جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال پر حافظ نعیم الرحمان کی کارکنوں کو مبارکباد، عوامی مشکلات پر حکمرانوں کو تنقید کا نشانہ بنایا

مینگورہ (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے نوجوانوں نے تاریخی جدوجہد کی، ملک بھر میں تحریک بڑھ رہی ہے ، حافظ نعیم الرحمان نے کل مزید پڑھیں

ہنگو میں ہسپتال کی تعمیر کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

ہنگو (بیورو رپورٹ) ہنگو میں ہسپتال کی تعمیر کے تنازع پر 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ، ڈی پی او کے مطابق یہ واقعہ ہنگو کے علاقے ٹل میں پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

مہنگائی کے طوفان نے عام آدمی کی زندگی اجیرن کردی . حافظ نعیم الرحمان

پشاور (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا طوفان، عام آدمی کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے ، صنعتکاروں اور تاجروں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں ایک اور ملزم کی پلی بارگین منظور، 40 کروڑ 98 لاکھ روپے کی واپسی

پشاور (بیورو رپورٹ) کوہستان مالیاتی سکینڈل میں ایک اور ملزم نے نیب کے ساتھ پلی بارگین کرلی ، کوہستان مالیاتی سکینڈل میں نامزد ملزم حریق احمد کی پلی بارگین منظور کرلی گئی، ملزم نے 40 کروڑ 98 لاکھ روپے کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آیت نور کے گھر پہنچ گئے، ملزمان کو سخت سزا دینے کا عزم

ہری پور (بیورو رپورٹ) ہری پور میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آیت نور کے گھر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے آیت نور کے والد سے ملاقات کی اور فاتحہ خوانی کی ، آیت نور کے والد نے کہا کہ مزید پڑھیں

امن و امان خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے . محسن نقوی

چارسدہ (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ریاست امن و امان برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے گی اور قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا ، مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کی قرارداد متفقہ منظور

پشاور (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا اسمبلی نے عمران خان کی صحت سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی، قرارداد حکومتی رکن مشتاق احمد غنی نے ایوان میں پیش کی ، قرارداد کے متن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بانی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا بجلی بل میں تفصیل کے بغیر ٹیکسز وصول کرنے سے روکنے کا حکم

پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور ہائیکورٹ نے بجلی بل میں تفصیل بتائے بغیر ٹیکسز وصول کرنے سے روک دیا ، پشاور ہائیکورٹ میں بجلی کے بل میں مختلف ٹیکسز کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران عدالت نےگزشتہ سماعت کا مزید پڑھیں

بلوچستان کوئلہ کان حادثہ: جاں بحق 34 کان کنوں کے لواحقین میں 20،20 لاکھ روپے کے امدادی چیکس تقسیم

شانگلہ (بیورو رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے بلوچستان میں پیش آنے والے المناک کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک مزید پڑھیں

27 اگست کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ ہوگا، 40 لاکھ افراد لے کر جائیں گے . سہیل آفریدی

ہنگو (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق تین ججز کے فیصلے کو حکومت اور انتظامیہ نے ردی کی ٹوکری میں پھیناک دیا۔ ہنگو میں سٹریٹ موومنٹ کے شرکا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی نے احساس ریڑھی بان لائیولی ہُڈ پروٹیکشن بل 2026 منظور کرلیا

پشاور (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا اسمبلی نے احساس ریڑھی بان لائیولی ہُڈ پروٹیکشن بل 2026 منظور کر لیا، بل صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے پیش کیا ، بل کے مطابق صوبے کے ایک لاکھ چالیس ہزار سے زائد ریڑھی بانوں مزید پڑھیں

14 اگست کو احتجاج کرنے والے ہم میں سے نہیں، پی ٹی آئی ملک کے نظریے سے متصادم ہے . اختیار ولی خان

پشاور (بیورو رپورٹ ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اختیار ولی خان نے پاکستان تحریک انصاف کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ 14 اگست کو احتجاج کرنے والے ہم میں سے نہیں، یہ لوگ ملک کے مزید پڑھیں

Suhail Afridi Capitalnewspoint.com

14 اگست صرف جشن نہیں، قومی عہد کی تجدید کا دن بھی ہے . وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے قوم کو پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 14 اگست محض جشن کا دن نہیں بلکہ اپنے قومی عہد کی تجدید کا بھی دن مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا عوامی رابطے، شفافیت اور ترقیاتی کاموں کی رفتار مزید تیز کرنے پر زور

پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزراء، معاونین خصوصی اور مشیران کی جانب سے عوام سے براہ راست رابطے اور مسلسل دوروں کا آغاز قابل تحسین ہے مزید پڑھیں

افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان میں دہشتگردی کے لیے استعمال نہ ہونے دے . حافظ نعیم

پشاور (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی حافط نعیم نے کہا ہے کہ افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے ، پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ مکہ مزید پڑھیں

یومِ استحصالِ کشمیر پر گورنر ہاؤس پشاور سے یکجہتی ریلی، فیصل کریم کنڈی کا کشمیریوں سے اظہارِ حمایت

پشاور (بیورو رپورٹ) یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر گورنر ہاؤس پشاور سے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کی ، ریلی میں عوام کی بڑی مزید پڑھیں

“فارم 47 حکومت ختم، شفاف انتخابات ہی بحرانوں کا واحد حل” . اسد قیصر ا

پشاور (بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک کے سیاسی و معاشی بحرانوں کا حل صرف شفاف انتخابات ہیں ، اپنے بیان میں اسد قیصر کا موجودہ حکومت کو ’فارم 47‘ کی پیداوار مزید پڑھیں

جمرود میں 2 ارب سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بڑا اعلان

پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع خیبر کے دورے کے دوران جمرود میں 2 ارب روپے سے زائد لاگت کے پانچ اہم ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ، پشاور میں کارکنوں کے کنونشن سے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک، پی ٹی آئی نے جے یو آئی (ف) سے رابطے تیز کر دیے

پشاور (بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے کیلئے جمعیت علماء اسلام جے یوآئی (ف) سے رابطے شروع کر دیئے ، ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے جے یو آئی ف کے مزید پڑھیں