تھانہ کراچی کمپنی پولیس کی کارروائی، 2022 اور 2024 سے مفرور دو اشتہاری ملزمان گرفتار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کے لیے جاری مہم کے دوران کارروائی کرتے ہوئے دو مفرور اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا ، پولیس کے مطابق ایس آئی ریاض حسین طاہر، اے ایس مزید پڑھیں

راولپنڈی اور اسلام آباد میں طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب، سٹی میں تعلیمی ادارے بند

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں طوفانی بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی گھروں اور آبادیوں میں داخل ہوگیا، جبکہ ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کی مشکلات کے پیش نظر آج سٹی کے علاقوں میں مزید پڑھیں

Sarhad University Incident capitalnewspoint.com

سرحد یونیورسٹی واقعہ, تاحال کسی طالب علم یا سٹاف کو فارغ نہیں کیا گیا، 6 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم

اسلام آباد(احسان بخاری/ سپیشل رپورٹر ) سرحد یونیورسٹی روات چوک پر پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے کیپیٹل نیوز پوائنٹ کی تحقیقات کے مطابق تاحال کسی بھی طالب علم اور سٹاف کو یونیورسٹی سے فارغ نہیں کیا گیا ، مزید پڑھیں

کھنہ پل تا کرال چوک سڑک منصوبہ، زیرِ زمین غیر قانونی ٹیوب ویلز کی پائپ لائنز برآمد، 4 ٹیوب ویلز سیل

اسلام آباد (احسان بخاری/سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سی ڈی اے کی جانب سے کھنہ پل سے کرال چوک تک زیر تعمیر سڑک کے منصوبے کے دوران زیر زمین غیر قانونی ٹیوب ویلز کی پائپ لائنز نکل آنے مزید پڑھیں

Capital-DEVELOPMENT-AUTHORITY-CDA-CAPITALNEWSPOINT.COM_

سی ڈی اے اور ٹینکر مافیا کی ملی بھگت کورال ایکسپریس وے کے اطراف میں غیر قانونی ٹیوب ویلز کا انکشاف

اسلام آباد (احسان بخاری/ سپیشل رپورٹر) فیض آباد سے کورال تک سروس روڈ کے اربوں روپے کے منصوبے پر کام شروع ہوتے ہی علاقے میں بھاری واٹر ٹینکروں کی مسلسل آمدورفت اور غیر قانونی کمرشل ٹیوب ویلز نے شہریوں کے مزید پڑھیں

Students Protest at Sarhad University, Allege Security Official Opened Fire and Assaulted Students CapitalNewsPoint.com

سرحد یونیورسٹی میں طلبہ کا احتجاج، سیکیورٹی اہلکار کی مبینہ ہوائی فائرنگ اور تشدد کا الزام

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت کے ٹی چوک روات کے قریب سرحد یونیورسٹی میں طلبہ کا احتجاج ایچ او ڈی کو واپس لایا جائے ورنہ احتجاج جاری رہے گا جس پر ایک سیکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچ گیا اور مزید پڑھیں

CDA Issues Notices Over Lease Cancellation of Hundreds of Plots in Islamabad, Gives Owners 10-Day Deadline

اسلام آباد میں سینکڑوں پلاٹس کی لیز منسوخی کا معاملہ، سی ڈی اے نے مالکان کو 10 روز کی مہلت دے دی

اسلام آباد (احسان بخاری / سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں سی ڈی اے نے زرعی فارم ہاؤسز سکیمیں ایگرو فارم ارچرڈسکیم سمیت سینکڑوں پلاٹس کی لیز منسوخ ہونے پر نوٹسز جاری کر دیے ہیں د س دن کے اندر زرعی مزید پڑھیں

ٹیکسلا ٹک ٹاکر عائشہ گلامنہ قتل کیس کا سراغ مل گیا، والد اور بھائی سمیت 5 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (احسان بخاری / سپیشل رپورٹر) ٹیکسلا میں سوشل میڈیا پرسنیلٹی اور ٹک ٹاکر شمسو بی بی عرف عائشہ گلامنہ کے قتل کیس کا پولیس نے سراغ لگا لیا۔ راولپنڈی پولیس نے مقتولہ کے والد اور بھائی سمیت پانچ ملزمان مزید پڑھیں

Islamabad PressClub Press Confrence Capitalnewspoint.com

متاثرین مال 35 راولپنڈی،زمین ڈاٹ کام کے خلاف شدید احتجاج, منصوبے کو دسمبر 2026 تک مکمل طور پر فعال کیا جائے۔ متاثرین کی پریس کانفرنس

