لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نارووال میں ریسکیو 1122 کے ڈسٹرکٹ آفیسر نعیم احمد کے دوران ڈیوٹی جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا ہے۔وزیراعلیٗ نے شہید نعیم احمد کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہارکیا ہے۔