رونی او سولوین نے ساتویں بار پروفیشنل سنوکر کا ٹائٹل جیت لیا

سنوکر کی دُنیا کے نامور کھلاڑی رونی او سولوین نے ساتویں بار پروفیشنل اسنوکر کا ٹائٹل جیت لیا، اُنہوں نے بیسٹ آف 35 کے فائنل میں جیوڈ ٹرمپ کو اٹھارہ، تیرہ کے فریم اسکور سے مات دی۔ ورلڈ پروفیشنل اسنوکر مزید پڑھیں

فخر زمان کی  اپنے سکول ٹیچرز کے ساتھ تصاویر وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان کی  اپنے سکول ٹیچرز کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔حال ہی میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے قومی کرکٹر فخر زمان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکائونٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر مزید پڑھیں

کورونا پابندیاں ختم ہونے کے بعد اس بار عید کا اپنا ہی مزہ ہے، عابد علی

ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ عید کا اپنا مزہ ہے کیونکہ کورونا وائرس کی پابندیاں ختم ہو چکی ہیں، ماسک پہننا اور سماجی فاصلہ کا خیال رکھنا ضروری نہیں ہے اس لیے پابندیوں کے بغیر مزید پڑھیں

بابر اعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت بھی حاصل کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی۔پاکستان کی معروف شخصیات سمیت بابر اعظم نے بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔بابر اعظم کو اس رمضان میں مزید پڑھیں

بابر اعظم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔بابراعظم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مسجدالحرام سے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر میں بابراعظم عمرے کی ادائیگی کے لیے مذہبی تعلیمات کے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کا رواں سال کے اختتام پر پہلی جونیئر لیگ کرانے کا اعلان

اسپانسرز اور پارٹنرز کی جانب سے پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) میں بھرپور دلچسپی ظاہر کرنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں برس کے اختتام پر پہلی جونیئر لیگ کرانے کا اعلان کردیا۔ پی سی مزید پڑھیں

قومی ویٹ لفٹر کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان کو پابندی کا سامنا

قومی ویٹ لفٹر کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان کو پابندی کا سامنا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم کے 6 ارکان پر ڈوپنگ کی خلاف ورزی کا الزام ہے، ان ویٹ لفٹرز کو انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی مزید پڑھیں

پہلے اوور 40 ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کریگا

چیئرمین پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن فواد اعجاز خان کا کہنا ہے کہ پاکستان پہلے اوور40 ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔پی وی سی اے چیئرمین فواد اعجاز نے بتایا کہ ایونٹ کراچی میں اگلے سال 23 ستمبر مزید پڑھیں