جنوبی افریقہ کے کیشو مہاراج آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی نے جنوبی افریقا کے کیشو مہاراج کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔کیشو مہاراج کو اپریل میں غیر معمولی کارکردگی پر پلیئر آف دی منتھ مزید پڑھیں

کائونٹی کرکٹ میں محمد عباس کی تباہ کن بائولنگ،6کھلاڑیوں کو ٹھکانے لگایا

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے۔ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عباس نے گلوسسٹرشائر کے خلاف اننگ میں 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ مزید پڑھیں

بابر اعظم عمرے سے واپسی کیلئے والد کیلئے غلاف کعبہ اور والدہ کیلئے کنگن لائے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم عمرے سے واپسی پر والد، اعظم صدیقی کے لیے غلافِ خانہ کعبہ اور والدہ کے لیے کنگن کا تحفہ لائے ہیں۔بابر اعظم نے رمضان کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کی، مزید پڑھیں

ہندو ہونے کی وجہ سے شاہد آفریدی کا رویہ میرے ساتھ ٹھیک نہ تھا،دانش کنیریا

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے الزام لگایا ہے کہ ہندو ہونے کی وجہ سے سابق کپتان شاہد آفریدی کا میرے ساتھ رویہ درست نہیں تھا اور وہ مجھ پر اسلام قبول کرنے کے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی جانب سے پہلی بار پانچوں بیٹیوں کے ہمراہ ٹی وی پروگرام میں شرکت

قومی کرکٹ کے سابق کپتان اور مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی کی جانب سے پہلی بار پانچوں بیٹیوں کے ہمراہ ٹی وی پروگرام میں شرکت کرنے پر ان کے مداح خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ پروگرام میں کرکٹر کی اہلیہ مزید پڑھیں

میراڈونا کی ہینڈ آف گاڈ والی شرٹ 9 اعشاریہ 3 ملین ڈالر میں نیلام

ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے فٹبال لیجنڈ ڈیاگو میراڈونا کی ہینڈ آف گاڈ والی شرٹ 9 اعشاریہ 3 ملین ڈالر میں نیلام ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیاگو میراڈونا نے نیلام ہونے والی شرٹ 1986 کے ورلڈ مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ مئی کے آخری ہفتے میں لگائے جانے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ ، شعبہ انٹرنیشنل اور چیف سلیکٹر کا اجلاس عید کی چھٹیوں کے بعد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی ٹیم کی مستقبل کی سرگرمیوں کی حکمت عملی طےکی جائےگی، کاؤنٹی کھیلنے والے قومی کرکٹرز مزید پڑھیں