اسلام آباد:(سی این پی) اسلام آباد سائبر کرائم ایف آئی اے ٹیم نے مالیاتی فراڈ میں ملوث گروہ کے اہم رکن کو گرفتار کر لیا ملوث ملزم ے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی میں مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ملزم ملک رستم ولد محمد مقصود ولد گولڑہ کا رہائشی ہے ایف آئی اے کے مطابق ملزم مالیاتی فراڈ کرنے والے گینگ کا اہم رکن ہے۔ وہ گروہ کے دیگر افراد کو بینک اکاؤنٹ فراہم کرتا تھا جہاں فراڈ کی رقم جمع کی جاتی تھی۔ جبکہ مذکورہ ملزم کا رابطہ غیر ملکی نائیجرین گروہ سے بھی ہے ایف آئی اے گرفتار ملزم سے تفتیش شروع کر دی تاکہ اس گروہ کے باقی ملزمان کو بھی گرفتار کیا جا سکے
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">