آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ، پاکستانی ٹیم اپنے سفر کا آغاز سری لنکا کیخلاف سیریز سے کریگی

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں اپنے سفر کا آغاز سری لنکا کے خلاف سیریز سے کرے گی۔دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز یکم جون سے شروع ہوگی، باقی مزید پڑھیں

اینڈریو میکڈونلڈ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

کرکٹ آسٹریلیا نے اینڈریو میکڈونلڈ کو آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ اینڈریو میکڈونلڈ کے ساتھ تین برس کا معاہدہ کیا گیا ہے۔ اینڈریو میکڈونلڈ نے کہا ہے کہ اب تک سفر خوشگوار مزید پڑھیں

پورٹ قاسم اتھارٹی کی کرکٹ اور ہاکی ٹیموں کو بند کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے جاتے جاتے ایک اور اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ بند کردیا۔ پورٹ قاسم اتھارٹی نے اپنی کرکٹ اور ہاکی ٹیموں کو بند کرکے کھلاڑیوں کو ایچ آر ڈپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے جہاں ان مزید پڑھیں

بین الاقوامی کرکٹ میں نیوٹرل امپائرز کی واپسی

انٹرنیشنل کرکٹ میں نیوٹرل امپائرز کی واپسی کا فیصلہ ہوگیا جب کہ پہلے مرحلے میں ٹیسٹ میچز میں غیرجانبدار آفیشلز ذمہ داری نبھائیں گے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد آئی سی سی نے غیرجانبدار امپائرز مزید پڑھیں

فاسٹ بائولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے۔گلاوسیسٹر شائر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ کاونٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے۔خیال رہے کہ نسیم شاہ گلاوسیسٹر شائر کی جانب سے مزید پڑھیں

میرے جیسا کھلاڑی محمد رضوان کا متبادل نہیں ہوسکتا، کامران اکمل

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر کامران اکمل نے اعتراف کیا ہے کہ محمد رضوان مجھ سے بہتر کھلاڑی ہے۔ کراچی میں قائم نیا ناظم آباد سٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ محمد رضوان مزید پڑھیں

مراکش ٹینس ٹورنامنٹ،اعصام الحق ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے ٹینس سٹار اعصام الحق نے مراکش اوپن ٹینس کے ڈبلز مقابلوں میں قازقستان کے ٹینس اسٹار کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ رپورٹ کے مطابق اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ مراکش میں جاری مزید پڑھیں

محمد عامرکا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینےکا امکان

فاسٹ بولر محمد عامرکا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینےکا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  چئیرمین پی سی بی رمیز راجا اگر مستعفی ہوتے ہیں تو محمد عامرکا  ریٹائرمنٹ واپس لینےکا اعلان متوقع ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

طلحہ طالب سمیت دو پاکستانی ویٹ لفٹرز کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاعات

غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز اولمپیئن طلحہ طالب سمیت دو پاکستانی ویٹ لفٹرز کے انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (آئی ٹی اے) کے ڈوپ ٹیسٹ میں نمونے مثبت آ گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق حال ہی میں انٹرنیشنل ٹیسٹنگ مزید پڑھیں