اسلام آباد (سی این پی) اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر حادثہ پبلک ٹرا نسپورٹ گاڑی کو آگ لگنے سے زور دار دھماکو ں سے عللاقہ میں خوف ہراس پھل گیا گاڑی جل کر خاکستر ہو گی ، پبلک ٹرانسپورٹ ہائی ایس وین میں آتشزدگی۔وین جل کر خاکستر ہو گئی۔ خستہ حالی کی وجہ سے وین کو حادثہ پیش آیا۔دھماکے گیس سلنڈر پھٹنے کے پاعث ہوا.