اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت سینیٹرروبینہ خالد وغیرہ کے خلاف لوک ورثہ فنڈز میں مبینہ خردبرد ریفرنس میں وکیل صفائی کی طرف سے تیار ی کیلئے مہلت کی استدعا پر سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہطرقز سماعت کے دوران نیب کی طرف سے روبینہ خالد، ڈاکٹر تابندہ ظفر اور مظہر الاسلام کی بریت درخواستوں پر نیب نے جواب جمع کراتے ہوئے درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کی، دوران سماعت وکیل صفائی نے تیاری کیلئے مہلت کی استدعا کی جس پر عدالت نے سماعت21 دسمبر تک کیلئے ملتوی کردی۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">