کامن ویلتھ گیمز، پوائنٹس ٹیبل پر آسڑیلیا سرفہرست

انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پوائنٹ ٹیبل پر آسٹریلیا تیرہ گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے، نیوزی لینڈ سات گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ انگلینڈ پانچ گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ، پاکستان کو 246رنز سے شکست، سرلنکا نے سیریز برابر کردی

سری لنکا نے پراباتھ جے سوریا اور رمیش مینڈس کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 246 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔گال میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ، سری لنکا نے پہلے دن کھیل کے اختتام تک 6 وکٹوں پر 315 رنز بنا لئے

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم نے پہلے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز بنالیے ہیں۔ سری لنکا کے گال اسٹیڈیم مزید پڑھیں

سہ فریقی ٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے آئرلینڈ کو شکست دیدی

آئرلینڈ میں جاری ویمنز سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان ویمنز ٹیم نے میزبان آئرلینڈ کی ٹیم کو 13 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بارش کے باعث 14، 14 اوورز تک محدود کردیا تھا، پاکستان مزید پڑھیں

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی عالمی درجہ بندی میں بابر رضوان کا راج برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر برقرار ہیں۔آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جس میں پاکستان کے محمد رضوان مزید پڑھیں

تمیم اقبال نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے اوپنر  تمیم اقبال نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔بائیں ہاتھ کے اوپنر تمیم اقبال نے سوشل میڈیا پیغام میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ انہوں نے بنگالی اور  انگریزی زبان میں جاری مزید پڑھیں

زمبابوے اور نیدرلینڈز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

زمبابوے اور نیدر لینڈز  نے رواں سال آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔زمبابوے نے جمعے کے روز ورلڈکپ کوالیفائر کے پہلے سیمی فائنل میں پاپوانیوگنی کو 27 رنز سے شکست دے مزید پڑھیں

ورلڈ گیمز، سنوکر ایونٹ میں احسن رمضان کا فاتحانہ آغاز

پاکستان کے نوجوان کیوئسٹ اور انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ سنوکر فیڈریشن (IBSF) کے ورلڈ سنوکر چیمپئن احسن رمضان نے امریکہ کے احمد علی السید کو 3-1 سے شکست دے کر ورلڈ گیمز میں فاتحانہ آغاز کیا۔ملٹی سپورٹس ورلڈ گیمز کا 11 مزید پڑھیں

چیف آف آرمی سٹاف نیشنل انٹرکلب ہاکی چیمپین شپ کے فائنل راؤنڈ کا آغاز آج ھوگا

چیف آف آرمی سٹاف نیشنل انٹرکلب ہاکی چیمپین شپ کے فائنل راؤنڈ کا آغاز آج ھوگا، میگا ایونٹ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی، ٹرافی کی رونمائی دنیائے ہاکی میں سب سے زیادہ میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز کیلئے پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمز برمنگھم میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم آفیشلز و کھلاڑیوں کا اعلان کردیا.پی ایچ ایف پریس ریلیز کے مطابق قومی ہاکی ٹیم آفیشلز میں ٹیم منیجر اجمل خان لودھی ,ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین, مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے رمیز راجہ کا سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ

چیئرمین پی سی بی نے سری لنکا میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان ہائی کمیشن سے رابطہ کرلیا۔ قائم مقام ہائی کمشنرنے رمیز راجہ کو فول پروف سکیورٹی کی فراہمی میں اپنا سفارتی مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اور سیکرٹری کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

قومی کھیل بحران کا شکار ہوگیا، پاکستانی ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری آصف باجوہ اور خزانچی محمد اخلاق کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن حکام کے خلاف انتہائی مزید پڑھیں