کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے چاروں کھلاڑی بیڈمنٹن سنگلز مقابلوں سے باہر ہو گئے،ماحور شہزاد زخمی

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز بیڈمنٹن کے انفرادی مقابلوں میں پاکستان کے چاروں کھلاڑی راؤنڈ آف 32 میں شکست کے بعد سنگلز مقابلوں سے  باہر ہوگئے ۔ ویمنز سنگلز میں پاکستان کی ٹاپ پلیئر ماحور شہزاد اور بھارت کی مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کو آسڑیلیا کے ہاتھوں سات صفر سے شکست، میڈل کی دوڑ سے آئوٹ

آسٹریلوی ہاکی ٹیم  نے پاکستان کو آخری گروپ میچ میں سات گول سے شکست دے کر کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز کی دوڑ سے باہر کردیا ، پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے سات گولز کے جواب میں ایک بار بھی گیند مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز، ریسلنگ سمیت پاکستان کے کھلاڑی آج پانچ گیمز میں ان ایکشن ہونگے

کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز کی اُمید ریسلر انعام بٹ آج ایکشن میں ہوں گے، وہ ریسلینگ کے 86 کلوگرام کیٹیگری کے مقابلوں میں نظر آئیں گے، ریسلر عنایت اللہ سے بھی میڈل کی اُمیدیں وابستہ ہیں جبکہ ایتھلیٹ شجر مزید پڑھیں

دورہ نیدرلینڈز اور ایشیا کپ کیلئے قومی سکواڈز کا اعلان،حسن علی آئوٹ،نسیم شاہ ان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیدرلینڈز اور اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈز کااعلان کردیا ہے۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل نیدرلینڈز کے خلاف تین میچز کے لیے 16 کھلاڑیوں کا مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم 17سال کے وقفے کے بعد آئندہ ماہ پاکستان آئیگی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 17 سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کردیا ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان ویمنز ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں بڑی شکست

کامن ویلتھ گیمز میں بھارتی ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز نے بھارتی ویمنز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا جو مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز، پوائنٹس ٹیبل پر آسڑیلیا سرفہرست

انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پوائنٹ ٹیبل پر آسٹریلیا تیرہ گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے، نیوزی لینڈ سات گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ انگلینڈ پانچ گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ، پاکستان کو 246رنز سے شکست، سرلنکا نے سیریز برابر کردی

سری لنکا نے پراباتھ جے سوریا اور رمیش مینڈس کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 246 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔گال میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ، سری لنکا نے پہلے دن کھیل کے اختتام تک 6 وکٹوں پر 315 رنز بنا لئے

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم نے پہلے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز بنالیے ہیں۔ سری لنکا کے گال اسٹیڈیم مزید پڑھیں

سہ فریقی ٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے آئرلینڈ کو شکست دیدی

آئرلینڈ میں جاری ویمنز سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان ویمنز ٹیم نے میزبان آئرلینڈ کی ٹیم کو 13 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بارش کے باعث 14، 14 اوورز تک محدود کردیا تھا، پاکستان مزید پڑھیں

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی عالمی درجہ بندی میں بابر رضوان کا راج برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر برقرار ہیں۔آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جس میں پاکستان کے محمد رضوان مزید پڑھیں

تمیم اقبال نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے اوپنر  تمیم اقبال نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔بائیں ہاتھ کے اوپنر تمیم اقبال نے سوشل میڈیا پیغام میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ انہوں نے بنگالی اور  انگریزی زبان میں جاری مزید پڑھیں