پاکستان انگلینڈ پہلی ٹی ٹوئنٹی ٹاکرا آج ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں آج نیشنل اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے چار میچز کراچی اور تین لاہور میں ہوں گے، سیریز کی تیاریاں مکمل ہوچکی مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی فاسٹ بائولر روبیل حسین ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ گئے

بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر روبیل حسین نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روبیل حسین کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو موقع دینے کے لیے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا مزید پڑھیں

پہلی قائد اعظم ٹرافی چیس چیمپئن شپ، پروفیشنل کیٹیگری میں سلیمان احمد اشرفی نے میدان مار لیا

اسلام آباد میں منعقد ہونے والی پہلی قائد اعظم ٹرافی چیس چیمپئن شپ کی پروفیشنل کیٹیگری میں سلیمان احمد اشرفی نے میدان مار لیا جبکہ صبط علی دوسرے اور سلمان علی خان تیسرے نمبر پر رہے جبکہ خواتین اور انڈر 14کیکیٹیگری مزید پڑھیں

قومی کھیل ہاکی کے کھلاڑیوں کی بھی سنی گئی

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ایک کروڑ بیس لاکھ روپے مرحلہ وار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں کھلاڑیوں کو آئندہ ہفتے ادائیگیوں کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی کس کے خرچ پر لندن میں علاج کروا رہے ہیں؟

ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شاہد آفریدی کی جانب سے دیے گئے بیان پر ان کا نام لیے بغیر وضاحت کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کے میڈیکل اور ری ہیب کے تمام انتظامات کرتا ہے۔خیال مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف ہوم سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرنس میں  ورلڈکپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا۔ قومی اسکواڈ میں مزید پڑھیں

آسڑیلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان ریچل ہینس ریٹائر ہو گئیں

آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان ریچل ہینس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق ریچل ہینس نے انٹرنیشنل اور اسٹیٹ کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ نائب کپتان ریچل ہینس مزید پڑھیں

سری لنکن ٹیم کا واپسی پر شاندار استقبال، کولمبو میں وکٹری پریڈ

‏ایشیا کپ کی فاتح سری لنکا کرکٹ ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔سری لنکا کرکٹ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹیم کے شاندار استقبال کی تصاویر شیئر مزید پڑھیں

ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہوگا

 ایشیا کپ 2022کے فائنل کا ٹاکرا آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق شام7بجےشروع ہوگا۔ایشیا کپ کے فائنل کے لیے پاکستان ٹیم کی قیادت بابر اعظم جبکہ سری لنکا کے مزید پڑھیں