فیلڈ مارشل عاصم منیر کی واشنگٹن ڈی سی میں اوورسیز پاکستانی کمیونٹی سے بات چیت

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے پاکستان کے سفیر ہونے کے ناطے ان کے اہم کردار کو سراہتے ہوئے ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور دیگر شعبوں میں اعلیٰ کامیابیوں مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پر میزائلوں سے حملہ، حیفہ آئل ریفائنری بند ، 3 ملازم ہلاک، اسرائیل کا کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ ایران نے اسرائیل جنگ تازہ صورتحال

تہران مقبوضہ بیت المقدس ( مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے اسرائیل پر میزائلوں سے ایک اور بڑا حملہ کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب اور حیفہ کو چوتھی بار نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں حیفہ آئل ریفائنری مکمل مزید پڑھیں

ڈی جی ایف جی ایچ اے ظفر اقبال نے سیکٹر G-14/1 میں 26 تعمیر شدہ جائیدادوں کے BUP معاوضے کے ایوارڈ میں چار سینیئر افسران پر مشتمل فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (FGEHA) کا سخت اقدام ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (FGEHA) کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال نے سیکٹر G-14/1 میں 26 تعمیر شدہ جائیدادوں کے BUP معاوضے کے ایوارڈ سے مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سربراہی میں اسٹیٹ بینک اور اس کے ذیلی اداروں میں توہین عدالت کا مرتکب ہے،لیاقت ساہی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) لیاقت ساہی نے کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سربراہی میں اسٹیٹ بینک اور اس کے ذیلی اداروں میں توہین عدالت کا مرتکب ہے، انصاف کی دھجیاں بکھیرنے کے مترادف اور کھلے عام قانون کی مزید پڑھیں

ڈونگ کائی انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے سی ای Mr. Yao Yu کی قیادت میں وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اعلیٰ سطحی چینی کاروباری وفد جس میں معروف تعمیراتی اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کے کنسورشیم کی نمائندگان شامل تھے، ڈونگ کائی انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے سی ای Mr. Yao Yu کی قیادت میں وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں مزید پڑھیں

ایران کی اسرائیل پر میزائل حملوں کی نئی لہر میں 4 افراد ہلاک اور 103 زخمی

یروشلم (مانٹیرنگ ڈیسک )ایران کی اسرائیل پر میزائل حملوں کی نئی لہر میں 4 افراد ہلاک اور 103 زخمی ہوگئے۔ وام نے اسرائیلی ایمرجنسی سروس کے حوالے سے بتایا کہ پیر کو ایرانی میزائلوں نے تل ابیب سمیت مختلف مقامات مزید پڑھیں

ایران پر اسرائیل کے حملے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی مکمل خلاف ورزی ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر اسرائیل کے حملے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی مکمل خلاف ورزی ہیں،پاکستان نے اقوام مزید پڑھیں

باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرنے والوں کو ہراساں کرنا ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا، شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ٹیکس نادہندہ گان کی گرفتاری کی خبروں کافوری نوٹس لیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرنے والوں کو ہراساں کرنا ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا،کاروباری برادری مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ نون ہمیشہ غریب عوام کی دشمن اور امیر اشرافیہ کی دوست رہی ہے.چوہدری ظہیر سلطان محمود

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیر سلطان محمود نے2025 ۔2026 عوام دشمن وفاقی بجٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون ہمیشہ غریب عوام کی دشمن اور امیر اشرافیہ کی دوست رہی ہے مزید پڑھیں

بجٹ میں اصلاحات کی کوئی بات نہیں کی گئی چودہ ھزار ارب سے زائد کے ٹیکس ھدف کو حاصل کرنے کی کوشش سے معیشت کا حجم مزید سکڑے گا.ہارون شیخ

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) آل پاکستان موٹر سائیکل ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایم اے ہارون شیخ نے بجٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں اصلاحات کی کوئی بات نہیں کی گئی چودہ ھزار ارب سے زائد مزید پڑھیں

پاکستان اور فلپائن عالمی فورمز پر مل کر کام کر رہے ہیں پاکستان فلپائن تعلقات نئی بلندیوں کو چھوئیں گے .وفاقی وزیر رانا تنویر حسین

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی فلپائن کے یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت پاکستان کی فلپائن کو 127ویں یومِ آزادی پر دلی مبارکباد . وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ پاکستان فلپائن مزید پڑھیں

بجٹ کی ناکامیوں اور عوام پر آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر مبنی نظام مسلط کرنے کے زہر کو زائل کرنے کے لیے پی پی پی اور مسلم لیگ ن کی ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی نوراکُشتی ہے. لیاقت بلوچ

لاہور ( سٹاف رپورٹر )نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بجٹ کی ناکامیوں اور عوام پر آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر مبنی نظام مسلط کرنے کے زہر کو زائل کرنے مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل نے خیرپور، سندھ سے تیل اور گیس کی بڑی دریافت کا اعلان

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع بترسیم ایکسپلوریشن لائسنس کے علاقے میں فاقر-1کنویں سے تیل اور گیس کی اہم دریافت کا اعلان کیا مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر پلاننگ، ممبر فنانس، ڈی مزید پڑھیں

ڈبل روڈ کی گرین بیلٹ پر خوبصورت،سرسبز پودوں سے سجاوٹ،

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر ) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے شہر بھر کے پارکس اور گرین بیلٹس کی سجاوٹ، خوبصورتی اور عوام کو بہترین تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا مزید پڑھیں

ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرزمیں کھلی کچہری

راولپنڈی( کرئم رپورٹر ) ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرزمیں کھلی کچہری، کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پردیئے گئے ٹائم فریم میں قانونی مزید پڑھیں

شہید کانسٹیبل سید سجاد حسین کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا چاق وچوبند دستوں اور افسران نے شہید کانسٹیبل کے جسد خاکی کو سلامی پیش

راولپنڈی( کرئم رپورٹر ) شہید کانسٹیبل سید سجاد حسین کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا کر دی گئی، پولیس کے چاق وچوبند دستوں اور افسران نے شہید کانسٹیبل کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی اور پھول رکھے، مزید پڑھیں

تھانہ سٹی ،چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 افراد گرفتار

راولپنڈی( کرئم رپورٹر ) تھانہ سٹی نے،چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 افراد گرفتار، زیر حراست افراد سے مسروقہ لیپ ٹاپ، موبائل فون،چارجر اور بیگ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں مزید پڑھیں

تھانہ نیو ٹاؤن، چیک ڈس آنرکے مقدمہ میں ملوث اشتہاری گرفتار

راولپنڈی( کرئم رپورٹر ) تھانہ نیو ٹاؤن نے، چیک ڈس آنرکے مقدمہ میں ملوث اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق نیو ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنرکے مقدمہ میں ملوث اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہار ی سال مزید پڑھیں