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) متاثرین مال 35 راولپنڈی،زمین ڈاٹ کام کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مال 35 کے خریداروں کو فوری اور غیر مشروط طور پر ان کے ادا شدہ کمرشل یونٹس کا قبضہ دیا جائے، مزید پڑھیں

شیخ رشید کا عمران خان کی ہسپتال منتقلی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم، تاریخی قرار دے دیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کو شاندار اور تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے عوام میں مزید پڑھیں

عمران خان کے متعدد سرکاری معالجین طبی معائنہ کرتے ہیں، 84 ملاقاتیں ہوچکیں

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سپرنٹنڈنٹ اڈیالاجیل کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ متعدد سرکاری معالجین عمران خان کا چیک اپ کرتے ہیں ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالاجیل نے عمران خان کی صحت اور ملاقوں مزید پڑھیں

یومِ آزادی پر اسلام آباد پولیس کے فول پروف سکیورٹی و ٹریفک انتظامات، شاندار سٹی پریڈ میں خصوصی شرکت

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) یومِ آزادی کے موقع پر اسلام آباد پولیس کی جانب سے فول پروف سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کیے گئے، جبکہ ڈی چوک کے اولڈ پریڈ گراؤنڈ میں منعقدہ شاندار سٹی پریڈ میں پولیس کی خصوصی پریڈ مزید پڑھیں

Bari imam capitalnewspoint.com

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا بری امام کا دورہ، سالانہ میلے کے انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے بری امام کا دورہ کیا اور سالانہ میلے کے لیے کیے جانے والے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا ، اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹرز اور اسسٹنٹ کمشنر سیکریٹریٹ بھی مزید پڑھیں

آزادی بہت بڑی نعمت ہے، اس کے حصول کے لیے بڑی قربانیاں دی گئیں . مولانا عبدالمجید ہزاروی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) آزادی بہت بڑی نعمت ہے، اس کے حصول کے لیے بڑی قربانیاں دی گئیں ، بالاکوٹ شاملی کے میدان اور دہلی کے گردونواح میں مسلمانوں کا خون بہایا گیا۔ کلمہ طیبہ کے نام پر بننے والے مزید پڑھیں

کروڑوں کا ایونٹ، شہری بیٹھنے کی جگہ کو ترس گئے، انتظامیہ پر سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ڈی چوک پر منعقد ہونے والے سٹی پریڈ ایونٹ میں سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کے مبینہ ناقص انتظامات کے باعث شہریوں اور فیملیز کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کروڑوں روپے کی لاگت مزید پڑھیں

Anatolia Stock Exchange CapitalNewspoint.com

آئی ایس ای ٹاور اناطولیہ کے باہر احتجاج فائرنگ ، سکیورٹی گارڈ سمیت 16 افراد کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی دار الحکومت کے تھانہ کوہسار کے علاقہ میں واقع اسلام اباد سٹاک ایکسچینج بلڈنگ کے باہر ویزہ کے حصول کے لیے انے والے نوجوانوں پر سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ دو نوجوان شدید زخمی واقعہ کی مزید پڑھیں

Choudhary Mazhar capitalnewspoint.com

پاکستان کا یومِ آزادی قومی یکجہتی اور نئے عزم کا دن ہے . چوہدری مظہر

اسلام آباد (اسپیشل رپورٹر) اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی فارن ڈیلیگیشن کمیٹی کے چیئرمین چوہدری مظہر نے قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 14 اگست ہمیں اپنے بزرگوں کی ناقابلِ فراموش قربانیوں اور مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں مبینہ غیر مجاز پلاٹوں کی فروخت، آر ڈی اے کا شوکاز نوٹس جاری

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں پلاٹوں کی مبینہ غیر مجاز تشہیر، مارکیٹنگ، بکنگ اور فروخت کے معاملے پر بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ، آر ڈی مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ کا مال روڈ دہشتگرد سے لاتعلقی کا اظہار، مشعال یوسفزئی کے خلاف ایکشن کا عندیہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سلمان اکرم راجہ نے اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مال روڈ واقعے میں ملوث دہشتگرد سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ، سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا کسی دہشتگردی سے مزید پڑھیں

کمیٹی اجلاس میں کسی صحافی یا چینل مالک کی گرفتاری کا ذکر نہیں ہوا . سینیٹر طلحہ محمود

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) غیر قانونی سگریٹ کیس پر سینیٹ کمیٹی اجلاس کے بعد صحافیوں کا احتجاج، سینیٹر طلحہ محمود کی انکاری ہو گئے ، اسلام آباد میں غیر قانونی سگریٹوں کے خلاف موٹروے پولیس کی کارروائی سے متعلق معاملے مزید پڑھیں