کاروبارکو ماحول دوست بنانے کیلئےانوائرنمنٹل سوشل رسک مینجمنٹ کے معیارات پر موثرعملدرآمدناگزیرہے،ماہرین

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے انوائرنمنٹل سوشل رسک مینجمنٹ کے نفاذ کے دستورالعمل میں انسانی حقوق کے معیارات کو شامل کرنے کے لیے ایک مربوط لائحہ عمل کا ہوناضروری ہے۔ موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو بڑا خطرہ لاحق ہونے کے مزید پڑھیں

امداد اور سرمایہ کاری کے اعلانات، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران حصص کی قیمتوں میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور معاشی تجزیہ کاروں نے اس اضافے کی وجہ تباہ کن سیلاب سے بحالی کے لیے گزشتہ روز جنیوا کانفرنس میں عالمی برادری اور مزید پڑھیں

ایک ماہ میں تازہ پھل،انڈے، گندم اور چینی مہنگی ہوئی، ادارہ شماریات

 ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمارجاری کردِئیے ہیں جس کے مطابق ایک ماہ میں شہروں میں تازہ پھل 13٫36 پیاز9٫99 انڈے 9٫71 فیصد مہنگے  ہوئے، ادارہ شماریات کے مطابق ایک ماہ میں شہری علاقو٘ں میں گندم9٫45 چکن 5٫43 فیصد مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فیصل بینک لمیٹڈ کو اسلامی بینکنگ لائسنس جاری کردیا

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) کو اسلامی بینکنگ لائسنس جاری کردیا ہے جس کے بعد اب فیصل بینک پاکستان کا دوسرا سب سے بڑا مکمل اسلامی بینک ہے۔ اس تاریخی موقع مزید پڑھیں

اسماعیل انڈسٹریز نے ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے SAP کے ساتھ معاہدہ کرلیا

اسماعیل انڈسٹریز لمیٹڈ (آئی آئی ایل) جو پاکستان کی ایک بڑی کنفیکشنری اور اسنیک فوڈ مینوفیکچرر ہے، نے SAP کے ساتھ اپنے تمام آپریشنز میں کاروباری افعال کو ڈیجیٹائز کرنے کے لیے معاہدہ کرلیا ہے۔ ایس اے پی (SAP) ملک مزید پڑھیں

کرپٹو کرنسی کے اثاثے اگلے 20 سالوں تک پاکستان میں 100 ارب ڈالر سے زیادہ کی آمدنی پیدا کر سکتے ہیں

 پاکستان میں کرپٹو کرنسی اثاثوں کی صلاحیت کی وجہ سے اگلے 20 سالوں میں ٹیکنالوجی ٹیلنٹ کے لیے مجموعی طور پر 100 ارب ڈالر سے زیادہ کی آمدنی پیدا کی جا سکتی ہے، جو قومی معیشت میں اہم کردار ادا مزید پڑھیں

وفاقی ٹیکس محتسب نے سویابین امپورٹ کی اجازت دیدی

وفاقی ٹیکس محتسب نے سویابین امپورٹ کی اجازت دیدی، تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ امپورٹ کی کلیئرنس فوری طور پر شروع کی جائے۔وفاقی محتسب نے ایک ہفتے کے اندر تمام کنسائمنٹ کلیئر کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے مزید پڑھیں

آلو ، پیاز ، انڈے اور چینی سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ایک ماہ کے دوران آلو ، پیاز ، انڈے اور چینی سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ماہانہ اعدادوشمار جاری کردیے جس کے مطابق ایک ماہ میں پیاز 33.42، آلو 14.57 فیصد مہنگے مزید پڑھیں

ڈالر مہنگا ہو گیا

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 26 پیسے اضافے سے 222 روپے 67 پیسے پر بند ہوا ہے۔  گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ مزید پڑھیں

پاکستان اور چین میں یوآن میں لین دین کے حوالے یادداشت پر دستخط

چین کے مرکزی بینک نے ایک بیان میں بتایا کہ پاکستان اور چین کے مرکزی بینکوں نے پاکستان میں چینی کرنسی یوآن میں لین دین کے حوالے سے تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ پیش رفت پاکستان مزید پڑھیں