دورہ سری لنکا کیلئے سکواڈ کا اعلان،یاسر شاہ،سلمان علی آغا اور محمد نواز کی ٹیم میں واپسی

پاکستان کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے دورہ سری لنکا کے لیے 18 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔ لیگ سپنر یاسر شاہ کی قومی ٹیسٹ سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین سری لنکا میں مزید پڑھیں

محمد عامر کا ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے گلوسٹرشائر سے معاہدہ

فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے انگلش کاؤنٹی گلو سسٹر شائر سے معاہدہ سائن کرلیا ہے۔گلوسسٹرشائر کاؤنٹی کے اعلامیے کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے بقیہ میچز کیلئے کاؤنٹی کو دستیاب ہوں مزید پڑھیں

میچ کے دوران شاداب کو گلے لگانے کیلئے میدان گھسنے والے تماشائی کیخلاف مقدمہ درج

ملتان میں پاکستان اور  ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ کے دوران گراؤنڈ میں گھسنے والے تماشائی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ دوران میچ پاکستان کی بیٹنگ کے دوران گراؤنڈ میں گھسنے والے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست،پاکستان کو سیریز میں فیصلہ کن برتری

پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 120 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے مزید پڑھیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔واضح رہے کہ پاکستان ٹیم نے پہلے ون ڈے میں بابر اعظم مزید پڑھیں

ورلڈکپ 2022 میں استعمال ہونے والا فٹبال سیالکوٹ کی فیکٹری میں تیار

رواں برس قطر میں شیڈول فیفا ورلڈکپ 2022 میں استعمال ہونے والا فٹبال سیالکوٹ کی فیکٹری میں تیار کرلیا گیا۔ خلیجی ریاست میں ہونے جارہے اس ورلڈکپ کے لیے فٹبال کو الریہلا کے نام سے متعارف کروایا گیا ہے۔ سیالکوٹ مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان ویمن ٹیم سے وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان ویمن ٹیم سے وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیزن میں مرد اور خواتین ٹیموں کی سیریز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم آسٹریلیا میں3 ون مزید پڑھیں

چیمپئنز لیگ، ریال میڈرڈ نے لیور پول کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

یوئیفا چیمپئنز لیگ فائنل میں ریال میڈرڈ نے زبردست مقابلے کے بعد لیورپول کو ایک صفر سے شکست دے کر  ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پیرس میں کھیلے جانے والے یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈرڈکے وینی جونیئر نے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کا تربیی کیمپ یکم جون سے لاہور میں شروع ہوگا

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ یکم جون سے لاہور میں شروع ہوگامہمان ٹیم کے خلاف 16 رکنی سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کو لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت انگلینڈ میں کائونٹی کرکٹ مزید پڑھیں