کامن ویلتھ گیمز میں تمغہ جیتنے والے پہلوان کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت

کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیتنے والے پاکستانی پہلوان کا ڈوپ ٹیسٹ پازٹیو  آگیا۔کامن ویلتھ گیمز میں علی اسد نے 57 کلو گرام کیٹگری میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا تھا۔ کامن ویلتھ گیمز کے لیے روانگی سے پہلے مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی، گیٹ منی سے 1 کرو ڑ 30 لاکھ روپے اکٹھے

پاکستان انگلینڈ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ سے ایک کروڑ  30 لاکھ روپے کی گیٹ منی اکٹھی ہوئی جو کہ سیلاب زدگان کے لیے قائم پرائم منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کروائی جائےگی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی ٹاکرا آج ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی 20 پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، انگلینڈ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔گزشتہ روز پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے نیشنل مزید پڑھیں

انگلینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان انگلش ٹیم نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا کو شکست دیکر سندھ چیمپئن بن گیا

ملتان میں کھیلے گئے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں سندھ کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا کی ٹیم کو با آسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا، مزید پڑھیں

پاکستان انگلینڈ پہلی ٹی ٹوئنٹی ٹاکرا آج ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں آج نیشنل اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے چار میچز کراچی اور تین لاہور میں ہوں گے، سیریز کی تیاریاں مکمل ہوچکی مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی فاسٹ بائولر روبیل حسین ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ گئے

بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر روبیل حسین نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روبیل حسین کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو موقع دینے کے لیے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا مزید پڑھیں

پہلی قائد اعظم ٹرافی چیس چیمپئن شپ، پروفیشنل کیٹیگری میں سلیمان احمد اشرفی نے میدان مار لیا

اسلام آباد میں منعقد ہونے والی پہلی قائد اعظم ٹرافی چیس چیمپئن شپ کی پروفیشنل کیٹیگری میں سلیمان احمد اشرفی نے میدان مار لیا جبکہ صبط علی دوسرے اور سلمان علی خان تیسرے نمبر پر رہے جبکہ خواتین اور انڈر 14کیکیٹیگری مزید پڑھیں

قومی کھیل ہاکی کے کھلاڑیوں کی بھی سنی گئی

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ایک کروڑ بیس لاکھ روپے مرحلہ وار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں کھلاڑیوں کو آئندہ ہفتے ادائیگیوں کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی کس کے خرچ پر لندن میں علاج کروا رہے ہیں؟

ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شاہد آفریدی کی جانب سے دیے گئے بیان پر ان کا نام لیے بغیر وضاحت کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کے میڈیکل اور ری ہیب کے تمام انتظامات کرتا ہے۔خیال مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف ہوم سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرنس میں  ورلڈکپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا۔ قومی اسکواڈ میں مزید پڑھیں