اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جو اد طا رق کی زیر صدارت اہم اجلا س ناکہ جا ت ڈیو ٹی پر مامور پولیس افسران مکمل حفاظتی کٹ کا استعمال کر یں، رمضان المبار ک میں نماز کے اوقات میں مساجد پر فول پر وف سیکور ٹی انتظاما ت کئے جا ئیں، شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ اولین تر جیح ہے تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد محمد جو اد طا ر ق کے زیر صدارت اہم اجلا س منعقد ہو ا، اجلا س میں ایس پی سیکورٹی حاکم خان، ایس پی سٹی زون خالد محمود اعوان اور سٹی زون کے محرران نے شرکت کی، اس موقع پر ڈی آئی جی اسلام آباد نے تمام افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ نا کہ جا ت ڈیو ٹی پر مامو ر پولیس افسران مکمل حفا ظتی کٹ کا ا ستعمال کریں .
رمضان المبا رک میں نماز کے اوقات میں مساجد پر فول پر وف سیکور ٹی انتظاما ت کئے جا ئیں، نا کہ جات پر چیکنگ کے عمل کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے، انہو ں نے مزید کہا کہ افسران رمضان المبارک کے دوران سحر ی اور افطا ر ڈیو ٹی پر مو جو د اپنے ما تحت جو انو ں کے ہمر اہ کر یں، اسی کے سا تھ پولیس افسران کی ویلفیئر کو بھی یقینی بنا یا جا ئے، شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ اولین تر جیح ہے اس میں کسی بھی قسم کی کو تا ہی ہر گزبر داشت نہیں جا ئے گی۔