محمد عامرکا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینےکا امکان

فاسٹ بولر محمد عامرکا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینےکا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  چئیرمین پی سی بی رمیز راجا اگر مستعفی ہوتے ہیں تو محمد عامرکا  ریٹائرمنٹ واپس لینےکا اعلان متوقع ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

طلحہ طالب سمیت دو پاکستانی ویٹ لفٹرز کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاعات

غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز اولمپیئن طلحہ طالب سمیت دو پاکستانی ویٹ لفٹرز کے انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (آئی ٹی اے) کے ڈوپ ٹیسٹ میں نمونے مثبت آ گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق حال ہی میں انٹرنیشنل ٹیسٹنگ مزید پڑھیں

آسڑیلوی کرکٹرز وطن واپسی پر پاکستان کے خیر سگالی کے سفیر بنیں گے،رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کو 38 روزہ تاریخی دورے میں شاندار اور سنسنی خیز کرکٹ کھیلنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ پی سی بی کی طرف سے رمیز راجہ کا مزید پڑھیں

آسڑیلیا نے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دیدی

آسٹریلیا نے واحد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو3 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔پاکستان کی جانب سے دیا گیا 163 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے باآسانی7 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرلیا،کپتان ایرون فنچ  شاندار مزید پڑھیں

پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا، میچ کی تیاریوں کے لیے ٹیموں نے فلڈ لائٹس میں ٹریننگ کی، دونوں ٹیمیں اچھے نوٹ پر سیریز مکمل کرنے کے لیے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ماہ رمضان پر خصوصی پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ماہ رمضان کے مبارک مہینے کی آمد پر سوشل میڈیا پر اپنا ایک خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہسال کے یہ وقت ایک بار پھر سے مبارک ہو۔انہوں مزید پڑھیں

پاکستان کا تاریخی دورہ ہمیشہ یاد رہے گا، اینڈریو میکڈونلڈ

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تاریخی دورہ کامیاب رہا، بہت اچھی کرکٹ کھیلی گئی، ہمیشہ دورہ یاد رہے گا۔آن لائن پریس کانفرنس میں اینڈریو میکڈونلڈ نے کہا کہ بابر اعظم نے ون مزید پڑھیں

کارلوس میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے

سپین کے نوجوان کھلاڑی کارلوس الکاراز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناروے کے کیسپر کو شکست دیکر پہلی مرتبہ میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل جیت لیا ہے، اٹھارہ سالہ کارلوس میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے والے دنیا مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، آسڑیلیا نے فائنل میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دیدی

نیوزی لینڈ میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں آسڑیلیا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی ٹیم کو 71 رنز سے شکست دیکر ریکارڈ ساتویں بار عالمی کپ کا اعزاز جیت لیا، آسڑیلیا کی مزید پڑھیں

تیسرا ون ڈے ،پاکستان کو آسڑیلیا نے جیت کیلئے 211 رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان اور  آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جارہے ون ڈے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 211 رنز کا ہدف دیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر مزید پڑھیں