نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم اپنے دوسرے میچ میں آسڑیلوی ٹیم کو جیت کیلئے 191رنز کا ہدف دیا ہے، آسڑیلیا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی اننگز مایوس کن رہی اور قومی ویمن ٹیم پچاس اوورز میں 190 رنز بنانے میں کامیاب ہوسکی جبکہ اس کی چھ وکٹیں گریں، پاکستان کی جانب سے کپتان بسمہ معروف 78رنز ناٹ آئوٹ کے ساتھ قابل ذکر رہیں جبکہ عالیہ ریاض نے 53 رنز کی اننگز کھیلی ان دونوں کے علاوہ کوئی بھی بیٹر اچھی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی، آسڑیلیا کی جانب سے ایلنا کنگ دو وکٹوں کے ساتھ نمایاں بائولر رہیں۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">