بلوچستان سے دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس دو روزہ معطلی کے بعد بحال

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس 2 روزہ معطلی کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی ، ریلوے انتظامیہ کے مطابق جعفر ایکسپریس آج اپنے مقررہ وقت پر کوئٹہ سے پشاور کے لئے روانہ ہوگئی، پشاور مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی اجلاس ، سرفراز بگٹی کی دہشت گردی کے خلاف سخت کارروائی کی وارننگ، ڈائیلاگ کی پیشکش

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سپیکر عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں زیارت واقعے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ، اجلاس میں اپوزیشن لیڈر یونس عزیز زہری نے کہا کہ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس 2 روز کے لیے معطل، جعفر ایکسپریس کی روانگی منسوخ

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس 2 روز کیلئے معطل کردی گئی ہے ، ریلو ے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی روانگی ریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں منسوخ مزید پڑھیں

سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی اہم قانونی و سفارتی کامیابی ہے. سرفراز بگٹی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے متفقہ فیصلے کو پاکستان کے مؤقف کی اہم قانونی اور سفارتی کامیابی قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا مزید پڑھیں

بینچ اور بار کے تعاون کے بغیر عدالتی اصلاحات کامیاب نہیں ہوسکتیں . چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ بینچ اور بار کے تعاون کے بغیر عدالتی اصلاحات کامیاب نہیں ہو سکتیں ، بلوچستان ہائیکورٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس یحییٰ آفریدی کا مزید پڑھیں

بلوچستان میں ایک روزہ بندش کے بعد ٹرین سروس بحال، جعفر ایکسپریس آج کوئٹہ سے روانہ ہوگی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کی بندش کے بعد بحال ہوگئی ، ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ ہوگی، پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس بھی آج شام کو مزید پڑھیں

کوئٹہ میں 28واں دفاعی جائزہ اجلاس، اہم علاقوں میں مرحلہ وار سیف سٹی منصوبہ فعال کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان کی مجموعی صورتحال سے متعلق کوئٹہ میں 2 روزہ 28 واں دفاعی جائزہ اجلاس کا انعقاد ہوا ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر کوئٹہ نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی ، اجلاس مزید پڑھیں

جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے معطل، ریلوے ٹریک کی مرمت کے باعث روانگی روک دی گئی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کے لئے معطل کر دی گئی ، ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کی روانگی ریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں معطل کی گئی ہے، ٹرین آج مزید پڑھیں

قوم پرستی کی آڑ میں نوجوانوں کی ذہن سازی اور دہشت گردی کے بیانیے کی سازش بے نقاب

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) قوم پرستی کی آڑ میں دہشت گردی کیلئے نوجوانوں کی ذہن سازی اور پرتشدد بیانیہ کی مذموم سازش کا پردہ چاک ہوگیا ، کالعدم تنظیم بی ایس او مخصوص پروپیگنڈا پر مبنی لٹریچر کے ذریعے بلوچستان کی مزید پڑھیں

محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں . ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہ لانگو نے محمود خان مزید پڑھیں

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، کئی زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ3 کے تحت فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 5 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے، کئی دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ، سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لیے معطل، جعفر ایکسپریس روانہ نہ ہو سکی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لئے معطل کر دی گئی، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہو سکی ، ریلوے انتظامیہ کے مطابق بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی مرمت کے باعث مزید پڑھیں

بلوچستان ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے 6 جوڈیشل افسران کے تقرر و تبادلے

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کی منظوری سے ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے 6 جوڈیشل افسران کے تقرر و تبادلے کردیئے گئے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ، ؤنوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قلعہ عبداللہ مزید پڑھیں

بلوچستان کی خواتین سیاستدانوں کی دہشتگردی کی مذمت، بی ایل اے پر شہریوں، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے کا الزام

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان کے سیاست دان خواتین نے کہا ہے کہ بی ایل اے عام شہریوں، خواتین، بچوں کو نشانہ بنا رہی ہے، دہشت گردی ختم کرنا ہوگی، ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ، صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید مزید پڑھیں

Sarfraz Bugti Capitalnewspoint.com

ہم محب وطن پاکستانی تھے، ہیں اور رہیں گے . سرفراز بگٹی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واضح پیغام دیا ہے کہ پاکستان تاقیامت ہے اور رہے گا، کسی کا باپ پاکستان کو نہیں توڑسکتا ، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جشن آزادی کے حوالے سے پولو مزید پڑھیں

بلوچستان میں ایک روزہ بندش کے بعد ٹرین سروس بحال، جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور روانہ

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان میں ایک روز کی بندش کے بعد ٹرین سروس بحال کر دی گئی، جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہوگئی ، ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو روانہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی سوئی ماسٹر پلان کے منصوبے بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سوئی ماسٹر پلان کے منصوبے بروقت مکمل کیے جائیں ، بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ میں میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت سوئی ماسٹر پلان پر پیش رفت کا مزید پڑھیں

بلوچستان میں انٹرنیشنل خطاطی نمائش کا انعقاد کرائیں گے . وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انٹرنیشنل خطاطی نمائش کا انعقاد کرائیں گے، کوئٹہ کے عوام کو خطاطی سے رغبت رہی ہے ، رسولِ رحمت خطاطی نمائش کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، آئینی و سیاسی ذرائع ہیں . انوارالحق کاکڑ

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، بلکہ آئینی، سیاسی، انتظامی اور ترقیاتی ذرائع کے مؤثر استعمال میں ہے ، آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ مزید پڑھیں

واشک اور مستونگ میں کامیاب کارروائیاں دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کا ثبوت ہیں. سرفراز بگٹی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ واشک اور مستونگ میں کامیاب کارروائیاں دہشت گردی کے خلاف قومی عزم اور سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت کا واضح ثبوت ہیں ، وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپنے مزید پڑھیں