پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی نے ایورسٹ پر قومی پرچم لہرا دیا

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ’ایوریسٹ‘ کو کامیابی سے سر کر لیا۔  رپورٹ کے مطابق دنیا کی بلند ترین چوٹی ایورسٹ 8 ہزار 849 میٹر بلند ہے، عبد الجوشی پیر مزید پڑھیں

قومی کرکٹر زاہد محمود کی والدہ انتقال کرگئیں

گزشتہ برس انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے قومی کرکٹر زاہد محمود کی والدہ انتقال کرگئیں۔ زاہد محمود نے والدہ کے انتقال کی افسوسناک خبر مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر دی۔ اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’میری جنت، مزید پڑھیں

سابق آسڑیلوی سٹار آل رائونڈر اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک

آسٹریلیا کے سابق اسٹار آلراؤنڈ اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک ہو گئے۔46 سالہ سابق اسٹار کرکٹر کی کار کو حادثہ آسٹریلیا کے شہر ٹاونزول میں پیش آیا جہاں اینڈریو سائمنڈز کی کار سڑک سے باہر نکل کر الٹ گئی۔ مزید پڑھیں

لکپا شیرپا مائونٹ ایورسٹ 10 بار سر کرنے والی پہلی خاتون کوہ پیما بن گئیں

نیپال سے تعلق رکھنے والی لکپا شیرپا( Lhakpa Sherpa)  دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ  10 بار سر کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون بن گئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق 48 سال کی عمر میں مزید پڑھیں

کورونا کا شکار شکیب سری لنکا کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ بنگلادیشی کرکٹ بورڈ نے شکیب کے کوویڈ19 کا شکار ہونے کی تصدیق کی۔  بی سی بی کے مطابق کورونا کے باعث شکیب الحسن سری لنکا کیخلاف مزید پڑھیں

نئے سینٹرل کنٹریکٹ، کپتان بابر اعظم اور ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے اپنی رائے دیدی

قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے مشاورت کا آغاز ہوگیا، کپتان بابراعظم اور ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے اپنی رائے دے دی ہے، کپتان اور کوچ معاوضوں میں اضافے کے خواہشمند ہیں۔قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کی مزید پڑھیں

فٹنس مسائل سے دوچار ہنری نکلز سکواڈ کے ہمراہ انگلینڈ جائینگے

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ بیٹر ہنری نکلز اسکواڈ کے ہمراہ انگلینڈ روانہ ہوں گے۔ہنری نکلز ٹریننگ کے دوران فٹنس مسائل سے دوچار ہوئے، ان کی دائیں پنڈلی میں گریڈ ون اسٹرین کی تشخیص ہوئی ہے۔کیوی ٹیم مزید پڑھیں

پاکستان سری لنکا ویمنز سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 24 مئی سے شروع ہونے والی پاکستان بمقابلہ سری لنکا ویمنز سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان اور سری لنکا کی خواتین ٹیموں کے مابین ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے مزید پڑھیں