر سے ڈیڑھ سو گولفرز کی شرکت متوقع ہے۔ راولپنڈی کے برگیڈیئر محسن مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانے کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن کچھ دیرمیں جاری کر دیاجائے گا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مزید پڑھیں
قطر میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم ارجنٹائن اپنے وطن واپس پہنچ گئی ہے، وطن واپسی پر بیونس آئرس کے ایئرپورٹ پر لاکھوں کی تعداد میں مداح ان کو خوش آمدید کہنے کیلئے موجود تھی، یاد مزید پڑھیں
نیشنل ٹیلی کمیونی کیشن کارپوریشن کے ساتویں انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اسلام آباد ریجن نے ہیڈکوارٹر کی ٹیم کو شکست دیدی، ٹورنامنٹ کا انقعاد پندرہ تا سترہ دسمبر تک وفاقی دارالحکومت میں کیا گیا جس مزید پڑھیں
سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ ’بیلن ڈی اور‘ جتینے والے ریال میڈرڈ کے فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما نے ورلڈکپ میں ارجنٹینا کے ہاتھوں شکست کے بعد ہنگامہ خیز عالمی کیرئیر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں