خسارے میں چلنے والے تمام سرکاری اداروں کی فوری نجکاری کی جائے۔ احسن بختاوری

 اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا کہ حکومت پی آئی اے، پاکستان اسٹیل، پاکستان ریلوے اور بجلی کمپنیوں سمیت خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کو بیل آؤٹ کرنے کے لیے ہر مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز پر مہنگائی کا طوفان آگیا

مہنگائی میں پسے عوام پر ایک اور بم گرادیا گیا ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز  پر مختلف برانڈز نے اپنی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے قیمتوں میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز مزید پڑھیں

فریزلینڈ کمپینا اور انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر کی سندھ اور بلوچستان کے ڈیری سیکٹر کے ایس ایم ایز سے تعاون کے لیے شراکت داری

فریز لینڈ کمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ (ایف سی ای پی ایل) نے دیہی ترقی اور پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر(آئی ٹی سی) کے ساتھ لیٹر آف انٹینٹ(ایل او آئی) پر دستخط کر دیئے ہیں۔ گروتھ مزید پڑھیں

کاروباری برادری کے مسائل حل کرنے میں ہرممکن تعاون کریں گے۔ راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی اور چکوال میں ایک انڈسٹریل زون قائم کرنے کے امور مزید پڑھیں

عاکف سعید کا سٹاک ایکسچینج میں نئے ٹریڈنگ انجن معتارف کرنے پر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تبادلہ خیال

پاکستان سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے چیئرمین عاکف سعید نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں نئے ٹریڈنگ اینجن (NTS) کے دوبارہ آغاز کے حوالے سے بروکریج انڈسٹری کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ چیئرمین کے ہمراہ ایس ای سی پی کے مزید پڑھیں

ٹیکس میں اضافہ غیر قانونی سگریٹ مینوفیکچچرزکو بے پناہ فائدہ پہنچانے اور حکومتی محصولات میں نمایاں کمی کا باعث بنے گا، ترجمان فلپ مورس

ٹیکس ادا کرنے والی تمباکو کمپنیوں کے لیے مجوزہ ٹیکس میں بے مثال اضافہ نہ صرف پاکستان میں غیر قانونی طور پر سگریٹ تیار کرنے والی کمپنیوں کو بے پناہ فائدہ دے گا بلکہ اس سے حکومتی محصولات میں بھی مزید پڑھیں

تمام اشیا پر سیلزٹیکس کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کردی

حکومت نے بین الااقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر عملدرآمد کے لیے 170 ارب روپےکے منی بجٹ سے قبل تمام اشیا پر سیلزٹیکس کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کردی۔سیلزٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی مزید پڑھیں

پاکستان برطانیہ بزنس کونسل کے وفد کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) اور پاکستان برطانیہ بزنس کونسل (پی بی بی سی) نے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں تا کہ آپس کا باہمی تعاون بڑھا کر پاکستان اور برطانیہ مزید پڑھیں

قیمتوں میں اضافے کے باوجود موٹر سائیکل کی فروخت میں اضافہ

ہونڈا کی موٹر سائیکلوں کی فروخت میں مسلسل قیمتوں میں اضافے کے باوجود رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سوزوکی موٹر سائیکل کی فروخت 21 ہزار 240 یونٹس سے 8 فیصد اضافے مزید پڑھیں

اسلام آبا د چیمبر آف کامرس اور لاائف ریزیڈنشیا مشترکہ طور پر سٹیزن کلب قائم کر یں گے

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا کہ آئی سی سی آئی تاجر برادری اور شہریوں کی سہولت کیلئے ایک سٹیزن کلب کے قیام کیلئے کوشاں ہے لہذا انہوں نے تجویز دی کہ مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اسلام آباد چیمبر میں دعائیہ تقریب کا انعقاد

ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کیلئے اسلام آباد چیمبرآف کامرس میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں مارکیٹوں کے صدور سمیت تاجروں و صنعتکاروںنے شرکت کی،اس مزید پڑھیں

ایف بی آر کا چینی کی غیر قانونی فروخت روکنے کیلئے کارروائیاں جاری

ایف بی آر کی جانب سے مقرر کردہ مانیٹرنگ ٹیموں کا ٹریک اینڈ ٹریس کے نظام کو یقینی بنانے اور شوگر مل مافیا کی جانب سے چینی کی مارکیٹ میں غیر قانونی فروخت کو روکنے کے لئیے کارروائیوں کا سلسلہ مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں چار کاروباری دنوں میں 7 روپے 08 پیسے کی کمی، اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان

 روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 83 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد امریکی کرنسی 259 روپے 50 پیسے مزید پڑھیں