پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹی20 سیریز ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتان اسٹیڈیم میں ہوئی، نقاب کشائی کی تقریب میں دونوں کپتانوں سعد بیگ اور احرار امین نے شرکت کی۔ٹی20 اسکواڈ میں مزید پڑھیں
پاکستان اور آئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آئرش ٹیم کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے، تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں شکست کھانے والی قومی کرکٹ ٹیم نے وطن واپسی کا سفر شروع کردیا ہے، قومی اسکواڈ 15 اور 16 نومبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گا، منیجر منصور رانا، کپتان بابراعظم، مزید پڑھیں
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کی ٹیم نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 138 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان مزید پڑھیں
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کا ٹاس انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دیدی ہے، آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے مزید پڑھیں
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کل میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں کھیلا جائیگا، دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل کے موقع پر محکمہ موسمیات کے مطابق شدید بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، آئی سی مزید پڑھیں
پاکستان اور آئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں مہمان آئرلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی مزید پڑھیں
آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل نتیجہ خیز بنانے کے لیے قوانین میں تبدیلی کر دی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل اتوار کے روز مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم نےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کی تیاری کے لیے میلبرن میں بھرپور پریکٹس کی تاہم نائب کپتان شاداب خان پہلے سیشن میں شریک نہ ہوئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم پریکٹس کے لیے میلبرن پہنچی تو بادل بھی میلبرن گراؤنڈ مزید پڑھیں
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے طلاق کا فیصلہ کرلیا ہے۔بھارتی ٹی وی چینل ’زی نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی وجہ مزید پڑھیں
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کی ٹیم نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد چاروں شانے چت کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنا لی ہے جہاں اس کا مقابلہ پاکستان مزید پڑھیں
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے ایشین چیمپین جاپان کو 3-5 گول سے شکست دیکر 11 سال بعد ایونٹ میں وکٹری سٹینڈ پر جگہ بنا لی۔ پاکستان کے ڈریگ فلکر محمد سفیان خان نے ایونٹ میں پینلٹی کارنر مزید پڑھیں
پاکستانی شاہینوں نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلی سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو زیر کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنائی اور یوم اقبال پر شاہینوں نے کیویز پر اپنی برتری ثابت کردی۔ پاکستان کی جیت مزید پڑھیں
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو شکست دیکر فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، پاکستان کی جیت میں اہم کردار بابر مزید پڑھیں
سپورٹس بورڈ کی ہدایت پر پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ اور ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چیمپئین شپ گریڈ اے ملتوی کر دی۔ چیمپئین شپ مزید پڑھیں
پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر عبدالقادر مرحوم کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔آئی سی سی نے ہال آف فیم میں 3 نئے نام شامل کیے جن میں عبدالقادر کا نام بھی شامل ہے۔ مزید پڑھیں
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی ٹیم نے آخری گروپ میچ میں زمبابوے کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 71 رنز سے شکست دیکر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے، بھارت کی اس جیت مزید پڑھیں
لاہور میں جاری پاکستان ویمن اور آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں بھی پاکستان نے آئرش ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد نو وکٹوں سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ مزید پڑھیں
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے، پاکستان کی جیت میں اہم کردار فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی مزید پڑھیں