سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 48 رنز سے شکست دیدی

کرائسٹ چرچ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کو تیسری مسلسل شکست کا سامنا کرنا پڑا ، میزبان نیوزی لینڈ نے ٹورنامنٹ میں اپنی دوسری مسلسل جیت حاصل کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو 48 رنز سے شکست مزید پڑھیں

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، کیویز نے شاہینوں کو شکار کرلیا

نیوزی لینڈ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد نو وکٹوں سے شکست دیکر پہلی شکست کا بدلہ لے لیا، نیوزی لینڈ کی جیت میں اہم کردار فین مزید پڑھیں

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بھی شکست دیدی

کرائسٹ چرچ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے کپتان بابر اعظم کی شاندار ناقابل شکست اننگز کی بدولت میزبان نیوزی لینڈ کو بھی چھ وکٹوں سے شکست دیدی ہے، تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

ورلڈ ٹیم سنوکر چیمپئن شپ، پاکستان بھارت کو پچھاڑ کر سیمی فائنل میں داخل

ملائیشیا میں جاری 72 ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔پاکستان نے کوارٹر فائنل میں بھارت کو چار – دو سے شکست دے کر  سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ فائنل فور میں مزید پڑھیں

ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ، پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست دیدی

بنگلہ دیش کے شہر سہلٹ میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 13 رنز سے شکست دیدی، یاد رہے ایک روزہ قبل پاکستان کی مزید پڑھیں

محمد رضوان عمدہ بیٹنگ، وسیم کی شاندار بائولنگ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

کرائسٹ چرچ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دیدی، پاکستان کی جیت میں اہم کردار اوپنر محمد رضوان کا رہا جنہوں نے 78 رنز کی شاندار اننگز مزید پڑھیں

محمد رضوان نے بابر اعظم، ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

سہ ملکی کرکٹ سیریز  کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے رضوان نے 78 رنز بنائے اور ٹی ٹوئنٹی کے متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔محمد رضوان کے کیلنڈر سال 2022 میں مجموعی ٹی ٹوئنٹی کے مزید پڑھیں

ویمنز ایشیا کپ ، پاکستان کی خواتین کرکٹرز کو تھائی لینڈ کے ہاتھوں شکست

بنگلہ دیش کے شہر سہلٹ میں جاری ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں تھائی لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم کو چار وکٹوں سے شکست دیدی، تھائی مزید پڑھیں

نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ : پاکستان آرمی اور واپڈا سیمی فائنل راونڈ میں پہنچ گئے

پاکستان آرمی اور واپڈا نے نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوے ایونٹ کے سیمی فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری چیمپئن شپ میں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ میں امپائرنگ کون کریگا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز کے لیے  آفیشلز کا اعلان کردیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فرسٹ راؤنڈ اور سپر 12 مرحلے کے میچ آفیشلز کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایونٹ میں مجموعی طور 16 مزید پڑھیں

ساتویں ٹی ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست، انگلینڈ سیریز جیت گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کے ساتویں اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان انگلش ٹیم نے پاکستان کو 67 رنز سے شکست دیکر سیریز چار تین سے جیت لی ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

ویمن ایشیا کپ، پاکستان نے ملائیشیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

بنگلہ دیش میں جاری ویمنز ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں ملائیشیا کی کمزور ٹیم کو نو وکٹوں سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے ملائیشیا کو بیٹنگ مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ ریسلر محمد حسین اینوکی انتقال کر گئے

جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر اینوکی 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔جاپانی میڈیا کے مطابق ریسلر اینوکی کچھ عرصے سے خرابی صحت کے سبب اسپتال میں داخل تھے جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔ جاپانی میڈیا کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں

چھٹا ٹی ٹوئنٹی، فل سالٹ کا لاٹھی چارج ، پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سات ٹی ٹوئٹی میچوں کی سیریز کے چھٹے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز تین تین سے برابر کردی ہے، تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں