شہدادکوٹ (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ظلم و جبر کے باوجود بانی پی ٹی آئی اور کارکن ڈٹے ہوئے ہیں، بانی پی ٹی آئی عدالتوں اور عوام کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ شہدادکوٹ میں ریلی مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ اسمبلی نے سندھ کی کسی بھی قسم کی تقسیم اور نئے انتظامی یونٹ کے قیام کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی ، قرارداد پیپلز پارٹی کے نثار احمد کھوڑو نے ایوان میں پیش کی، مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے مستقبل کا فیصلہ کہیں اور بیٹھ کر نہیں کیا جاسکتا، قومی اسمبلی کو خبردار کرتے ہیں کہ سندھ کی تقسیم کی بات بھی نہیں کی جاسکتی، مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ ملک نے آئین کے تحت چلنا ہے، نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کا فیصلہ اسمبلیوں نے کرنا ہے، سندھ اسمبلی اس حوالے سے متعدد بار قراردادیں پاس کرچکی ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات کی مذمت کی ہے، اپنے بیان میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سیاسی مقاصد کیلئے شہر میں بے امنی مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں عدالتی ترقیاتی منصوبوں اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق اہم جائزہ اجلاس کی صدارت کی، جس میں عدالتی سہولیات کی بہتری اور جاری منصوبوں پر پیش مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ، حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ آئل کمپنیوں اور حکومت کے گٹھ جوڑ کا بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں، غریب لوگوں مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) پاکستان نیوی کی میری ٹائم مشق ’سی سپارک 2026‘ کراچی میں شروع ہوگئی ، آئی ایس پی آر کے مطابق نیول چیف نے مشق سے متعلق افتتاحی بریفنگ کی صدارت کی،’سی سپارک 2026‘ کے دوران پاکستان نیوی مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں نے حکومت سندھ کو فائرسیفٹی رپورٹ جمع کرا دی جس میں بڑے سرکاری ہسپتالوں میں فائر الارم اور واٹر سپرنکلرز نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، رپورٹ کے مطابق سول ہسپتال کراچی مزید پڑھیں
جیکب آباد (بیوو رپورٹ) سندھ کے علاقے جیکب آباد میں سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جعفر ایکسپریس ایک بار پھر روک دی گئی ، ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کو سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) رہنما ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات موہنجوڈارو سے بھی بدتر ہیں ، کراچی کونسل آف فارن ریلیشنز کے تحت گورننس پر نظرِ ثانی سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا اور کاؤنٹرز پر امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا ، وزیر داخلہ محسن نقوی بیرون ملک جانے والے مسافروں سے بھی ملے اور ان سے امیگریشن مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) پاکستان سنگل ونڈو (پی ایس ڈبلیو) اور پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے درمیان فضائی راستے سے پاکستان آنے والی درآمدی کھیپ پر کارگو تھرو پٹ چارجز (سی ٹی سی) کی وصولی کو ڈیجیٹل بنانے کے مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) میررضا کیس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی پریس کانفرنس پر وکیل جبران ناصر کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا، اپنے ردعمل میں وکیل جبران ناصر نے کہا کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ میررضا قتل کیس کے بارے میں صحافیوں کو آگاہ کرنا ہے، مشکل گھڑی میں میررضا کے اہلخانہ کے ساتھ کھڑے ہیں، اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) نوجوان تاجر میر رضا علی کے قتل کی تحقیقات کیلئے سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن قائم کردیا ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس عمر سیال کو میر رضا علی کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) میر رضا کیس میں والد کے وکیل جبران ناصر کا مؤقف سامنے آگیا ، جبران ناصر نے کہا کہ کل صبح سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے، جوڈیشل کمیشن کے خلاف عدالت میں درخواست جمع کرائیں گے مزید پڑھیں
کراچی (سپیشل رپورٹر) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے شہری تعصب اور تفریق نہیں بلکہ شہر میں تعمیر و ترقی چاہتے ہیں ، شہر قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) نوجوان تاجر میر رضا کیس میں حکومت سندھ کی جانب سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ، سندھ کابینہ نے جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ کر لیا، سندھ حکومت کی جانب سے چیف جسٹس سندھ ہائی مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا ہلاکت کیس کی تحقیقات میں پولیس تفتیشی ٹیم کو اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق پولیس نے متوفی میر رضا کے نام پر رجسٹرڈ موبائل فون سم حاصل کر مزید پڑھیں
