میزبان آسڑیلیا کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا جھٹکا

آسٹریلیا کے وکٹ کیپر اور جارح مزاج بیٹر جوش انگلس انجری کا شکار ہو کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہو گئے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلش آسٹریلیا کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل ہیں اور مزید پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر راجر بنی بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ مقرر

سابق بھارتی کرکٹر راجر بنی کو بھارتی کرکٹ بورڈ کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 1983 کی بھارت کی ورلڈکپ فاتح ٹیم کے رکن 67 سالہ راجر بنی کو سارو گنگولی کی جگہ بی سی سی آئی مزید پڑھیں

کریم بینزیما سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ ‘بیلن ڈی اور 2022’ جیت گئے

فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ ‘بیلن ڈی اور 2022’ جیت گئے۔ کریم بینزیما بیلن ڈی اور جیتنے والے پانچویں فرانسیسی کھلاڑی ہیں ،فرانس کی جانب سے  آخری بار 1998 میں زین الدین زیڈان نے سال کے مزید پڑھیں

سعودی خاتون تیراک نے تاریخ رقم کردی

سعودی خاتون تیراک مریم بن لادن نے تیرکر بحیرہ احمرعبورکرنے والی پہلی عرب خاتون کا اعزاز حاصل کرلیا۔سعودی خاتون تیراک مریم بن لادن نے بحیرہ احمر کے آبنائے تیران کے پانیوں میں چار گھنٹے تک  تیراکی کی اور مصر کے ساحل مزید پڑھیں

پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے وارم میچ میں انگلش ٹیم نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی، بارش کی وجہ سے میچ کو 19 اوورز تک محدود مزید پڑھیں

عبدالحفیظ کاردار اور یونس خان پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار اور پاکستان کے سب سے کامیاب ٹیسٹ بیٹر یونس خان کو پی سی بی ہال آف فیم شامل کرلیا گیا ہے۔ اس سے قبل فضل محمود، عبدالقادر، حنیف محمود مزید پڑھیں

شاہد الحق کوانٹرنیشنل سپورٹس فار پیس ایوارڈ نواز دیا گیا

انڈیا میں ہونے والے ڈاکٹر بی آر ایمبیدکر انٹرنیشنل ایوارڈ 2022 میں پاکستان کے کھیلوں سے سماجی تبدیلی کے علمبردار شاہد الحق کوانٹرنیشنل سپورٹس فار پیس ایوارڈ دیا گیا۔ یہ ایوارڈ انکی کھیلوں سے امن کی خدمات اور پروجیکٹ پیس مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال ٹیم نومبر میں نیپال کا دورہ کرے گی

پاکستان فٹبال ٹیم نومبر میں نیپال کا دورہ کرے گی،۔دوستانہ میچز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان جلد کردیا جائے گا،پاکستان ٹیم ورلڈکپ کوالیفائرز 2019کے بعد پہلی بار کوئی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ پی ایف ایف کے زیر اہتمام تربیتی کیمپ مزید پڑھیں

پاکستان نے سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کی ٹیم نے میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر ٹرافی جیت لی ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، پاکستان کی ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست

بنگلہ دیش کے شہر سہلٹ میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا کی ٹیم نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا مزید پڑھیں

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

نیوزی لینڈ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم نے بنگلہ دیش کی ٹیم کو سات وکٹوں سے شکست دیدی، یہ بنگلہ دیش کی ٹیم ٹورنامنٹ میں کوئی بھی میچ جیتنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے، تفصیلات مزید پڑھیں

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 48 رنز سے شکست دیدی

کرائسٹ چرچ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کو تیسری مسلسل شکست کا سامنا کرنا پڑا ، میزبان نیوزی لینڈ نے ٹورنامنٹ میں اپنی دوسری مسلسل جیت حاصل کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو 48 رنز سے شکست مزید پڑھیں

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بھی شکست دیدی

کرائسٹ چرچ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے کپتان بابر اعظم کی شاندار ناقابل شکست اننگز کی بدولت میزبان نیوزی لینڈ کو بھی چھ وکٹوں سے شکست دیدی ہے، تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ مزید پڑھیں