انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 47 پیسے مہنگا ہو کر 178.98 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں کاروبار بندش پر ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین مزید پڑھیں
رمضان المبارک سے قبل ہی یوٹیلیٹی اسٹورز پرگھی اور کوکنگ آئل پھر مہنگا کردیا گیا۔ گذشتہ دنوں یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج دینےکا اعلان کیا گیا تھا اور اب قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ گھی کی فی کلو قیمت مزید پڑھیں
ملک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں آج ملا جلا رجحان رہا، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن مارکیٹ میں اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک ڈالر کا مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی فی من قیمت 400 روپے اضافے سے 2200 روپے مقرر کر نے کی سفارش ، وفاقی وزراء نے مخالفت کر دی، امدادی قیمت میں اضافے کی صورت میں آٹے کی قیمت میں غیر مزید پڑھیں
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے، اس تنازع کےنتیجے میں تیل ،گیس اور گندم مہنگی ہونے سے پاکستان بھی شدید متاثر ہو سکتا ہے کیونکہ پاکستان یوکرین سے گندم منگوانے والا بڑا ملک ہے اسی لیے ماہرین سمجھتے مزید پڑھیں
ملک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 23 پیسے اضافے سے 176 روپے 39 پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مزید پڑھیں
یوکرین پر روسی حملے کے بعد کرپٹو کرنسی ٹریڈنگ میں بھی شدید مندی ہوئی ہے اور بٹ کوائن کی قدر 6 فیصد سے زائد گر کر 35200 ڈالر کی سطح پرپہنچ گئی ہے۔
روسی حملے کے بعد عالمی اسٹاک ایکسچینجز شدید مندی کی لپیٹ میں آگئی ہیں، جاپان، آسٹریلیا، چین، سنگاپور اور دیگر اسٹاک ایکسچینجز میں 3 فیصد تک مندی دیکھنے میں آئی ہے۔ روسی حملے کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی مزید پڑھیں
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے زائد ہو گئی۔
روسی صدر کے یوکرین میں ’امن فوج‘ داخل کرنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 100 ڈالر کے قریب پہنچ گئی ہیں اور لندن برینٹ خام تیل 99 ڈالر کی مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 27 ہزار روپے ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے کاروبار کو سانپ سونگھ گیا، کاروباری مالیت 20 ماہ کی کم ترین سطح پر رہی۔ اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا۔ بینچ مارک ھنڈریڈ مزید پڑھیں
ایک بارپھر مارچ کے لیے پاکستان کے 2 ایل این جی کارگوز منسوخ ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایل این جی ٹینڈرز 2 عالمی کمپنیوں ایل این جی کارگوز گنور اور ای این آئی نے منسوخ کیے ہیں، مزید پڑھیں
ایک ہفتے کے دوران اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافے اور کمی کا سلسلہ جاری رہا۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 14 کی قیمتوں میں کمی دیکھی مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا دام ایک لاکھ 25 ہزار 550 روپے ہے۔ اسی مزید پڑھیں
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 پیسے کم ہوکر 176 روپے 41 پیسے پر بند ہوا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ مزید پڑھیں