گلگت (کیپیٹل نیوز پوائنٹ) گلگت بلتستان کے شہری علاقوں میں بلدیاتی انتخابات 5 دسمبر کو ہوں گے، لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ضروری ترامیم کے بعد انتخابی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز مزید پڑھیں
گلگت (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان و سیفران امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، گورنر راج سیاسی طور پر کوئی اچھا فیصلہ نہیں، ہم بھی نہیں چاہتے کہ مزید پڑھیں
گلگت (بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان کی کابینہ نے مالی سال 2026-27ء کا بجٹ منظور کر لیا، کم از کم اجرت 40 سے بڑھا کر 44 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ، گلگت بلتستان کے بجٹ کا مجموعی حجم 218 مزید پڑھیں
گلگت بلتستان (بیورو رپورٹ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نومنتخت حکومت کو ہدایت کی ہے کہ گلگت بلتستان کی ترقی کے لیے 100 روزہ پلان تیار کیا جائے اور عوام کے درمیان رہ کر حکومت چلائیں ، بلاول مزید پڑھیں
گلگت بلتستان (بیورو رپورٹ) نومنتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا اہم انتظامی فیصلہ کرتے ہوئے 89 ڈاکٹرز کو ریگولرائز کرنے کے احکامات جاری کر دیے، وزیراعلیٰ نے اپنے پہلے سرکاری آرڈر پر دستخط کرتے مزید پڑھیں
گلگت (بیورو رپورٹ) نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی مرکزی تقریب وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ چنار باغ میں منعقد ہوئی، گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ مزید پڑھیں
گگلت (بیورو رپورٹ) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے، بھارت سندھ طاس معاہدے کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا مزید پڑھیں
گلگت (بیورو رپورٹ) شدید گرمی اور گلیشیئرز کے تیز پگھلاؤ کے باعث چھموگڑھ نالے میں طغیانی آ گئی، جس سے پانی کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور درجنوں افراد راستے میں پھنس گئے، تیز سیلابی ریلے مزید پڑھیں
گلگت (بیورو رپورٹ) امجد حسین ایڈووکیٹ گلگت بلتستان کے پانچویں وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے، ذرائع کے مطابق امجد حسین ایڈووکیٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ہیں، اُن کے والد مرحوم آصف خان پیپلز پارٹی کے بااثر رہنما رہے، نومنتخب مزید پڑھیں
گلگت (بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان اسمبلی کے نو منتخب سپیکر عمران ندیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، جبکہ ملک کفایت الرحمان بلا مقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب ہوگئے، مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے ملک کفایت الرحمان سے مزید پڑھیں
گلگت (بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان اسمبلی کے 30 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب میں سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نے ارکان سے حلف لیا، حلف اٹھانے والےاراکین میں پیپلزپارٹی کے 13،مسلم لیگ (ن) کے 9،استحکام مزید پڑھیں
چلاس (بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار عطا اللہ کے حامیوں کا انتخابی نتائج کے خلاف احتجاج بدستور جاری ہے، پولیس ذرائع کے مطابق مظاہرین نے بٹوگاہ پل سے زیرو پوائنٹ تک متعدد مقامات پر شاہراہِ قراقرم پر پتھر مزید پڑھیں
گلگت (بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں، جس کے تحت مسلم لیگ (ن) نے قائدِ ایوان (وزیر اعلیٰ) کے انتخاب کے مزید پڑھیں
گلگت (بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) اور پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے رابطے کرلیے ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی وفاق میں موجود اپوزیشن سے مل کرگلگت بلتستان میں مزید پڑھیں
سکردو (بیورو رپورٹ) الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 7 انتخابی حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز نے 7 حلقوں میں دائر انتخابی اعتراضات اور ووٹوں کی دوبارہ گنتی مزید پڑھیں
دیامر (بیورو رپورٹ) الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 5 حلقوں پر انتخابی نتائج روکتے ہوئے دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا، الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 24 میں سے 5 حلقوں کے انتخابی نتائج روک دیئے ، حلقہ جی بی مزید پڑھیں
گلگت بلتستان (بیورو رپورٹ) کون ہوگا گلگت بلتستان کا حکمران؟ الیکشن کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کا پلڑا بھاری دکھائی دے رہا ہے، مجموعی طور مزید پڑھیں
گلگت (بیورو رپورٹ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گلگت بلتستان میں تیروں کی بارش ہو رہی ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جیالوں کو جیت پر مبارکباد دیتا ہوں، انہوں نے کہا مزید پڑھیں
اسکردو (بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان اسمبلی کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر امیدواروں کے انتخاب کے لیے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ، گلگت بلتستان کے انتخابات میں کل 403 مزید پڑھیں
گلگت (بیورو رپورٹ) جی بی اے ون گلگت میں پی پی کے امجد حسین، مسلم لیگ ن کے شفیق الدین، آئی پی پی کے سلطان رئیس اور آزاد امیدوار آصف عثمانی کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے، جی بی اے مزید پڑھیں
