ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نے زمبابوے کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3رنز سے شکست دیدی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے کو تین رنز کے فرق سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس مزید پڑھیں

آئرلینڈ کی ویمن ٹیم دورہ پاکستان پر پہنچ گئی

دورہ پاکستان کیلئے آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی، آئر لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔دورہ پاکستان پر آئی آئرش ویمن کرکٹ ٹیم اپنے تمام میچز قذافی سٹیڈیم لاہور مزید پڑھیں

سندھ ایمیچر گولف کا دوسرا دن: لاہور کے قاسم علی خان سرِفہرست

 بائیسویں پیراگون سندھ گولف ایمیچر گولف چیمپین شپ کا دوسرا راؤنڈ کراچی گولف کلب میں ہفتے کے دن کھیلا گیا۔ دوسرے روز لاہور جمخانہ کلب کے قاسم علی خان 148 چار اوور پار کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ کراچی گولف کلب مزید پڑھیں

ابوظبی ٹی 10 کا سیزن 6 سنسنی خیز مقابلوں کا جمعہ 23 نومبر آغاز شیڈول جاری

ابوظبی ٹی 10 کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 23 نومبر سے ہوگا۔ جس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ اس بار 8 ٹیمیں زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹرافی کے حصول کی جنگ کریں گی۔ ان میں بنگلہ ٹائیگرز، دکن گلیڈی مزید پڑھیں

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ یکم تا 10 نومبر کھیلا جائیگا

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ایپوہ ، ملائشیا ایونٹ یکم تا 10 نومبر کھیلا جائیگا۔ ایونٹ میں چھ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جن میں میزبان ٹیم ملائشیا، پاکستان، جاپان ، کوریا، ساوتھ افریقہ اور مصر شامل ہیں۔ شیڈول کے مطابق مزید پڑھیں

قومی ہاکی ٹیم اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے ملائیشیا روانہ

پاکستان ہاکی ٹیم ملائشیا میں کھیلے جانے والے 29ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں شرکت کے لئے کراچی سے ملائشیا روانہ ہوگئی۔ سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین پی ایچ ایف حکام، سیکرٹری سندھ ہاکی ایسوسی ایشن اکبر مزید پڑھیں

سندھ ایمیچر گولف کا پہلا دن: عبداللہ عنصر لیڈر بورڈ پر سرِفہرست

بائیسویں پیراگون سندھ گولف ایمیچر گولف چیمپین شپ کراچی گولف کلب کے سبزہ زار پر شروع ہوچکی ہے۔ پہلے روز کراچی گولف کلب کے عبداللہ عنصر 73 ون اوور پار کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ کراچی گولف کلب ہی کے ارسلان مزید پڑھیں

ٹوئنٹی ورلڈ کپ، تیز بارش کے باعث افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ ختم

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں افغانستان اور آئر لینڈ کا میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔میلبرن میں مسلسل تیز بارش کے باعث افغانستان اور آئرلینڈ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، زمبابوے نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے پاکستان کو شکست دیدی

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں زمبابوے نے پاکستان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک سکور سے شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت کی مسلسل دوسری جیت، نیدرلینڈز کو بھی شکست دیدی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کی ٹیم نے نیدرلینڈز کو 56 رنز سے شکست دیدی، یہ بھارت کی ٹورنامنٹ میں دوسری مسلسل جیت ہے اس سے قبل اس نے پاکستان کو شکست سے دوچار مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، ریلی روسو کی سنچری، بنگلہ دیش کو جنوبی افریقہ ہاتھوں بڑی شکست

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ کے بیٹر ریلی روسو نے جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی پہلی سنچری سکور کر ڈالی ہے، ان کی شاندار سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کی ٹیم نے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آئرلینڈ نے بارش سے متاثرہ میچ میں انگلینڈ کو 5 رنز سے شکست دیدی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آئرلینڈ کی ٹیم نے بارش سے متاثرہ میچ میں ڈگ ورتھ لیوس فارمولا کے تحت انگلینڈ کی ٹیم کو پانچ رنز سے شکست دیدی، انگلینڈ جسے میچ جیتنے کیلئے 158 مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ اور زمبابوے کا میچ بارش کی نذر

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے غیر نتیجہ خیز قرار دیدیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق بارش کی وجہ سے میچ کو نو نو اوورز مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، تسکین کی چار وکٹیں، بنگلہ دیش نے نیدرلینڈز کو شکست دیدی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے نیدرلینڈز کو 9 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، اہم ٹکرائو میں بھارت نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم ٹکرائو میں بھارت نے پاکستان کو چار وکٹوں سے شکست دیدی، بھارت کی جیت میں اہم کردار ویرات کوہلی کا رہا جنہوں جو پاکستان کی جیت کی راہ میں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف دیدیا

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے بڑے ٹکرائو میں پاکستان کی ٹیم نے بھارت کو میچ جیتنے کیلئے 160 رنز کا ہدف دیدیا ہے، بھارت کے کپتان روہیت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کی ٹیم کو مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارتی کپتان نے ٹاس جیت لیا، پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سب سے بڑے ٹاکرے پاکستان بھارت مقابلے کا ٹاس بھارتی کپتان روہیت شرما نے جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے، آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سری لنکا کا فاتحانہ آغاز، آئرلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سری لنکا کی ٹیم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد آئرلینڈ کی ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی، سری لنکا کی جیت میں اہم کردار کوشل مینڈس کی جارحانہ بیٹنگ مزید پڑھیں